For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the similar meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
similar definition in Urdu
کوئی بھی شخص،چیز یا معاملہ اگر ظاہری شکل میں، کردار میں، یا مقدار میں ، کسی دوسرے شخص، چیز یا معاملے سے ملتا جلتا ہو تو انگلش میں اسے similar کہا جاتا ہے۔ یہ adjective ہے۔ اسے noun کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ similar کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
similar” used in sentences"
آپ دونوں ایک دوسرے سے بہت ملتے جلتے نظر آتے ہیں۔
You two look very similar to each other.
ہم نے چھ ہفتے پہلے ایسی ہی کہانی لکھی تھی۔
We wrote a similar story six weeks ago.
میرے والد اور میں سیاست کے بارے میں ایک جیسے خیالات رکھتے ہیں۔
My father and I have similar views on politics.
میں بھی کچھ ایسا ہی کہنے جا رہا تھا۔
I was going to say something similar.
ہمیں چار سال پہلے بھی ایسا ہی مسئلہ درپیش تھا۔
We had a similar problem four years ago.
انہیں نمایاں طور پر ملتے جلتے نتائج ملے۔
They got remarkably similar results.
ہم موسیقی اور دیگر تفریحات میں ایک جیسے ذوق رکھتے تھے۔
We had similar tastes in music and other entertainment.
اس کا سائز ٹماٹر جیسا ہے۔
It’s similar in size to a tomato.
اگر یہ میرے ساتھ ہوتا تو میں بھی اسی طرح کا ردعمل ظاہر کرتا۔
I would have reacted in a similar way if it had happened to me.
وہ ایک دوسرے سے بہت زیادہ ملتے جلتے ہیں۔
They are far too similar to one another.
"Synonyms of “similar
سگا، ایک پیٹ کا، ایک طرح کا
akin
یکساں، مشابہ،
alike
ہم شکل، مشابہ
analogous
قابل موازنہ
comparable
شکل میں ملتا ہوا
resembling
ایضاً، بالکل ویسا
ditto
نقل
copy
جیسا
like
متشابہ، مماثل
corresponding
ویسا، جیسا،
such
similar meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ