The number of words a person knows plays important role in his reading, writing, and speaking skills. For Urdu-speaking persons, we are presenting here names of household items in English and Urdu. We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the previously published lists of words kindly visit our section "English vocabulary with Urdu meanings” under the TIPS menu of this website.
انگلش سیکھنے کے لیے جہاں گرامر سیکھنا ضروری ہے، وہاں انگلش الفاظ کے ذخیرے یعنی English Vocabulary کی بھی اپنی اہمیت ہے۔ آپ جتنے زیادہ انگلش الفاظ جانتے ہوں گے آپ کی انگلش لکھنے، بولنے اور پڑہنے کی صلاحیتوں میں اتنا ہی اضافہ ہوتا جاۓ گا اور آپ مزید انگلش جملے بنا سکیں گے۔ آپ کے الفاظ کے ذخیرے میں اضافہ کرنے کے لئیےآپ کو گھر میں استعمال ہونے والی اشیأ کے انگلش میں نام بتاۓ جائیں گے۔ شروع میں عام استعمال میں آنے والی اشیأ، پھر باورچی خانے میں استعمال ہونے والی اشیأ اور آخر میں گھر کے مختلف حصوں کو انگلش میں جن ناموں سے پکارا جاتا ہے، آپ کو بتاۓ جائیں گے۔ یہ الفاظ جان کر آپ کی انگلش بولنے اور لکھنے کی صلاحیتوں میں یقیناً اضافہ ہوگا۔ ان الفاظ کا صحیح تلفظ (pronunciation) سننے کے لیے ہماری یہ ویڈیو دیکھیں۔
گدّی
Cushion
پردہ
Curtain
پٹی دارکھڑکی کا پردہ
Window blind
دراز
Drawer
جھولا
Cradle
قالین
Carpet
دری، قالین
Rug
گدّا
Mattress
استری
Iron
کپڑوں کی الماری، توشہ خانہ
Wardrobe
الماری
Cupboard
Household items names in English and Urdu
گلدان
vase
گھر میں کام آنے والی چیز
household
سازوسامان، آلات
appliances
فانوس
chandelier
گاؤ تکیہ
bolster
آرام دہ پلنگ، صوفہ
couch
چٹائی، فرشی،
mat
دروازہ کی چٹائی
doormat
لوٹا، صراحی
ewer
تکیہ
pillow
کوڑا دان
dustbin
کمبل
blanket
رضائی، لحاف
quilt
کتابوں کی الماری
bookshelf
جھاڑو
broom
لالٹین
lantern
چراغ
lamp
موم بتی
candle
سیڑھی
ladder
ہتھوڑی
hammer
کیل
nail
بیٹھنے کی چیز جو بغیر بازو اور پشت کے ہوتی ہے
stool
Household items names in English and Urdu
تھوک دان
spittoon
بوتل
bottle
ڈبہ
box
کنگھی
comb
رسی
rope
بوری
sack
تجوری
safe
تالا
lock
چھتری
umbrella
دیوار پر لٹکانے والی گھڑی
wall clock
کپڑے رکھنے کا کیس
suitcase
گھریلو اشیأ کے نام انگریزی اور اردو میں جانئیے
پوچہ، فرش صاف کرنے والا کپڑا
mop
مشعل، ٹارچ
torch
کنستر، آٹے، دال، چاول وغیرہ رکھنے کا ڈبہ
canister
پانی رکھنے کا ڈبہ
water can
کپڑے لٹکانے کی چیز
hanger
چوغہ، قبا، ڈھیلا ڈھالا لمبا کرتا
robe
چابی
key
تصویر، نقش
painting
پودے
plants
بالٹی
bucket
راکھ دان
ashtray
گھریلو اشیأ کے نام انگریزی اور اردو میں جانئیے
پیچ کس
screw driver
پلاس
pliers
قینچی
scissors
آری
saw
چٹخنی، بلیّ
latch
پنکھا
fan
چوکی، لکھنے کی میز
desk
کدو کش
grater
سوئی
needle
دھاگہ
thread
Household items names in English and Urdu
Kitchen related items
چھلنی
sieve
چولہا، انگیٹھی، تنور
oven
رکابی، پلیٹ
plate
پیالہ
bowl
چولہا
burner
چمٹا
tongs
چمچہ
spoon
کانٹا
fork
چاقو
knife
ماچس کی ڈبیہ
matchbox
ماچس کی تیلی
matchstick
نعمت خانہ، پکی ہوئی کھانے کی اشیأ رکھنے کی الماری وغیرہ
pantry
برتن، دیگچی، کٹورا، وغیرہ
pot
بیلن
rolling pin
گھریلو استعمال کے برتن
utensils
برتن دھونے کا ٹب
sink
نلکہ
tap
سینی، خوان، تھالی ، ٹرے
tray
توا، کڑھائی
pan
پیالی
cup
چھوٹی پلیٹ، کپ کے نیچے رکھی جانے والی طشتری
saucer
دستانے
gloves
Household items names in English and Urdu
Bathroom related items
بیت الخلا
toilet
غسل خانہ
wash room, bathroom
ہاتھ منہ دھونے کے لیے پیالہ نما تعمیر
wash basin
تولیہ
towel
صابن
soap
بال دھونے کا کیمیکل
shampoo
بارش نما پانی گرانے والا نل
shower
بیت الخلا میں استعمال ہونے والا ٹشو پیپر
toilet paper
کپڑے دھونے کی جگہ
laundry
نہانے کے لئے بنائی گئی پلاسٹک کی یا کوئی پختہ پیالے نما لمبی سی چیز جس میں بیٹھ کر نہایا جا سکتا ہے
tub
Household items names in English and Urdu
Various house portions
صحن
yard
چھجہ، اوپری منزل پر باہر کو کھلتی ہوئی ڈھکی ہوئی جگہ
balcony
ڈیوڑھی، برآمدہ
porch
تیرنے کا تالاب
swimming pool
سونے کا کمرہ
bedroom
بیٹھک، باہر سے آۓ ہوے لوگوں کو بٹھانے کا کمرہ
drawing room
بیٹھنے کا کمرہ، جہاں سب بیٹھ سکیں
living room
دروازہ
door
کھڑکی
window
چھت
ceiling
چھت
roof
فرش
floor
گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ
garage
سیڑھیاں
stairs
بر آمدہ، کمروں کے باہر ڈھکی ہوئی جگہ
veranda
چھوٹا کمرہ، خلوت گاہ، نجی کمرہ
closet
بالائی کمرہ
loft
گودام
godown
تہہ خانہ
basement
انتظارگاہ
lounge
انگلش ووکیبلری کے دیگر ورڈزکے معنی اور دیگر تفصیل جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں وہ ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔
English words for Emotions and feelings – 30 words English Vocabulary for Emotions and feelings with Urdu meanings. See important English words with Urdu translation,…
Body Sounds Vocabulary – 30 important English words See 30 body sounds vocabulary words with Urdu meaning. Important body sounds and noises have been explained…