For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the fascist meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
fascist definition in Urdu
انگلش میں fascist ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو آمرانہ نظریات کا حامی اور پیروکار ہو۔ گرامر کے لحاظ سے یہ noun اور adjective کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ ایسا شخص جو اختیارات کی مرکزیت پر یقین رکھتا ہو یعنی دوسروں کی راۓ کو اہمیت نہ دیتا ہو، اپنی بات طاقت کے بل پر منوانا چاہتا ہو تو وہ انگلش میں fascist کہلاتا ہے۔ fascist کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
fascist” used in sentences"
نازیوں کے دور میں جرمنی ایک مطلق العنان ریاست تھی۔
Under the Nazis, Germany was a fascist state.
دو عالمی جنگوں کے درمیانی عرصے میں اٹلی اور جرمنی میں آمرانہ حکومتوں کا عروج دیکھا گیا۔
The period between the two World Wars saw the rise of fascist regimes in Italy and Germany.
وہ فاشسٹ آمریت کا تختہ الٹنے میں کامیاب ہوئے۔
They succeeded in overthrowing the fascist dictatorship.
بہت سے ممالک میں پولیس امن و امان برقرار رکھنے کے لیے آمرانہ ہتھکنڈے استعمال کرتی ہے۔
In many countries, police apply fascist tactics to maintain law and order.
اٹلی، عظیم سرمایہ دار قوموں میں سب سے پہلے فاشسٹ بن گیا۔
Italy, the poorest of the great capitalist nations first became fascist.
میرا آخری باس ایک حقیقی اپنے فیصلے لاگو کرنے والا تھا۔
My last boss was a real fascist.
وہ کھلم کھلا فاشسٹ ماضی رکھنے والا آدمی ہے۔
He is a man with an openly fascist past.
ہڑتال کرنے والوں پرآمرانہ پولیس والوں نے سختی کی۔
The strikers were roughed up by the fascist cops.
میرے خیال میں یہ ایک آمرانہ نظریہ ہے۔
I think it’s a fascist ideology.
چھوٹی بچی ایک فاشسٹ فضائی حملے میں بم کا شکار ہو گئی۔
The little girl fell victim to a bomb in a fascist air raid.
"Synonyms of “fascist
آمرانہ
autocratic
آمرانہ
dictatorial
غیر جمہوری
undemocratic
ایک ہی راستے پر چلنے والا
monolithic
آمرانہ
despotic
مطلق العنان
totalitarian
آمرانہ
authoritarian
ظالم
tyrannous
سخت
strict
کٹرّ
dogmatic
fascist meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ