from meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, from meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
from" definition in Urdu"
- جسمانی حرکت کے نقطہ آغاز یا پیمائش یا حساب یا حدود کے بیان میں نقطہ آغاز کی نشاندہی کرنے کے لئے اردو میں ’’سے‘‘ استعمال کیا جاتا ہے اور انگلش میں اسے “from” کہا جاتا ہے۔گرامر کے لحاظ سے from ایک preposition ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:۔
from” used in sentences"
زاہد ایک دیہی علاقے سے کراچی آیا تھا۔ |
Zahid came to Karachi from a rural area. |
آج سے ایک ہفتہ بعد عید کی تعطیلات کے لیے سکول بند کر دیے جائیں گے۔ |
Schools shall be closed for the Eid holidays after a week from today. |
چینی 125 روپے فی کلو سے 140 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔ |
Sugar is being sold from Rs.125/kg to Rs.140/kg. |
- کسی سرگرمی کے آغاز یا مرکزی نقطہ کی نشاندہی کرنے کے لیے بھی from استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:۔
مظفر نے مجھے پبلک کال آفس سے فون کیا۔ |
Muzaffar called me from a public call office. |
زہیر اپنے گھر سے آن لائن کاروبار چلاتا تھا۔ |
Zuhair ran an online business from his home. |
والدین کو اپنے بچوں کے اسکول سے ایک خط موصول ہوا۔ |
The parents received a letter from their children’s school. |
- جسمانی علیحدگی یا ہٹانے، پرہیز، اخراج، رہائی، گھٹاؤ، یا تفریق کے فعل یا حالت کی نشاندہی کرنے کے لیے from استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:۔
دھوپ سے بچاؤ کے لیے چھتری اور دھوپ کا چشمہ استعمال کریں۔ |
Use an umbrella and sunglasses for protection from the sun. |
یہ ادویات آپ کو بے چینی سے کچھ سکون فراہم کریں گی۔ |
These medicines will provide you with some relief from anxiety. |
عوام کے شدید ردعمل کے بعد آمر اقتدار سے گرا۔ |
The dictator fell from power after a strong reaction from the people. |
اگر آپ 100 سے 50 کو گھٹائیں گے تو نتیجہ 50 ہوگا۔ |
If you subtract 50 from 100, the result would be 50. |
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے مارکیٹ میں کچھ ادویات محفوظ نہیں پائی۔ |
The drug regulatory authority found some medicines in the market far from safe. |
- from کو مواد، ذریعہ، یا وجہ کو ظاہر کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ مثالیں دیکھیں:۔
ہم نے پلاسٹک سے بنی کچھ پلیٹیں خریدیں۔ |
We purchased some plates made from plastic. |
اس نے ایک کتاب سے کچھ اقتباسات بلند آواز سے پڑھے۔ |
He read some quotes aloud from a book. |
اس کی بہن نزلہ زکام میں مبتلا ہے۔ |
His sister is suffering from a cold. |
"Synonyms of “from
سے شروعات |
starting with |
سے ابتدا |
beginning with |
میں سے |
out of |
سے آنے والے |
coming from |
میں سے آنے والے |
coming out of |
پر شروع ہونے والا |
originating at |
سےشروع ہونے والا |
originating from |
سے |
since |
سے نکلنے والا |
arising out of |
سے اخذ ہونے والا |
deriving out of |
from meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ