vacant meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the vacant meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
vacant definition in Urdu
کوئی جگہ اگر ’’خالی‘‘ ہو یعنی اس جگہ پر کچھ نہ ہو تو انگلش میں اسے vacant کہا جاتا ہے۔ جیسے کوئی کمرہ، آفس، یا سیٹ خالی ہو یعنی وہاں پر کوئی موجود نہ ہو۔vacant room, vacant office, vacant seat
اگر کسی وقت کچھ نہ کیا جا رہا ہو تو اسے بھی خالی کہا جاتا ہے، جیسے خالی vacant hours ۔
کوئی خیال، ادا، عکس، یا اظہار جس میں جان نہ ہو کے لئیے بھی استعمال ہوتا ہے، جیسے vacant smile ۔
کوئی رہائش جو استعمال میں نہ ہو، جیسے vacant house ۔
کوئی زمین جہاں کاشتکاری نہ ہو رہی ہو ، جیسے vacant land ۔
کسی کام کی پوزیشن پر کوئی موجود نہ ہو یعنی خالی ہو، جیسے vacant position ۔
عدالت کے کسی حکم کی منسوخی vacant stay order جیسے الفاظ کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔
کسی قانون کی غیر موجودگی کا اظہار vacant کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔
گرامر کے لحاظ سے یہ adjective ہے۔ vacant کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
vacant” used in sentences"
اسکول انتظامیہ نئے تعلیمی سال کے آغاز سے قبل خالی آسامیوں کو پر کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ |
School management is trying to fill vacant positions before the beginning of the new school year. |
کمپنی میں کوئی خالی آسامیاں نہیں تھیں۔ |
There were no vacant jobs at the Company. |
اس کے اظہار کے خالی پن سے مجھے شک ہواکہ کیا وہ سن رہی ہے۔ |
Her vacant expression made me doubtful if she was listening. |
جب میں اس میں داخل ہوا تو کمرہ خالی تھا۔ |
The room was vacant when I entered therein. |
چیئرمین کی نشست ان کے استعفیٰ کے بعد سے خالی ہے۔ |
The chairman’s seat has been vacant since his resignation. |
کیا عدالت کا حکم امتناعی فعال ہے یا غیر فعال؟ |
Is the stay order of the court active or vacant? |
وہ اپنا خالی مکان کرائے پر دینا چاہتے ہیں۔ |
They want to put their vacant house on rent. |
میں اپنے خالی اوقات میں کچھ کرنا چاہتا ہوں۔ |
I want to do something in my vacant hours. |
صوبہ بلوچستان میں بہت ساری زمین غیر آباد ہے۔ |
The province of Baluchistan has a huge vacant land. |
اپنے فارغ وقت کو کچھ مفید کاموں میں استعمال کریں۔ |
Use your vacant time in some useful activities. |
ہسپتال میں کوئی بستر خالی نہیں ہے۔ |
The hospital has no vacant beds. |
کیا اس معاملے پر قانون خاموش ہے؟ |
Is the law vacant on this issue? |
"Synonyms of “vacant
خالی |
empty |
بغیر بھرا ہوا |
unfilled |
غیر آباد |
unoccupied |
خالی |
blank |
خوابیدہ |
dormant |
خالی |
idle |
آزاد |
free |
غیر فعال |
inactive |
غیر استعمال شدہ |
unused |
کےبغیر |
void |
vacant meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ