Can you" meaning in Urdu"
"Can you” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
Can you” explanation in Urdu"
Can you سے کچھ سوالیہ جملوں کا آغاز ہو سکتا ہے جب کسی کام کو کرنے کا تعلق اہلیت، قابلیت، یا خواہش سے ہو سکتا ہو۔ can you کے معنی ہیں ’’کیا آپ‘‘۔ صرف can you بہت ہی کم استعمال ہوتا ہے اور وہ بھی صرف بولنے میں، لکھنے میں نہیں، کیونکہ گرامر کے لحاظ سے درست جملے میں مکمل مفہوم ہونا چاہئیے۔ can you کے بعد میں کچھ الفاظ ضرور ہوتے ہیں، جیسے:
Can you help us? کیا آپ ہماری مدد کر سکتے ہیں؟
Can you speak English? کیا آپ انگریزی بول سکتے ہیں؟
Can you believe what he is telling? کیا آپ یقین کر سکتے ہیں جو وہ بتا رہا ہے؟
Can you کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
Can you” used in sentences"
کیا آپ مجھے ایک گلاس پانی لا سکتے ہیں؟ |
Can you bring me a glass of water? |
کیا آپ ہمارےساتھ چل سکتے ہیں؟ |
Can you accompany us? |
کیا تم مجھ سے تیز دوڑ سکتے ہو؟ |
Can you run faster than me? |
کیا تم دس منٹ تک ایک ٹانگ پر کھڑے رہ سکتے ہو؟ |
Can you stand on one leg for 10 minutes? |
میں اس چٹان پر چڑھ سکتا ہوں۔ کیا آپ(بھی چڑھ سکتے ہیں)؟ |
I can climb that rock. Can you? |
کیا آپ مجھے بعد میں کال کر سکتے ہیں؟ |
Can you call me later? |
کیا آپ اسے تحریر میں لا سکتے ہیں؟ |
Can you put this in writing? |
کیا آپ ان تمام سوالوں کے جواب دے سکتے ہیں؟ |
Can you answer all these questions? |
آپ اس کمپنی کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟ |
What can you do for this company? |
کیا آپ اس مسئلے کو حل کر سکتے ہیں؟ |
Can you solve this problem? |
Can you meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔