I will do" meaning in Urdu"
"I will do” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
I will do” explanation in Urdu"
I will do کے معنی ہیں ’’میں کروں گا‘‘۔
اگر کوئی شخص کچھ لوگوں سے پوچھے کہ یہ کام کون کرے گا اور وہاں موجود افراد میں سے کوئی ایک کہے کہ ’’میں کروں گا‘‘ تو اسے انگلش میں کہتے ہیں:
I will do
یا کسی موقع پر کسی کام کو کرنےکی ذمہ داری کوئی لینا چاہے تو وہ انگلش میں کہے گا: I will do یعنی ’’میں کروں گا‘‘۔
I will do کا دوسرے جملوں کے ساتھ استعمال دیکھیں:۔
I will do” used in sentences"
میں آج ہی کروں گا۔ |
I will do it today. |
میں یہ تمہارے لیے کردوں گا۔ |
I will do it for you. |
میں نے عہد کیا ہے اور میں کردوں گا۔ |
I have committed and I will do it. |
آج شام تک میں کر لوں گا۔ |
By this evening I will do it. |
میں اسے ویسا ہی کروں گا جیسا تم نے مجھے بتایا ہے۔ |
I will do it the way you have told me. |
فکر نہ کرو، میں یہ کردوں گا۔ |
Don’t worry, I will do it. |
میں اسے اپنے طریقے سے کروں گا۔ |
I will do it my way. |
جس طرح سے میں یہ کروں گا آپ اس کی تعریف کریں گے۔ |
You will appreciate the way I will do it. |
میں آپ کی تسلی کے مطابق کروں گا۔ |
I will do it to your satisfaction. |
تم یہ نہیں کر سکے لیکن میں کروں گا۔ |
You could not do it but I will do it. |
I will do meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔