introvert meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, introvert meaning in Urdu, its synonyms, and its use in sentences,  with Urdu translation, are presented here. 

introvert meaning in Urdu

introvert definition in Urdu

ایسا شخص جو اپنی ذات  پرتوجہ مرکوز رکھے،  تنہائی پسند یا شرمیلا ہو،  کو انگلش میں   introvert     کہا جاتا ہے۔   اس طرح  اس کا استعمال     noun  کے طور پر ہوتا  ہے۔  اسے  adjective  کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے اور اس صورت میں اس کے معنی ہوں گے  ’’ اپنی ذات پر مرکوز شخص، تنہائی پسند انسان،  اور   اسے  verb  کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے اور اس صورت میں اس کے معنی ہوں گے  ’’ اپنی ذات پر توجہ دینا،   اندر کی طرف موڑنا۔    introvert  کا جملوں میں استعمال  دیکھیں:۔

introvert” used in sentences as noun"

میری والدہ ہیں جنہیں کچھ ایک سماجی  تنہا پسند سمجھیں گے۔

My mom is what some would consider a social introvert.

اگرچہ انتہائی حساس لوگوں کی اکثریت  اپنے اندر محدود رہنے والوں کی ہے، لیکن سبھی اس طرح  شناخت نہیں  کیے جاتے  ہیں۔

While the majority of highly sensitive people are introverts, not all identify that way.

میں ایک اپنی ذات میں محدود رہنے والاہوں اور مجھے عوامی تقریر پسند نہیں ہے۔

I am an introvert and don’t like public speaking.

چونکہ میں اپنے آپ تک  محدود  ہوں، میں شاذ و نادر ہی پارٹیوں میں جاتا ہوں۔

Because I am an introvert, I rarely go to parties.

اپنی گریجویشن کرنے سے پہلے میں بہت اپنی ذات تک محدود رہنے والا شخص تھا اور اپنی بقا کے بارے میں فکر مند تھا۔

Before I did my graduation I was very introverted and worried about my survival.

اگر آپ   اپنی ذات تک محدود رہنے والے  ہیں تو یہ کوئی مسئلہ نہیں ہو سکتا۔

If you are an introvert, this might not be a problem.

introvert meaning in Urdu

introvert” used in sentences as adjective"

وہ ایک تنہا ئی پسند ہے اور پڑھنا پسند کرتی ہے۔

She is an introvert and loves reading.

شروع شروع میں وہ بہت شرمیلا اور اپنے اندر مگن تھا۔

In the beginning, he was very shy and introverted.

اس کی طرح،  میں بھی کافی تنہائی پسند ہو سکتا ہوں۔

Like him, I can be quite introverted.

ابھی  کچھ عرصہ پہلے تک،  وہ انتہائی شرمیلی اور اپنی ذات تک محدود رہنے والی  تھی۔

Until very recently, she was intensely shy and introverted.

وہ دھیمے لہجے میں بولنے والا،  تکلیف دہ حد تک شرمیلا اور اپنی ذات تک گہرا محدود رہنے والا ہے۔

He is softly-spoken, painfully shy, deeply introverted.

introvert meaning in Urdu

"Synonyms of “introvert

خود بینی کا عادی،    اپنے بارے میں سوچنے کا عادی

introspective

محدود

restrained

شرمیلا

shy

گوشہ گیر،   تنہائی میں رہنے والا

withdrawn

اکیلا

lonely

شرمیلا

modest

شرمیلا،   محتاط

reserved

تنہا،   بلا ساتھی

solitary

introvert meaning in Urdu

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

ہماری ویب سائیٹ پر موجود کسی ورڈ کے معنی اور دیگر تفصیل جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں وہ ورڈ لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors