For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, either meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
either definition in Urdu
انگلش ورڈ “either” ملتے جلتے کئی معنوں میں استعمال ہوتا ہے، جیسے: دونوں میں سے کوئی ایک، ایک یا دوسرا، ایک نہ ایک، دونوں، دونوں پر، دونوں طرف، یا تو، چاہے یہ، بھی۔ گرامر کے لحاظ سے یہ conjunction, pronoun, adjective, اور adverb کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ اِن تمام parts of speech میں اس ورڈ کی مثالیں دیکھ کر آپ اس کے معنی اچھی طرح سمجھ جائیں گے۔ تو پہلے اس ورڈ کے استعمال کی مثالیں adjective کے طور پر دیکھتے ہیں۔
either” used in sentences as adjective"
بدقسمتی سے میں ایسی میز کے گرد بیٹھا تھا جس کے دونوں طرف سگریٹ نوش موجود تھے۔
Unfortunately I was sitting at the table with smokers on either side of me.
دریا کے دونوں طرف درخت تھے۔
There were trees on either side of the river.
آپ ان دونوں میں سے کوئی ایک کیک لے سکتے ہیں۔
You may take either of these two cakes.
either” used in sentences as pronoun"
آپ دونوں راستوں میں سے کسی ایک کو لے سکتے ہیں۔
You can take either of the two routes.
"آپ کو کس رنگ کا کاغذ چاہیے، سفید یا کریم؟” "کوئی سا بھی۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔”
“What color paper do you want, white or cream?” “Either. It doesn’t matter.”
"آپ کو کون سا سویٹر پسند ہے، سبز یا نیلا؟” "مجھے ان دونوں میں سے کوئی بھی پسند نہیں ہے۔”
“Which sweater do you like, the green one or the blue one?” “I don’t like either.”
either meaning in Urdu
either” used in sentences as conjunction"
ہم یا تو ابھی کھا لیں یا شو کے بعد کھائیں – یہ آپ پر منحصرہے۔
We can either eat now or after the show – it’s up to you.
یہ ایک بڑا کمرہ ہے جسے یا تو مہمان خانے یا دفتر کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
This is a large room that can be used either as a guest room or as an office.
یا تو آپ ابھی چلے جائیں یا میں پولیس کو بلاتا ہوں!
Either you leave now or I call the police!
either” used in sentences as adverb"
’’آپ ہاکی پسند کرتے ہیں یا ٹینس؟‘‘ ’’میں دونوں میں سے کوئی بھی پسند نہیں کرتا۔‘‘
"Do you like hockey or tennis?” "I don’t like either.”
میں گوشت نہیں کھاتا اور میری بیوی بھی نہیں کھاتی۔
I don’t eat meat and my wife doesn’t either.
’’میں راولپنڈی کبھی نہیں گیا ہوں‘‘۔ ’’میں بھی نہیں۔‘‘
"I have never been to the Rawalpindi.” "I haven’t either.”
وہ اس ریستوراں میں واقعی اچھا کھانا بناتے ہیں اور یہ بہت مہنگا بھی نہیں ہوتا۔
They do really good food at that restaurant and it’s not very expensive either.
learn either meaning in Urdu
"Synonyms of “either
کے علاوہ
besides
مزید یہ کہ
furthermore
اسی طرح
likewise
بھی
also
دونوں میں سے ہر ایک
each of two
دونوں
both of
بھی
too
بھی
as well
دونوں میں سے ایک
one of two
کوئی بھی
any one
learn either meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ