For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, loin meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
loin definition in Urdu
انگلش میں loin انسان یا چوپاۓ کے پُشت کے اس حصے کو کہتے ہیں جو ریڑھ کی ہڈی کے دونوں طرف کولہے کی ہڈی اور پسلیوں کے درمیان ہوتا ہے۔ اسے کمر، پشت، پُٹھ، بھی کہا جا سکتا ہے۔
اِس کی اسپیلنگ غور سے دیکھئیے گا۔ اسے lion سے کنفیوز مت کیجئیے گا جس کے معنی ’’شیر‘‘ ہیں۔
یہ noun ہے ۔ loin کا جملوں میں استعمال دیکھیں۔ اِس سے آپ کو اِس لفظ کے معنی سمجھنے میں مدد ملے گی:۔
loin” used in sentences"
اس کی کمر کے گرد ایک تولیہ لپٹا ہوا تھا۔
There was a towel wrapped around his loins.
میں گائے کی کمرکا گوشت پکا رہا ہوں۔
I am cooking a loin of beef.
آج رات کے پکوان میں ہرن کی پشت کاگوشت اور بٹیر شامل ہے۔
Dishes tonight involve a loin of venison and a quail.
کمپنی بیرون ملک مارکیٹ میں چھلانگ لگانے کے لیے کمر کس رہی ہے ہے۔
The company is girding its loins for a plunge into the overseas market.
اس کی کمر احتجاج سے پھٹتی دکھائی دے رہی تھی اور وہ زور سے کراہ رہی تھی۔
Her loins seemed to tear in protest and she groaned aloud.
سورج اس کو اپنی کمر پر تقریباً ناقابل برداشت حد تک مزیدار محسوس ہو رہا ہے۔
The sun feels almost unbearably delicious on his loins.
کرکٹ کے تیز باؤلر اکثر اپنی کمر کے پٹھےکھینچ لیتے ہیں۔
Cricket fast bowlers often get their loins pulled.
اس نے اپنی کمر کے گرد کپڑا کس لیا۔
He tightened the cloth around his loins.
اس کی کمر عضلاتی ہے مضبوط پٹھوں والی کمر کے ساتھ ۔
His back is muscular with a firmly muscled loin.
سیخ پر پکانے کے لیے، اعلیٰ بچھڑے کی پشت کا انتخاب کریں۔
For grilling, choose top calf loin.
"Synonyms of “loin
کولہا
hip
پشت
back
پچھلا
posterior
کولہے
buttocks
عقبی
rear
کمر
groin
کمر کے نیچے کے عضلات
lower back muscle
loin meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ