I wish I could" meaning in Urdu"

"I wish I could” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

I wish I could meaning in Urdu

I wish I could” explanation in Urdu"

’’کاش میں کر سکتا‘‘  یا   ’’میری خواہش ہے کہ میں کر سکتا‘‘   کو انگلش میں “I wish I could”   کہا جاتا ہے۔  انسان کی زندگی میں بہت سی خواہشیں ہوتی ہیں۔   کسی کی خواہش ہو سکتی ہے ’’ کاش میں  بہت پیسے کما سکتا،   کاش میں حج کر سکتا،  کاش میں انجنئیر بن سکتا‘‘،  غرض یہ کہ ہزاروں قسم کی  خواہشیں ہو سکتی ہیں۔  ایسی خواہشیں جو اب تک پوری نہ ہوئی ہوں،  کی دل میں ایک حسرت سی ہوتی ہے،  اور اس کا لئیے  اردو میں  ’’کاش‘‘  کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے اور انگلش میں “I wish”  ۔     نیچے دئیے ہوۓ جملوں میں “I wish I could”   کا استعمال کیا گیا ہے جنہیں دیکھ اور سمجھ کر  اس جملے کا مطلب مزید  واضح ہو جاۓ گا:۔

I wish I could” used in sentences"

کاش میں ڈاکٹر بن سکتا۔

I wish I could become a doctor.

کاش میں دنیا کا چکر لگا سکتا۔

I wish I could sail around the world.

میری خواہش ہے میں آپ کو بورڈ کے چیئرمین کے طور پر دیکھ سکتا۔

I wish I could see you as Chairman of the Board.

میری خواہش ہے میں غریبوں کی مدد کر سکتا۔

I wish I could help the poor.

کاش میں ہمیشہ بچہ ہی رہ سکتا۔

I wish I could remain a child forever.

مجھے اپنا موجودہ کام پسند نہیں ہے۔  میری خواہش ہے مجھے کوئی بہتر نوکری مل جائے۔

I don’t like my present work. I wish I could get a better job.

کاش مجھے اس کا نام یاد رہتا۔

I wish I could remember her name.

کاش میں  ایک کمپیوٹر ہوتا۔

I wish I could be a computer.

میری خواہش ہے میں اپنے گھر کا مالک ہوتا۔

I wish I could own my own house.

کاش میں ایک فرشتہ  ہوتا اور  ضرورت مندوں کی مدد کر سکتا۔

I wish I could be an angel and help needy people.

I wish I could meaning in Urdu

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 English Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search  کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور  search  کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر،  ٹینسز،  جملے کیسے بنتے ہیں، اور  انگلش ورڈز  کے معنی جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ  لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors