beggars can’t be choosers" meaning in Urdu"
"beggars can’t be choosers” meaning in Urdu is presented here along with some explanation for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
اِس موضوع پر یہ ویڈیو بھی دیکھیں۔
beggars can’t be choosers" explanation in Urdu"
یہ ایک بڑی مشہور کہاوت ہے “beggars can’t be choosers" جس کے لفظی معنی تو ہیں ’’ بھکاری چننے والے نہیں ہو سکتے‘‘۔ دراصل اس کا مطلب ہے ’’بھیک لینے والے اپنی مرضی نہیں چلا سکتے‘‘۔
آج کل غریب مما لک کا اپنی ضرورتوں کے لئیے قرض حاصل کرنا عام ہے۔ قرض مل تو جاتا ہے مگر اس کے ساتھ قرض دینے والوں کی شرائط بھی ماننی پڑتی ہیں۔ کبھی یہ شرائط صرف قرضوں کی واپسی کے طریقہ کار تک محدود ہوتی ہیں اور کبھی ان شرائط کا دائرہ اثر قرض لینے والی مملک کے سیا سی حالات پر بھی پڑتا ہے۔ قرض دینے والے ممالک قرضہ دینے کے ساتھ کچھ کڑی شرائط بھی عائد کرتے ہیں، جو قرض لینے والے ممالک کو قرضہ حاصل کرنے کے لئیے مجبوری میں ماننی پڑتی ہیں۔ قرض لینے والوں کی اپنی مرضی ختم ہو جاتی ہے اور انہیں وہی کچھ کرنا پڑتا ہے جو قرض دینے والے مما لک چاہتے ہیں۔
اس ہی لئیے کہا جاتا ہے کہ بھیک لینے والے یعنی قرضہ لینے والے اپنی مرضی نہیں چلا سکتے۔
beggars can’t be choosers" meaning in Urdu"
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔