Basic 2265 English words Part 34

with Urdu meanings

Learn the most frequently used 2265 basic English words Part 34 with Urdu meanings.  See common English words with Urdu meaning, their pronunciation and use in sentences in English to Urdu words.

 For Urdu-speaking persons, we are presenting here 50 words in the form of 2265 basic English words Part 34  most used English words with Urdu meanings.  We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the previously published lists of words kindly visit our section "frequently used 2265 English words” under the TIPS menu of this website.

انگلش میں بہت زیادہ اور باربار استعمال ہونے والے  2265  الفاظ کی چونتیسسویں  (34th)قسط جو الفاظ نمبر  1701 سے  1750  تک  50  الفاظ پر مشتمل ہے، پیش کی جا رہی ہے۔ ان الفاظ کو اچھی طرح سمجھیے، ان کے معنی سمجھیں، ان کا تلفظ  اس صفحے کے آخر میں موجود  ویڈیو میں غور سے سنیں اور آپ بھی  ان الفاظ کو صحیح تلفظ سے کم سے کم ایک دفعہ ضرور بولیں۔ Part of Speech  والے کالم میں  دیکھیں کہ یہ  لفظ  part of speech  کا کون سا پارٹ ہے یعنی یہ لفظ  noun  ہے، pronoun  ہے، verb   ہے یا کچھ اور ہے۔ان الفاظ کا جملوں میں استعمال دیکھیں اور کوشش کرکے ایسے ہی مزید جملے بنائیں۔ امید ہے کہ ان الفاظ اور آنے والےمزید الفاظ کو سمجھنے اور یاد کرنے سے آپ کی  vocabulary بہتر سے بہتر ہوتی جاۓ گی۔ تو آیے ان الفاظ پر نظر ڈالتے ہیں۔

اگر آپ اس صفہے کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہیں تو اس صفہے کے آخر میں اس کا لنک موجود ہے۔

Basic 2265 English words Part 34

50 most used English words with Urdu meanings from 2265 English words Part 34
 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1708crossپار کرنا، عبور کرنا، صلیب، کراس کا نشانnoun, verb

He slipped when trying to cross the road.

وہ سڑک عبور کرنے کی کوشش میں پھسل گیا۔

1709deeplyگہرے طور سےadverb

I was deeply shocked to hear about his death.

اس کی موت کی خبر سن کر مجھے گہرا صدمہ پہنچا۔

1710definitelyقطعی طور پر، بالکل، ضرورadverb

I will definitely attend today’s lecture.

میں آج کے لیکچر میں ضرور شرکت کروں گا۔

1711deliberatelyجان بوجھ کرadverb

I don’t think he has deliberately done this.

مجھے نہیں لگتا کہ اس نے جان بوجھ کر ایسا کیا ہے۔

1712dinnerرات کا کھاناnoun

I usually take dinner at 8 pm.

میں عام طور پر رات کا کھانا 8 بجے لیتا ہوں۔

1713documentدستاویز، تحریرnoun, verb

Keep your documents ready for inspection.

اپنے دستاویزات کو معائنہ کے لیے تیار رکھیں۔

1714draftخاکہ، خاکہ تیار کرنا، مسودہ تیار کرنا، ڈرافٹnoun, verb

Save your draft before closing the computer.

کمپیوٹر بند کرنے سے پہلے اپنے خاکے کو محفوظ کریں۔

Basic 2265 English words Part 34 with Urdu meanings

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1715drawingنقشہ کشی، نقشہ، خاکہnoun

I have never been good at drawing.

میں نقشہ کشی میں کبھی اچھا نہیں رہا۔

1716dustگرد، مٹیnoun, verb

Suddenly a dust storm hit the city.

اچانک شہر میں مٹی کا طوفان آیا۔

1717employکام میں لینا، ملازم رکھناnoun, verb

They employ friendly and knowledgeable staff.

وہ دوستانہ اور باشعور عملے کو ملازمت دیتے ہیں۔

1718encouragingحوصلہ افزاverb

The encouraging news is that polio is on the decrease.

حوصلہ افزا خبر یہ ہے کہ پولیو میں کمی آرہی ہے۔

1719expertماہرnoun, adjective

No one can be an expert in many fields.

کوئی بھی بہت سے شعبوں میں ماہر نہیں ہو سکتا۔

1720externalبیرونیadjective, noun

Some external forces were behind the conspiracy.

سازش کے پیچھے کچھ بیرونی قوتیں تھیں۔

1721floorفرش، منزلnoun, verb

Zaheer is living on the eleventh floor of this building. 

       ظہیر اس عمارت کی گیارہویں منزل پر رہائش پذیر ہے۔

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1722formerسابقہ، پچھلاadjective

Her former husband was a schoolteacher.

اس کا سابقہ ​​شوہر سکول ٹیچر تھا۔

1723Godخداnoun, interjection

May God bless you with health and energy.

خدا آپ کو صحت اور توانائی سے نوازے۔

1724golfایک کھیل، گولفnoun, verb

Golf is the game of wealthy people.

گالف امیر لوگوں کا کھیل ہے۔

1725habitعادتnoun, verb

You are now in the habit of coming late.

تمہیں اب دیر سے آنے کی عادت ہو گئی ہے۔

1726hairبال، رواںnoun

Asians usually have black hair.

ایشیائی باشندوں کے بال عموماً سیاہ ہوتے ہیں۔

1727hardlyمشکل سےadverb

I could hardly believe that he has passed the test.

میں مشکل سے ہی یقین کر سکا کہ اس نے ٹیسٹ پاس کر لیا ہے۔

1728hearingسماعت، آواز سننے کا عملnoun

After the accident, his hearing ability was badly affected.  

   حادثے کے بعد ان کی قوت سماعت بری طرح متاثر ہوئی۔

Basic English words with Urdu meanings

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1729hurtزخمی کرنا،  تکلیف دینا، دکھ دیناverb, noun

Many words hurt more than swords.

بہت سے الفاظ تلواروں سے زیادہ تکلیف دیتے ہیں۔

1730illegalغیر قانونیadjective, noun

Illegal means are not allowed in the examination.

امتحان میں غیر قانونی ذرائع کی اجازت نہیں ہے۔

1731incorporateتشکیل دینا، ملانا، شامل کرناverb

We will incorporate your suggestion in the coming plan.

ہم آنے والے منصوبے میں آپ کی تجاویز کو شامل کرلیں گے۔

1732initiativeابتدائی کارروائی، پہل، اقدامnoun

It was a good initiative by the police.

پولیس کا یہ ایک اچھا اقدام تھا۔

1733ironلوہا، ایک قسم کی دھاتnoun, verb

He was hit on the head by an iron rod.

اس کے سر پر لوہے کی سلاخ ماری گئی۔

1734judgeمنصف، قاضی، اندازہ لگانا،  پرکھناnoun, verb

Can you judge the severity of this issue?

کیا آپ اس مسئلے کی سنگینی کا اندازہ لگا سکتے ہیں؟

1735judgementفیصلہ، عدالتی حکمnoun

The judgment shall be announced on Monday by the court.  

                           عدالت پیر کو فیصلہ سنائے گی۔

Basic English words with Urdu meanings

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1736justifyصحیح یا بجا  ثابت کرنا، جواز پیش کرناverb

Kashif tried to justify his absence with lame excuses.

کاشف نے جھوٹے بہانوں سے اپنی غیر حاضری کا جواز فراہم کرنے کی کوشش کی۔

1737knifeچاقوnoun, verb

The policeman was attacked with a knife.

پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔

1738labلیبارٹری، تجزیہ گاہnoun

Lab workers must wear protective clothing.

لیبارٹری  ورکرز کو حفاظتی لباس لازمی پہننا چاہیے۔

1739landscapeزمین کا منظر،  وسیع قدرتی منظرnoun, verb

Mushtaq painted a landscape on paper.

مشتاق نے کاغذ پر ایک وسیع قدرتی منظر پینٹ کیا۔

1740laughہنسناverb, noun

I resisted the impulse to laugh.

میں نے ہنسنے کی خواہش کو روکا۔

1741layرکھنا، لٹانا، لیٹناverb, noun

Rizwan lay down and was asleep immediately.

رضوان لیٹ گیا اور فوراً سو گیا۔

1742leagueانجمن، جمیعت، اتحادnoun, verb

Our players do not play in any football league.

ہمارے کھلاڑی کسی فٹبال لیگ میں نہیں کھیلتے۔

Basic English words with Urdu meanings

 Word

Meaning

In Urdu

Part of

speech

Example
1743loudبلند آواز، زوردارadjective, adverb

The lion gave a loud roar.

شیر نے ایک زوردار دھاڑ ماری۔

1744mailڈاک، خط بھیجنا، بھیجناnoun, verb

Should I mail this letter to you?

کیا میں آپ کو یہ خط بھیجوں؟

1745massiveزخیم، بڑے جسم والا،  وسیعadjective

His mother died of a massive brain hemorrhage.

اس کی والدہ کا انتقال  ایک بڑے برین ہیمرج کی وجہ سے ہوا۔

1746measurementپیمائشnoun

What is the measurement of your house?

آپ کے گھر کی پیمائش کیا ہے؟

1747messملغوبہ، بے ترتیبnoun, verb

They left the house in a big mess.

انہوں نے بڑی بے ترتیبی میں گھر کو چھوڑا۔

1748mobileمتحرک، حرکت کرنے والا، چلنے پھرنےوالاadjective, noun

These days, people are much more socially mobile.

ان دنوں لوگ سماجی طور پر بہت زیادہ متحرک ہیں۔

1749modeطریقہ، ڈھنگ، طورnoun

Switch the camera into automatic mode.

کیمرے کو خودکار طریقے میں تبدیل کریں۔

1750mudکیچڑ، دلدلnoun

After the heavy rains, many areas turned into mud.

موسلادھار بارش کے بعد کئی علاقے دلدل میں تبدیل ہو گئے۔

اِن انگلش ورڈز کا درست تلفظ   یعنی pronunciation سننے کے لئیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

ہماری ویب سائیٹ پر موجود کسی ورڈ کے معنی اور دیگر تفصیل جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں وہ ورڈ لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors