Medical vocabulary words in English and Urdu

The number of words a person knows plays important role in his reading, writing, and speaking skills. For Urdu-speaking persons, we are presenting here medical vocabulary words in English and Urdu.  We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the previously published lists of words kindly visit our section "English vocabulary with Urdu meanings” under the TIPS menu of this website.

آپ کی ووکیبلری میں اضافے کے لئیے اس مضمون  میں  آپ کو ایسے الفاظ سے روشناس کرایا جاۓ گا جن کا تعلق ہسپتال میں استعمال ہونے والی مختلف  جگہوں ، اشیأ ، ٹیسٹ اور ایسی اصطلاحات سے ہے جن کا سامنا مریضوں کو بیماری یا دوران علاج ہسپتال میں ہوتا ہے۔  امید کرتا ہوں کہ ان انگلش الفاظ اور ان کے اردو معنی جان کر آپ کے انگلش الفاظ کے ذخیرے میں اضافہ ہوگا اور اس طرح آپ کی انگلش لکھنے اور بولنے کی صلاحیتوں میں بھی اضافہ ہوتا رہے گا۔

سب سے پہلے ہسپتال  کے مختلف حصوں اور ان میں استعمال ہونے والی اشیأ کے نام جانتے ہیں:ـ

Medical vocabulary words with Urdu meanings

ہسپتال میں استعمال ہونے والی اشیأ کے نام

دل کی دھڑکن سننے والا  آلہ

Stethoscope

جسمانی حرارت ناپنے کا آلہ

Thermometer

انجیکشن لگانے کی سوئی

Syringe

پٹی

Bandage

گولی ـ گول شکل کی ٹکیہ جس کے ذریعےدوائی جسم میں داخل کی جاتی ہے۔

Tablet

شربت ـ مریض کو محلول کی شکل میں دی جانے والی دوائی

Syrup

مریض کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کا بستر

Stretcher

پہیوں والی کرسی

Wheel chair

اشیأ کو جراثیم سے پاک کرنے کا محلول، آلہ یا طریقہ

Sterilizer

جسم میں آکسیجن  پنہچانے کا آلہ

Ventilator

نقاب جسے ناک اور منہ پر   اڑنے والے جراثیم سے بچنے کے لئیے لگایا جاتا ہے۔

Mask

Learn medical vocabulary words in English and Urdu

Names of personnel working in hospital

طبیب، ڈاکٹر

Doctor

ماہر امراض جو کسی مخصوص شعبہ میں مہارت رکھتے ہیں، جیسے ماہر دل، ماہر کھال،  ماہر ذیا بیطس

Specialist

جراحت کرنے والا،  جسم کے حصوں کو علاج کی غرض سے کاٹنے والا ماہر ڈاکٹر

Surgeon

طبیب کی معاون (عورت یا مرد)

Nurse

دائی

Midwife

لیبارٹری میں کام کرنے والے افراد

Laboratory technician

آپریشن سے پہلے بے ہوش کرنے والا ڈاکٹر

Anesthesia doctor 

طبی معاون ـ جو  ہسپتال میں دیگر خدمات فراہم کرتے ہیں۔

Paramedics

دوا ساز، دوا فروش

Pharmacist

نسخے کے مطابق دوا تیار کرنے والا

Dispenser

نسخے کے مطابق دوا تیار کرنے والا

Compounder

وارڈ میں مریضوں کو چھوٹی موٹی خدمات مہیا کرنے والا

Ward boy

English words used in hospitals and other treatments

نسخہ، ڈاکٹر کا لکھا ہوا دوائی کا نسخہ

Prescription

تشخیص،  مرض کے کھوج کے لئیے ڈاکٹر کی جانچ

Diagnosis

طبی جانچ

Medical examination

طبی جانچ

Checkup

مرض کی نشان دہی کے لئیے کئیے جانے والے ٹیسٹ

Medical test

دوائی

Medicine

دوائی کی خوراک

dose

جراحت

operation

تیلی جس کا کناروں پر روئی لگی ہوتی ہے

Cotton swab

روئی

Cotton wool

پیشاب کا نمونہ

Urine sample

خون کا نمونہ

Blood sample

نبض

vein

بلند فشار خون، ہائی بلڈ پریشر

Hypertension

غیر معمولی طور پر کم فشار خون

Hypotension

مرض جانچنے کے لئیے جسمانی ٹشو کا نمونہ

Biopsy

دل کی تکلیف جیسا درد

Angina

ہڈی کا ٹوٹنا

Fracture

سوجن

Swelling

قی، متلی

Vomiting

دل کا دورہ

Heart attack

دل کا کام کرنا بند کر دینا

Heart failure

بےہوش کرنا، سُن کرنا

Numb

زخم، چوٹ، کھال  کٹ جانا

Injury

زخم، چوٹ

Trauma

بیماری

Disease

جلنا

Burn

مندمل ہونا،  زخم ہلکا ہو جانا، زخم بھرنا

Heal

آلہ جس کے ذریعے دوائی سانس کے ذریعے جسم میں داخل کی جاتی ہے

Inhaler

علاج

Cure

کھال پر چیرہ

Incision

پھوڑا

Tumor

دانتوں کو برابر کرنے والی تاریں

Braces

علاج، تدارک

Remedy

گھرونٹہ، رگڑ

Abrasion

غدود، گلٹی

Gland

جسم کا کوئی عضو یا حصہ ایک جگہ سے نکال کر دوسری جگہ لگانا۔

Transplant

ایک بنایا ہوا  مادہ جو اینٹی باڈی پیدا کرتا ہے جس سے کسی مخصوص بیماری کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہو جاتی ہے۔

Vaccine

پلستر جو جسم کے کسی حصے کی حرکت کو  روکنے کے لئیے کیا جاتا ہے، خاص طور پر پاؤں  یا بازو پر

Plaster

بیساکھیـ لکڑی کا  ڈنڈے نما سہارا جو بغل کے نیچے لگا کر چلنے کے لئیے استعمال ہوتا ہے۔

Crutches

چپکنے والا ٹیپ جو پٹی کو ایک جگہ روکنے کے لئیے استعمال ہوتا ہے۔

Adhesive tape

پیشاب سے متعلق

Urinary

پٹھوں سے متعلق ، اعصابی

muscular

ہسپتال میں ٹھہرا ہوا مریض

Inpatient

ہسپتال میں باہر سے آیا ہوا مریض

Outpatient

ابتدائی طبی امداد

First Aid

Learn medical vocabulary words in English and Urdu

اب آپ کو کچھ  ایسے الفاظ سے روشناس کراتے ہیں جو جس کسی لفظ کے ساتھ جڑے ہوں تو ایک مخصوص مرض سے تعلق بتاتے ہیں:

دل سے متعلق

Cardi/o

کھال سے متعلق

Dermat/o

پیٹ سے  متعلق

Gastr/o

ہڈیوں سے متعلق

Oste/o

ناک سے متعلق

Rhin/o

آنکھ سے متعلق

ocular

پٹھوں سے متعلق

My/o

پھیپڑوں سے متعلق

Pulmon/o

خون سے متعلق

Hemat/o

دماغ سے متعلق

Encephal/o

حرارت سے متعلق

Therm/o

Learn medical vocabulary words in English and Urdu

Abbreviations related to healthcare

Blood Pressure

BP

Body Mass Index

BMI

Complete Blood Picture

CBP

High-density lipoprotein cholesterol

HDL

Low-density lipoprotein cholesterol

LDL

Complete Blood Count

CBC

Chest X-Ray

CXR

Electrocardiogram

ECG

Ear, nose, and throat

ENT

Magnetic resonance imaging

MRI

Red Blood Cell

RBC

White Blood Cell

WBC

Tuberculosis

TB

Urinary tract infection

UTI

Urine analysis detailed report

Urine D/R

Blood Urea Nitrogen

BUN

Learn medical vocabulary words in English and Urdu

اِن انگلش ورڈز کا درست تلفظ   یعنی pronunciation سننے کے لئیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

انگلش ووکیبلری کے دیگر ورڈزکے معنی اور دیگر تفصیل جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں وہ ورڈ لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors