For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, "no” meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
no definition in Urdu
کسی چیز سے انکار کرنا ہو تو انگلش میں no کہا جاتا ہے۔ No کے معنی ہیں: ’’نہیں، نہ، منع‘‘۔ کسی معاملے میں کسی کی مرضی معلوم کرنی ہو، یا کسی چیز کی موجودگی کے بارے میں معلوم کرنا ہو، یا کسی بارے میں لا علمی کا اظہار کرنا ہو اور جواب انکار میں ہو تو انگلش میں اس کے لئیے no کا استعمال کیا جاتا ہے۔ پارٹ آف اسپیچ کے لحاظ سے یہ noun, adjective, adverb, کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ no کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
no” used in sentences"
اِس شلوار میں جیبیں نہیں ہیں۔
There are no pockets in these trousers.
میں اِس گفتگو کو جاری رکھنے کی کوئی کارآمد وجہ نہیں دیکھتا۔
I see no useful purpose in continuing this conversation.
ہمارے وہاں شام سے پہلے پہنچنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
There is no chance of us getting there by the evening.
آپ کے خیال سے مجھے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
Your idea is of no interest to me.
سگریٹ نوشی منع ہے۔
No smoking.
ہمارے لئیے کوئی خوراک نہیں بچی ہے۔
There is no food left for us.
اظہر نے تصدیق کی ہے کہ اسے صادق صاحب کے پنہچنے کی پیشگی اطلاع نہیں تھی۔
Azhar has confirmed that he had no prior information of the arrival of Mr.Sadiq.
وہ دئیے ہوۓ کام کو مکمل کرنے کے مزید قابل نہیں تھے۔
They were no more able to complete the assignment.
پیشکش اتنی پر کشش تھی کہ میں ’’نہ‘‘ نہ کہہ سکا۔
The offer was so attractive that he could not say no.
انہوں نے میرے احساسات پر کسی پریشانی کا اظہار نہیں کیا۔
They showed no concern for my feelings.
"Synonyms of “no
کبھی نہیں
never
کسی بھی طرح نہیں
no way
کوئی نہیں
none
کچھ نہیں
nothing
نہیں
nay
نہیں
not
ہر گز نہیں
not at all
یقیناً نہیں
certainly not
no meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ