For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the beetroot meaning in Urdu, beet root meaning in Urdu, beet meaning in Urdu, is presented here. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
beetroot definition in Urdu
beet root ’’چقندر‘‘ کو کہا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ ایک جڑ ہوتی ہے تو کچھ لوگ اسے beet کے بجاۓ beet root کہتے ہیں ۔ یہ ایک قسم کی سبزی کا نام ہے جو دراصل ایک پودے کی جڑ ہے جو زمین کے اندر ہوتی ہے۔ چقندر اندر سے اور باہر سے بالکل سرخ ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ملائی جانے والی تمام چیزیں سرخ ہو جاتی ہیں۔ اس کے کھانے کے بے شمار فوائد ہیں۔ گرامر کے لحاظ سے beet root ایک noun ہے۔
beet root meaning in Urdu
beet root definition in Urdu
beet root بھی ’’چقندر‘‘ کو کہا جاتا ہے۔ beet اور root کو علیحدہ علیحدہ بھی لکھا جاتا ہے ۔ جیساکہ کچھ دیر پہلے بتایا گیا ہےکہ یہ ایک قسم کی سبزی کا نام ہے جو دراصل ایک پودے کی جڑ ہے جو زمین کے اندر ہوتی ہے۔ چقندر اندر سے اور باہر سے بالکل سرخ ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ملائی جانے والی تمام چیزیں سرخ ہو جاتی ہیں۔ اس کے کھانے کے بے شمار فوائد ہیں۔ گرامر کے لحاظ سے beet root ایک noun ہے۔
beet meaning in Urdu
beet definition in Urdu
بنیادی لفظ beat ہی ہے جس کے معنی ہیں ’’چقندر‘‘۔ اس کی تفصیل پہلے ہی اوپر بیان کر دی گئی ہے۔
beet meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ