For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the cheap meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
cheap definition in Urdu
cheap کے معنی ہیں: سستا، ارزاں، کم قیمت، فرسودہ، نیچ، کم معیار ی، خراب کوالٹی کی۔ کوئی چیز اگر قیمت میں کم ہو، خاص طور پر اسی طرح کی اشیاء یا خدمات کے سلسلے میں تو انگلش میں اسے cheap کہا جاتا ہے۔ کم معیار یا خراب کوالٹی کی بنی اشیأ کے لئیے بھی cheap کا ورڈ استعمال کیا جاتا ہے۔ معیار سے گری گفتگو کرنے والے اشخاص، یا کم کردار کے حامل اشخاص کے لئیے بھی cheap کا لفظ استعمال ہو تا ہے۔ اسے noun, adverb, adjective کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ cheap کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
cheap” used in sentences"
براہ کرم کم معیاری مواد سے بنی اشیاء نہ خریدیں۔
Please don’t buy articles made of cheap material.
مجھے آخری لمحات میں سستی پرواز مل گئی۔
I got a cheap flight at the last minute.
جنگ میں انسانی جان بہت ارزاں ہو جاتی ہے۔
In a war, human life becomes very cheap.
اس قیمت پر یہ کافی سستی ہے۔
It is rather cheap at this price.
اس نے ایک سستی گھڑی پہن رکھی ہے جو ہمیشہ ٹوٹتی رہتی ہے۔
He is wearing a cheap watch that’s always breaking.
سپر مارکیٹوں میں عام طور پر کھانا سستا ہوتا ہے۔
Food is usually cheaper in supermarkets.
بینک اکثر اپنے ملازمین کو سستے رہن کی پیشکش کرتے ہیں۔
Banks often offer their employees cheap mortgages.
سستے جوتے جلد ہی ختم ہوجاتے ہیں۔
Cheap shoes soon wear out.
نظام آسان اور کام کرنے میں سستا ہے۔
The system is simple and cheap to operate.
سستے مزدوروں کی وافر فراہمی ہے۔
There is an abundant supply of cheap labour.
"Synonyms of “cheap
کم قیمت
low-priced
سستی
affordable
مناسب
reasonable
جو منہگی نہ ہو
in-expensive
کم
low
کفایتی، کم قیمتی
economical
نیچ
mean
بلا قدروقیمت، دو کوڑی کی
worthless
غریب
poor
کم معیاری
inferior
cheap meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ