How are you doing? meaning in Urdu

How are you doing? meaning in Urdu is presented here along with some explanation for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

how are you doing meaning in Urdu

How are you doing? definition in Urdu

How are you doing?  کا لفظی ترجمہ ہے: آپ کیسا کر رہے ہیں، لیکن عام طور پر اسے ’’آپ کیسے ہیں‘‘ کے معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔  How are you?  اور  How do you do?   کے بھی یہی معنی ہیں یعنی ’’ آپ کیسے ہیں؟‘‘

جب کسی سے ملاقات ہوتی ہے تو علیک سلیک کے بعد سب سے پہلے اس کی طبیعت اور خیریت پوچھی جاتی ہے۔  انگلش میں طبعیت اور خیرت پوچھنے کے لئیے بہت سے جملے استعمال ہوتے ہیں،  جن میں کچھ عام استعمال ہونے والے جملے اور ان کے ممکنہ جوابات یہ ہیں:۔

جواباتسوالات
میں ٹھیک ہوں، شکریہI am fine. Thank youآپ کیسے ہیں؟How are you?
میں ٹھیک ہوں اور آپ؟I am doing well and you?آپ کیسے ہیں؟How do you do?
میں ٹھیک ٹھاک ہوں۔I have been doing well.آپ کیسے ہیں؟How have you been?
کچھ خاص نہیں۔Nothing special.کیا ہو رہا ہے؟What is going on?
کچھ نیا نہیں۔Nothing new.کیا چل رہا ہے؟What is up?
سب کچھ ٹھیک ہے۔ کچھ برا نہیںEverything ok. Nothing bad.کیسا ہے سب کچھ؟How is everything?
ہر چیز  صحیح ہے۔Everything perfect.معاملات کیسے چل رہے ہیں؟How are things?
ہمیشہ کی طرحAs usual.کیسی گزر رہی ہے؟How is life?
سب  خیریت سے ہیںEveryone is ok.اور سب کیسے ہیں؟How is every one?

How are you doing? meaning in Urdu

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search  کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور  search  کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر،  ٹینسز،  جملے کیسے بنتے ہیں، اور  انگلش ورڈز  کے معنی جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ  لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors