Flood related vocabulary

The number of words a person knows plays important role in his reading, writing, and speaking skills. For Urdu-speaking persons, we are presenting here flood related vocabulary in English with Urdu translation.  We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the previously published lists of words kindly visit our section "English vocabulary with Urdu meanings” under the TIPS menu of this website.

حال ہی میں پاکستان میں اس کی تاریخ کی بد ترین شدید بارشیں ہوئیں جس کہ نتیجے میں آنے والے سیلابوں سے جو ہولناک تباہی ہوئی، ان مناظر نے  ہر درد دل رکھنے والے کو اشکبار کر دیا۔ اس سلسلے میں دنیا بھر میں مختلف خبریں اور  مضامین لکھے جا رہے ہیں۔ اپنے ان قارئین کے لئیے  جن کی نظروں کے سامنے سے ایسی خبریں یا  مضامین گزرتے ہیں  یا وہ اس سلسلے میں کچھ لکھنا چاہتے ہیں لیکن  کچھ مشکل انگلش الفاظ کے نہ جاننے سے وہ ان مضامین کو صحیح طرح  سمجھ نہیں پاتے یا لکھ نہیں پاتے ، تو ان کے لئیے سیلاب اور اس سے ہونے والی تباہ کاریوں سے متعلق انگلش الفاظ اردو معنی کے ساتھ پیش کئیے جا رہے ہیں جن کے جاننے سے آپ کی انگلش ووکیبلری میں خاطر خواہ اضافہ ضرور ہوگا۔ انگلش الفاظ کا درست تلفظ  (pronunciation)  سننے کے لئیے یہ  ویڈیو دیکھیں۔

جو حضرات ان انگلش الفاظ اور ان کے اردو معنی کو ڈاؤن لوڈ کر نا چاہتے ہیں تو وہ نیچے دیے ہوے لنک سے اسے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

Flood related vocabulary with Urdu meaning English words with Urdu

Learn flood related vocabulary with Urdu meanings

ڈوب جانا، سیلاب میں غرق ہوجانا

inundate

آفت، مصیبت

catastrophe

متائثرین سیلاب

flood affectees

پشتہ، بند،  پانی کو روکنے کے لئیے چاروں طرف  اونچی رکاوٹ۔

dam

ایسے پُل کو کہا جاتا ہے جس کے نیچے پانی  کو روکنے یا   مطلوبہ مقدار میں  چھوڑنے کا انتظام ہوتا ہے۔

barrage

کھیت، کھلیان

fields

تباہ کرنا، اجاڑنا

wreak

تباہی، بربادی

havoc

ڈوب جانا

drown

حصہ لینا، شریک ہونا

contribute

تقسیم کرنا

distribute

مال و اسباب

belongings

پناہ، پنا گاہ

shelter

آغاز کرنا، شروع کرنا، اجرأ کرنا۔

launch

ہنگامی صورتحال

emergency

مدد ، اعانت

relief

موسلادھار بارش، شدت کی بارش

downpour

عطیہ

donation

بے یارومددگار لوگ، مصیبت میں پھنسے ہوۓ، گھرے ہوۓ

Stranded  people

دوبارہ آباد کاری

rehabilitation

دوبارہ تعمیر، پھر سے  تعمیر کرنا۔

reconstruction

بد ترین سیلاب

worst  floods

سیلاب سے متعلق انگلش الفاظ اردو معنی کے ساتھ

متأثرہ لوگaffected people
شدید متأثرbadly affected
تباہی، بربادیdevastation
بنیادی ڈھانچہ جس میں فراہمی آب،نکاسی، بجلی، سڑکیں، صحت کی سہولتیں،  وغیرہ شامل ہیں۔infrastructure
مستحق لوگdeserving people
زمین کا کھسکنا،  تودے گرنا، زمین میں دراڑیں پڑناlandslide
زد میں آنے والے ممالک، آسانی سے شکار ہونے والے ممالک۔vulnerable countries
انتہائی سخت موسم، شدید خراب موسمextreme weather
نقصان اور تباہی۔loss and damage
قحط،  قحط سالی، خشک سالیdrought
گرمی کی لہرheatwave
برفانی تودہ کا پگھلاؤ، گیلشئیر کا پگھلاؤglacier melts
شہری علاقوں میں سیلابurban flooding
سیلابی ریلہflash floods
غیر حکومتی ادارے۔ یہ ایسے ادارے یا تنظیمیں ہوتی ہیں جو کسی حکومتی سرپرستی کے بغیر اپنے جمع کئیے ہوۓ وسائل سے  امدادی اور فلاحی کام کرتی ہیں۔NGOs
دور رس مضمرات، دور رس اثرات۔long-term implications
بھوک اور غربت، بھوک اور افلاسhunger and poverty
متائثرین، شکار۔victims
دریائی سیلاب۔ دریا سے نکلنے والا سیلابriverine floods
ہجرت،  گھربار چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہو جانا۔migration

Learn flood related vocabulary with Urdu meanings

اوپر سے بہہ نکلناoverflow
کم مراعات یافتہ، جن کے پاس سہولتوں کی کمی ہوunderprivileged
مٹّی کے تودےmudslides
لاچار لوگ، بے کس لوگhelpless  people
ساحلی سیلابcoastal  flooding
وسائل، ذرائعresources
آگے بڑہنے کا راستہ، اگلا اٹھایا جانے والا قدمway forward
تلافی کرنا، نقصان پورا کرناcompensate
کمزور علاقے، نا پائدار  جگہیںfragile areas
ہدایات، رہنما اصولguidelines

سیلاب سے متعلق انگلش الفاظ اردو معنی کے ساتھ

گر پڑنا، بکھر جانا، ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا

collapse

فیاضی، سخاوت

generosity

گارے کے بنے ہوۓ گھر۔  ان میں سیمینٹ یا اینٹیں بالکل استعمال نہیں ہوتیں۔ اگر پانی کھڑا ہو جاۓ تو یہ بکھر کر ٹوٹ  جاتے ہیں۔

mud houses

بارش کا برسنا، برسات

rainfall

جھیل کا پھٹ جانا۔  زیادہ پانی ہونے  کی وجہ سے جھیل کی رکاوٹیں ٹوٹ جاتی ہیں اور پانی بہہ نکلتا ہے۔

lake outburst

معمول سے زیادہ

above normal

کٹاؤ،  ٹوٹ جانا، شگاف پڑ جانا، سوراخ ہو جانا

breaches

مٹّی کا طوفان

dust storm

نچلی سطح والے علاقے

low-lying areas

فصل، کاشت کی ہوئی زرعی جنس

crop

چوکنا کرنے والی اطلاع، باخبر کرنے والی اطلاع

alert

سیلاب کی پیشگوئی

flood  forecasting

ڈوب جانا، پانی کے نیچے چلے جانا

submerge

مال مویشی

livestock

مچھر دانی

mosquito net

سیلابی بہاؤ

flush flood

انسانی بحران

humanitarian crisis

بے گھر خاندان

displaced families

بنیادی صحت کی اشیأ کی فراہمی

basic hygiene supplies

عطیہ دینے والا

donor

DOWNLOAD

English words with Urdu translation

سیلاب سے متعلق انگلش الفاظ اردو معنی کے ساتھ

انگلش ووکیبلری کے دیگر ورڈزکے معنی اور دیگر تفصیل جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں وہ ورڈ لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے