I can understand" meaning in Urdu"

"I can understand” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

I can understand meaning in Urdu

I can understand” explanation in Urdu"

اگر کوئی اپنی بات  یا کوئی نقطہ نظر آپ کو  سمجھانے کی کوشش کر رہا ہو اور وہ بات آپ سمجھ رہے ہوں تو آپ کہتے ہیں  ’’میں سمجھ سکتا ہوں‘‘   جسے انگلش میں کہتے ہیں “I can understand”  ۔

یا،   کوئی صورتحال آپ کی سمجھ میں آ رہی ہو  تو آپ کہتے ہیں “I can understand”   یعنی   ’’میں سمجھ سکتا ہوں‘‘  ۔

 “I can understand” کا مختلف جملوں میں استعمال دیکھیں:۔

I can understand” used in sentences"

میں سمجھ سکتا ہوں کہ کیا ہو رہا ہے۔

I can understand what is going on.

میں آپ کا نقطہ نظر سمجھ سکتا ہوں۔

I can understand your viewpoint.

آپ کتنے  فکر مند ہیں،  میں سمجھ سکتا ہوں۔

How much you are worried, I can understand.

اب میں اسے ٹھیک سے سمجھ سکتا ہوں۔

Now I can understand it properly.

میں آپ کا موقف سمجھ سکتا ہوں۔

I can understand your position.

میں آپ کی مایوسی کی وجہ سمجھ سکتا ہوں۔

I can understand the reason for your disappointment.

میں اسے کیسے سمجھ سکتا ہوں اگر تم یہ نہیں سمجھ سکتے ہو؟

How can I understand it if you cannot understand it?

میں اس کی ناکامی کو سمجھ سکتا ہوں۔

I can understand his failure.

میں یہ آسانی سے سمجھ سکتا ہوں۔

I can understand this easily.

اب میں سمجھ سکتا ہوں کہ ہم کیوں کامیاب نہیں ہو سکے۔

Now I can understand, why we could not succeed.

I can understand meaning in Urdu

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 English Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search  کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور  search  کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر،  ٹینسز،  جملے کیسے بنتے ہیں، اور  انگلش ورڈز  کے معنی جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ  لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors