What do you want? meaning in Urdu
"What do you want?” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
What do you want?” explanation in Urdu"
?What do you want کے معنی ہیں: تمہیں کیا چاہئیے؟، تم کیا چاہتے ہو؟، تمہیں کس چیز کی ضرورت ہے؟ جب ہم سامنے والےسے پوچھنا چاہتے ہیں کہ اسے کس چیز کی ضرورت ہے یا وہ کیا چاہتا ہے تو انگلش میں کہا جاتا ہے “?What do you want” ۔ اِس فقرے کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
What do you want?” used in sentences"
تم مجھ سے کیا چاہتے ہو؟ |
What do you want from me? |
میں نے آپ کو ہر وہ چیز فراہم کی ہے جس کی آپ کو ضرورت ہے۔ اب تم کیا چاہتے ہو؟ |
I have provided you with everything you need. What do you want now? |
تم کچھ پریشان لگ رہے ہو۔ تم کیا چاہتے ہو؟ |
You look a bit worried. What do you want? |
ہم سمندر کی طرف جا رہے ہیں۔ تم کیا چاہتے ہو؟ |
We are going to the sea. What do you want? |
تم کیا چاہتے ہو؟ ہم ایک فلم دیکھنا چاہتے ہیں۔ |
What do you want? We want to watch a movie. |
یہاں پر مقامی کھانے بھی ہیں اور چائنیز کھانے بھی ہیں۔ تم کیا چاہتے ہو؟ |
There are local food and Chinese food. What you want? |
اس نے آئس کریم لی ہے۔ تم کیا چاہتی ہو؟ |
He has taken ice cream. What do you want? |
میں اسکول کے بعد میڈیکل کے مضامین لوں گا۔ آپ اسکول کی تعلیم کے بعد کیا لینا چاہتے ہیں؟ |
I will take medical subjects after school. What do you want to take after schooling? |
What do you want? meaning in Urdu
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔