stay blessed meaning in Urdu

"stay blessed” meaning in Urdu is presented here along with some explanation and examples for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

stay blessed meaning in Urdu

stay blessed explanation in Urdu

stay blessed   ایک قسم کے دعائیہ کلمات ہیں۔  بزرگ حضرات  اپنے چھوٹوں  یا  خاندان  کے افراد ایک دوسرے کو   یا  قریبی تعلقات والے افراد رخصت ہوتے وقت  یا  کسی اور اہم موقع پر یہ دعائیہ جملے کہتے ہیں۔ stay blessed   کے معنی ہیں:   رحمتیں ہوں (تم پر)،    نعمتیں ہوں (تم پر)،  فیضیاب رہو،  خوش رہو،  سلامت رہو۔   ان الفاظ کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔

stay blessed examples

ہمیشہ خوش رہیں اور مسکراتے رہیں۔

Stay blessed always and keep smiling.

آپ کو صحت و تندرستی عطا ہو ۔

May you stay blessed with health and prosperity.

ہمیشہ صحت و تندرستی اور خوشیوں سے نوازے جاتے رہو۔

Always stay blessed with good health and happiness.

آپ کو لمبی عمر عطا  ہو اور صحت و تندرستی سے نوازے جائیں۔

May you live long and stay blessed with health.

اللہ آپ کو صحت و تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔

May God, you stay blessed good health, and long life.

میں آپ کو اِس دن کے بار بار آنے کی خواہش کرتا ہوں اور آپ کو ہمیشہ خوشیاں نصیب رہیں۔

I wish you many many happy returns of the day and may you always stay blessed with happiness.

دادا نے اپنے پوتے کی صحت یابی کے لیے دعا کی اور کہا کہ تمہیں اچھی صحت عطا ہو۔

Grandfather prayed for his grandson’s health by saying stay blessed with good health.

سالگرہ مبارک ہو میری پیاری بہن،  زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب رہیں۔

Happy birthday my dear sister, stay blessed with lots of happiness in life.

stay blessed meaning in Urdu

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search  کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور  search  کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر،  ٹینسز،  جملے کیسے بنتے ہیں، اور  انگلش ورڈز  کے معنی جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ  لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors