Can I see you?" meaning in Urdu"
"Can I see you?” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
Can I see you?” explanation in Urdu"
?Can I see you کے لفظی معنی تو ہیں’’کیا میں آپ کو دیکھ سکتا ہوں؟‘‘، لیکن اس کا مطلب ہے ’’ کیا میں آپ سے ملاقات کرسکتا ہوں؟‘‘ یا ’’ کیا میں آپ سے مل سکتا ہوں؟‘‘۔ اس کا دیگر جملوں کے ساتھ استعمال دیکھیں:۔
Can I see you?” used in sentences"
مجھے آپکی مدد چاہیے۔ کیا میں ابھی آپ سے مل سکتا ہوں؟ |
I need your help. Can I see you just now? |
کیا میں تم سے مل سکتاہوں؟ میرے پاس تمہارے لیے کچھ اہم اطلاع ہے۔ |
Can I see you? I have some important information for you. |
کیا میں آپ سے مل سکتاہوں؟ مجھے آپ کو ایک پیغام پہنچانا ہے۔ |
Can I see you? I have to convey a message to you. |
کیا میں تم سے ابھی مل سکتے ہوں؟ میں کافی لمبے عرصےکے لیے جا رہا ہوں۔ |
Can I see you now? I am leaving for a long time. |
کیا تم ٹھیک ہو؟ کیا میں تم سے مل سکتاہوں؟ |
Are you okay? Can I see you? |
میں نے آپ کو بہت دنوں سے نہیں دیکھا۔ کیا میں تم سے مل سکتاہوں؟ |
I have not seen you for long. Can I see you? |
مجھے تم سے کچھ پوچھنا ہے۔ کیا میں تم سے مل سکتاہوں؟ |
I have to ask you something. Can I see you? |
کیا میں بیرون ملک جانے سے پہلے آپ سے ملاقات کرسکتا ہوں؟ |
Can I see you before leaving for abroad? |
Can I see you? meaning in Urdu
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔