For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, damn meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here.
انگلش میں ورڈ damn کو لعنت ملامت کرنے، غصے اور نفرت کے اظہار کے لئیے، برا بھلا کہنے، اور کوسنے یا بد دعا دینے کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے verb اور noun دونوں کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ damn کا نیچے دئیے ہوۓ جملوں میں استعمال ، آپ کو اس کا مطلب اور اچھی طرح سمجھا دے گا۔
Examples - Use of damn in sentences
damn" used in sentences as verb"
لعنت اس پر، اسے ہوشیار رہنا چاہیے۔
Damn him, he should be careful.
میں یہ کرنے جا رہا ہوں، نتائج جہنم میں جائیں۔
I am going to do it, damn the consequences.
لعنت ہو، میں اپنی چابیاں بھول گیا ۔
Damn it, I forgot my keys.
اس منصوبے پر شروع سے ہی پھٹکار تھی۔
The venture was damned from the start.
بچپن میں، ہمیں سکھایا گیا تھا کہ ہم اپنے گناہوں کی سزاملے گی۔
As a child, we were taught that we would be damned for our sins.
damn" used in sentences as noun"
وہ ایک بالکل بے وقوف آدمی ہے۔
He is a damn foolish man.
یہ کمپیوٹر لات مارنے کے بھی قابل نہیں ہے۔
This computer is not worth a damn.
وہ بہت غلط ہے۔
She is damn wrong.
اس کے وعدوں کا کوئی حیثیت نہیں ہے۔
His promises don’t mean a damn.
مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ اسے پسند کریں یا نہ کریں۔
I don’t care a damn if you like it or not.
damn" used in sentences as adjective"
لعنتی ٹی وی بند کرو اور میری بات سنو!
Turn the damn TV off and listen to me!
یہ آپ کا کوئی لعنتی کام نہیں ہے۔
That’s none of your damn business.
منحوس گاڑی دوبارہ اسٹارٹ نہیں ہوئی۔
The damned car won’t start again.
اگر آپ اس پر یقین رکھتے ہیں، تو آپ نرے بےوقوف ہیں۔
If you believe that, you’re a damn fool.
damn" used in sentences as adverb"
یہ کمبخت ایک اچھی فلم تھی۔
That was a damn good movie.
تم اچھی طرح جانتے ہو کہ کیا ہوا۔
You know damn well what happened.
آپ نے اس پروجیکٹ پر بہت اچھا کام کیا۔
You did a damned fine job on that project.
اگر آپ مجھ سے پوچھیں تو یہ خیال بہت ذہین ہے۔
The idea’s pretty damn smart if you ask me.
damn meaning in Urdu
Synonyms of damn
:as verb
مذمت کرنا، ملامت کرنا
condemn
مذمت کرنا، برائی کرنا
decry
ملامت کرنا، برا بھلا کہنا، ملزم ٹھہرانا
denounce
الزام لگانا، ملامت کرنا
reprehend
اظہار نا راضگی، ملامت، ڈانٹ
censure
:as noun
لعنت، پھٹکار
Curse
لعنت
darn
توہین
insult
گالی
abuse
ہلڑ بازی
hoot
:as adjective
مکمل، انتہائی
utter
سراسر، شدید
sheer
بہت
Very
واضح، غیر مبہم
definite
حقیقی، اصلی
real
:as adverb
اصلیت میں، واقعی میں
Really
بہت زیادہ، اعلیٰ طرز کا
highly
بہت شدت کے ساتھ
terribly
نا قابل یقین طور پر
incredibly
سنجیدگی سے
seriously
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ