What are you talking about? meaning in Urdu

"What are you talking about?” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

What are you talking about meaning in Urdu

What are you talking about?” explanation in Urdu"

کوئی آپ کو کچھ بتا رہا ہو اور وہ بات آپ کو ٹھیک طرح سمجھ نہ آ رہی ہو تو آپ کہتے ہیں:

آپ کس کے بارے میں بات کر رہے ہیں؟

یا

آپ کس چیز کے متعلق بات کر رہے ہیں؟

یا

آپ کیا کہہ رہے ہیں؟

اسے انگلش میں کہتے ہیں “?What are you talking about

اگر آپ کسی معاملے کی مزید   تفصیل یا معلومات  چاہتے ہوں تو آپ انگلش میں کہیں گے “?What are you talking about” جس کا مطلب ہے  آپ کس چیز کے متعلق بات کر رہے ہیں؟

یہ جملہ سوالیہ کے بجاۓ بیانیہ  انداز میں بھی استعمال ہو سکتا ہے۔  اس صورت میں اس کے معنی ہوتے ہیں ’’ جو آپ بات کر رہے ہیں‘‘۔   نیچے بیان کئیے گۓ  آخری  چار (4)   جملے دیکھیں۔

?What are you talking about کا جملوں میں استعمال دیکھیں۔

What are you talking about?” used in sentences"

آپ کیا کہہ رہے ہیں؟  کیا آپ وضاحت کر سکتے ہیں؟

What are you talking about? Can you elaborate?

میں سمجھ نہیں سکا۔ تم کیا کہہ رہے ہو؟

I could not understand.  What are you talking about?

کیا تم جانتے ہو،  تم کیا بات کر رہے ہو؟

Do you know, what are you talking about?

لگتا ہے آپ الجھن میں ہیں۔  آپ نہیں جانتے کہ آپ کس کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔

You seem to be confused. You don’t know what you are talking about.

آپ جس کے بارے میں بات کر رہے ہیں اس سے پہلے اس کے مکمل حقائق رکھیں۔

Have complete facts before what are you talking about.

کیا آپ ثابت کر سکتے ہیں  جوبات آپ  کر رہے ہیں؟

Can you prove what you are talking about?

تم جو باتیں کر رہے ہو وہ بکواس ہے۔

What are you talking about is nonsense.

آپ جو بات کر رہے ہیں وہ بے بنیاد ہے۔

What you are talking about is baseless.

آپ جو بات کر رہے ہیں اس کا اس مسئلے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

What are you talking about is not relevant to this issue.

مجھے کوئی اندازہ نہیں ہے کہ آپ کیا بات کر رہے ہیں۔

I have no idea what you are talking about.

What are you talking about? meaning in Urdu

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 English Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search  کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور  search  کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر،  ٹینسز،  جملے کیسے بنتے ہیں، اور  انگلش ورڈز  کے معنی جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ  لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors