انگلش اردو بول چال کورس
انگلش بولنا سیکھیں۔ اس کے لیے اس ویب سائیٹ کے تمام صفحے تفصیل سے پڑہیں
For Urdu-speaking persons who want to learn or improve their English, knowledge of extensive vocabulary with meanings in the Urdu language is quite essential. If you want to learn English, you will have to have, along with Grammar, a sufficient vocabulary according to your need. Here, we will provide you a collection of important English words starting with m n o, with Urdu meaning, related English sentence, and its Urdu translation, so that you can speak and write good English in every walk of your life. انگلش اردو بول چال کورس
اس صفحے پر ہم آپ کے لیے n, m اور oسےشروع ہونے والے اہم الفاظ کا ذخیرو پیش کر رہے ہیں۔ الفاظ کے ساتھ انکا اردو میں تلفظ، اردو معنی، لفظ سے متعلق انگریزی جملہ اور اسکا اردو ترجمہ بھی پیش کر رہے ہیں۔ آپ نے اپنے آپ کو ان الفاظ تک محدود نہیں رکھنا ہے۔ اپنے موضوعات کے لحاظ سے آپ نے اپنا الفاظ کا ذخیرہ بڑہاتے رہنا ہے۔الفاظ کو زبانی یاد کرنا بڑا مشکل کام ہے۔ زیادہ سے زیادہ پریکٹس کے لیے آپ کو بہت سارا لکھنا ہو گا۔زیادہ لکھنے کےلیے آپ کو بہت کچھ پڑھنا، سننا اور دیکھنا ہوگا۔انگریزی اخبار، کتابیں، رسائل اور مووی دیکھیں اور خوب لکھیں۔ انگلش اردو بول چال کورس میں لکھنے، پڑہنے اور بولنے کے لیے ہمارا ہوم پیج وزٹ کریں
انگلش اردو بول چال کورس
m سےشروع والے الفاظ
magnify بڑا کرنا۔ میگنی فائی
Can you magnify my father’s picture?
کیا آپ میرے والد کی تصویر بڑی کر سکتے ہیں؟
mail ڈاک۔ میل
I have not received any mail from you.
مجھے آپ کی طرف سے کوئی ڈاک موصول نہیں ہوئی ہے۔
main مرکزی۔ مین
What is your main argument?
آپ کی مرکزی دلیل کیا ہے؟
major بڑا، ایک فوجی رینک۔ میجر
This is not a major issue.
یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے۔
make بنانا۔ میک
I will make a cake today.
میں آج ایک کیک بناؤں گا۔
male مرد، مذکر۔ میل
He is the only male at home now.
اس وقت وہ گھر میں اکلوتا مرد ہے۔
mammal دودھ دینے والے۔ میمل
Humans are also mammals.
انسان بھی دودھ دینے والی (مخلوق) ہے۔
mandate اختیار، اختیار نامہ، فرمان، لازمی۔ مین ڈیٹ
The elections gave her no such mandate.
انتخابات نے اسے ایسا کوئی اختیار نہیں دیا۔
manage انتظام کرنا۔ مینیج
You will have to manage this function.
آپ کو اس فنکشن کا انتظام کرنا پڑے گا۔
manifest عیاں کرنا، ثابت کرنا، ظاہر کرنا۔ مینی فیسٹ
This will manifest itself in various ways.
یہ مختلف طریقوں سے خود کو ظاہر کرے گا۔
manifold کئی گنا۔ مینی فولڈ
Its consequence may be manifold.
اس کے نتائج کئی گنا ہوسکتے ہیں۔
manipulate جوڑ توڑ کرنا، اوپر نیچے کرنا، ساز باز کرنا، سلیقے سے کرنا مینی پو لیٹ
He is known for manipulating the facts.
وہ حقائق کو جوڑ توڑ کرنے کے لئے جانا جاتا ہے۔
manly مردانہ وار، مردانہ طور پر۔ مین لی
Ahmed manly faced all the difficulties.
احمد نے مردانہ طور پر تمام مشکلات کا سامنا کیا۔
manner طور، طریقہ، تہذیب۔ مے نر
Good manners are appreciated by everybody.
اچھے طور طریقے کی سب تعریف کرتے ہیں۔
manual ہاتھ کا، ہاتھ کا بنا ہوا، گائیڈ۔ مینیول
Manually made items are more expensive than machine-made.
ہاتھ کی تیار کردہ اشیاء مشین سے بنی ہوئی سے مہنگی ہوتی ہیں۔
manuscript ہاتھ سے لکھا ہوا، نسخہ۔ مینوس کرپٹ
Some manuscripts are very difficult to read.
کچھ ہاتھ سے لکھے ہوے کو پڑھنا بہت مشکل ہوتا ہے۔
map نقشہ۔ میپ
One can reach his destination easily if he has a map.
اگر نقشہ پاس ہو تو کوئی بھی آسانی سے اپنی منزل تک پہنچ سکتا ہے۔
march فوجی انداز سے چلنا، چلنا، مارچ کرنا، انگریزی مہینہ۔ مارچ
The soldiers have to march at any moment.
فوجیوں کو کسی بھی وقت فوجی انداز میں چلنا ہوتا ہے۔
marine بحری، سمندر کی۔ میرین
Have you seen marine life from inside the sea?
کیا آپ نے سمندر کے اندر سے سمندری زندگی دیکھی ہے؟
mark نشان، نمبر۔ مارک
Please mark all the defective items.
براہ کرم تمام ناقص اشیاء کو نشان لگا دیں۔
marry شادی کرنا، خوش ہونا۔ میری
I am going to marry Saima.
میں صائمہ سے شادی کرنے جا رہا ہوں۔
mash کچومر، بھرتہ، بھرتہ بنانا۔ میش
Mash the bananas with a fork.
کیلے کو کانٹے سےبھرتہ کر دیں۔
انگلش بولنا سیکھیں | See words starting with m
انگلش اردو بول چال کورس
m سےشروع والے الفاظ
mass بڑے پیمانے پر، بڑا, مقدار، مادہ۔ ماس
Her face was a mass of wrinkles.
اس کا چہرہ جھریوں سے بھرا پڑا تھا ۔
massacre قتل عام۔ ماس ایکر
She lost her mother in a massacre.
اس نے اپنی ماں کو ایک قتل عام میں کھو دیا۔
match ہم پلہ، مساوی ہونا، ملتا جلتا ہونا، دیا سلائی۔ میچ
The curtains make a good match with the bedding.
پردے بستر سے اچھی طرح ہم پلہ لگ رہے ہیں۔
material سامان، مواد، مادہ، اہم۔ میٹیرئل
Use good quality material in construction.
تعمیر میں اچھے معیار کا سامان استعمال کریں۔
matter مادہ، معاملہ، اہمیت دینا۔ مے ٹر
It is a matter of a few minutes now.
یہ اب چند منٹ کا معاملہ ہے۔
mature سمجھدار، بالغ، مکمل ہونا۔ مے چیور
She is a mature lady. وہ ایک سمجھدار خاتون ہیں۔
maximum زیادہ سے زیادہ۔ میگزی مم
He was given the maximum punishment.
اسے زیادہ سے زیادہ سزا دی گئی۔
may ممکن ہونا، ہو سکنا، اختیار ہونا، انگریزی مہینہ۔ مے
He may be released on bail.
اسے ضمانت پر رہا کیا جاسکتا ہے۔
mean معنی ہونا، مطلب ہونا, کمینہ، بد تمیز۔ مین
I didn’t mean to scare you.
میرا مطلب آپ کو ڈرانے کا نہیں تھا۔
measure پیمائش کرنا ناپنا، قدم اٹھانا۔ مے ژر
Please measure the area of my bedroom.
براہ کرم میرے سونے کے کمرے کے رقبے کی پیمائش کریں۔
mediate ثالثی کرنا، درمیان میں پڑنا، بیچ بچاؤ کرنا۔ میڈییٹ
Someone should mediate in their dispute.
کسی نہ کسی کو ان کے تنازعے میں ثالثی کرنی چاہئے۔
meet ملنا، ملاقات کرنا۔ میٹ
I will meet you this evening.
میں آج شام آپ سے ملوں گا۔
melt پگھلنا, تحلیل ہونا، مائع میں تبدئل ہونا۔ میلٹ
The iron melts at a very high temperature.
لوہا بہت زیادہ درجہ حرارت پر پگھلتاہے۔
member رکن۔ میمبر
I am a member of the local council.
میں لوکل کونسل کاایک رکن ہوں۔
memorize یاد کرنا ، حفظ کرنا، ذہن نشین کرنا۔ میمو رائز
There is no use in memorizing a large number of words.
بڑی تعداد میں الفاظ حفظ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
mentor اتالیق، استاد، سر پرست۔ مینٹر
Be a mentor for your children.
اپنے بچوں کے اتالیق بنیں۔
merit اہلیت، مستحق ہونا، خوبی۔ میرٹ
I have got this position on merit.
مجھے اہلیت پر یہ مقام ملا ہے۔
message پیغام۔ میسیج
My message is very clear. میرا پیغام بہت واضح ہے۔
metallic دھاتی، دھات کا بنا ہوا۔ میٹا لک
Brass is a metallic alloy of copper and zin.
پیتل تانبے اور زنک کا دھاتی مرکب ہے۔
meter آلہء پیمائش، میٹر، لمبائی کی اکائی۔ میٹر
Do not manipulate the electric meter.
بجلی کے میٹر میں ہیرا پھیری نہ کریں۔
method طریقہ۔ میتھڈ
Find out the correct method of cooking biryani.
بریانی پکانے کا صحیح طریقہ معلوم کریں۔
micro چھوٹا، سب سے چھوٹا، مختصر نام، جز۔ مائکرو
Have you studied economics at the micro level?
کیا آپ نے جزیاتی لیول پر معاشیات کی تعلیم حاصل کی ہے؟
might ہو سکتا ہو۔ مائٹ
It might have damaged the air circulation system.
ہوسکتا ہے کہ اس نے ہوا کے چکر لگانے والے نظام کو نقصان پہنچایا ہو۔
mince قیمہ بنانا، چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنا۔ منس
Don’t mince words in your mouth.
الفاظ کو منہ میں مت چباؤ۔
انگلش بولنا سیکھیں | See words starting with m
m سےشروع والے الفاظ
mind ذہن، دماغ۔ مائنڈ
How did it come to your mind?
یہ آپ کے ذہن میں کیسے آیا؟
mine میرا۔ مائین
The shirt hanging outside is mine.
باہر لٹکی ہوئی قمیض میری ہے۔
minimize کم سے کم کرنا۔ منی مائز
I will try to minimize the losses.
میں نقصانات کو کم سے کم کرنے کی کوشش کروں گا۔
mint سکے ڈھالنا، ایجاد کرنا،روپیہ بنانا، پودینہ۔ منٹ
I cannot mint the money in one night.
میں ایک ہی رات میں پیسہ نہیں بنا سکتا۔
misbehave بد تمیزی کرنا، برا برتاؤ کرنا۔
Never misbehave with your parents.
اپنے والدین کے ساتھ کبھی بدتمیزی نہ کریں۔
misguide گمراہ کرنا، غلط بتانا، غلط راہ پر ڈالنا۔ مس گائیڈ
What will you get by misguiding innocent people?
معصوم لوگوں کو گمراہ کرکےتمہیں کیا ملے گا؟
miss خطا ہو جانا، نشانے پر نہ لگنا۔ مس
I will advise you not to miss this opportunity.
میں آپ کو مشورہ دوں گا کہ اس موقع کو خطا نہ کریں۔
mistake غلطی مس ٹیک
I accept my mistake. میں اپنی غلطی قبول کرتا ہوں۔
Mix ایک دوسرے میں ملانا۔ مکس
Mix the ingredients properly before pouring them into the cooker.
کوکر میں ڈالنے سے پہلے اجزاء کو اچھی طرح سے ملالیں۔
mob ہجوم۔ ماب
The mob pelted stones at the police.
ہجوم نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔
mock نقل اتارنا، ویساہی کرنا، مذاق کرنا۔ ماک
Please don’t mock the disabled.
برائے کرم معذوروں کی نقل نہ اتاریں۔
monopoly اجارہ داری۔
Some companies have a monopoly on electrical goods.
کچھ کمپنیوں کی بجلی کی اشیاء پر اجارہ داری ہے۔
month مہینہ۔ منتھ
There are 30 days this month.
اس مہینے میں 30 دن ہیں۔
mood مزاج، موڈ۔ موڈ
How is her mood today? آج اس کا مزاج کیسا ہے؟
more مزید، اور۔ مور
The project needs more funds.
اس منصوبے میں مزید فنڈز کی ضرورت ہے۔
most زیادہ تر۔ موسٹ
Most of the spectators enjoyed the film.
زیادہ تر شائقین فلم سے لطف اندوز ہوئے۔
motion حرکت، قرارداد، متحرک کرنا۔ موشن
You’ve set in motion a course that cannot be altered.
آپ نے ایک ایساراستہ متحرک کیا ہے جسے تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔
motto مقصد۔ مو ٹو
What is your motto in your life?
آپ کا اپنی زندگی میں کیا مقصد ہے؟
mount پہاڑ، چڑہنا، سوار ہونا، ڈالنا۔ ماؤنٹ
Don’t mount too much pressure on Hamid.
حامد پر زیادہ دباؤ مت ڈالو۔
mourn سوگوار ہونا، سوگ کرنا، افسوس کا اظہار کرنا۔ مورن
He is mourning his father’s death.
وہ اپنے والد کے انتقال پر سوگوار ہے۔
move ہلنا، حرکت کرنا، ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا۔ موو
She moved away from the fighting place.
وہ لڑائی کی جگہ سے دور چلی گئی۔
much بہت، بہت کچھ۔ مچ
Much has been written on this topic.
اس موضوع پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔
murder قتل، جان سے مارنا۔ مرڈر
Murder is a very gruesome act.
قتل ایک بہت ہی بھیانک فعل ہے۔
must لازمی، ضروری۔ مسٹ
You all must be here before I reach tomorrow.
کل میرے پہنچنے سے پہلے آپ سب کو یہاں لازمی موجود ہونا چاہئے۔
mute خاموش کرنا، آواز بند کرنا۔ میوٹ
Please mute the sound of the TV.
براہ کرم ٹی وی کی آواز کو خاموش کرد یں۔
muster جمع کرنا، اکھٹا کرنا۔ مسٹر
He has been able to muster more support.
وہ زیادہ حمایت حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
myth افسانہ, فرضی داستان، وہمی بات۔ متھ
What is the myth behind wolves howling in the night.
رات میں بھیڑیوں کے چلانے کے پیچھے کیا افسانہ ہے؟
انگلش بولنا سیکھیں | See words starting with m
انگلش اردو بول چال کورس
n سےشروع والے الفاظ
nail ناخن، کیل، کیل ٹھوکنا۔ نیل
Cut your nails every two weeks.
ہر دو ہفتوں بعد اپنے ناخن کاٹ لیں۔
name نام۔ نیم
What is the name of your father?
آپ کے والد کا نام کیا ہے؟
nap جھپکی، ہلکی سی نیند، قیلولہ، اونگنا۔ نیپ
We can still get a nap before morning.
ہم صبح سے پہلے بھی ایک جھپکی لےسکتے ہیں۔
narrate بیان کرنا، سنانا نے ریٹ
He has narrated the whole story.
اس نے ساری کہانی سنائی ہے۔
nasal ناک کا، ناک سے متعلق۔ نے زل
He has some nasal disease.
اسے کچھ ناک کی بیماری ہے۔
nationality قومیت، شہریت۔ نیشنلٹی
She is trying to get a European nationality.
وہ ایک یورپی شہریت حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
narcotic نشہ آور اشیاء، منشیات۔ نارکو ٹک
Some narcotics were recovered from his bag.
اس کےتھیلے سے کچھ نشہ آور اشیاء برآمد ہوئی ہیں۔
native آبائی، مقامی، اصلی، دیسی، پیدائشی نے ٹیو
A native English teacher is required.
ایک دیسی انگریزی استاد کی ضرورت ہے۔
natural فطری، قدرتی۔ نیچرل
Shehzad tries to play his natural game.
شہزاد اپنا فطری کھیل کھیلنے کی کوشش کرتا ہے۔
naughty شرارتی۔ ناٹی
I have two naughty kids.
میرے دو شرارتی بچے ہیں۔
naval بحری، سمندری نیول
Some military naval exercises are being carried out in the Arabian Sea.
کچھ بحری فوجی مشقیں بحیرہ عرب میں کی جارہی ہیں۔
انگلش بولنا سیکھیں See words starting with m n o
navigate جہاز چلانا، راستہ تلاش کرنا، اِدھر اُدھر جانا۔ نیوی گیٹ
Can you easily navigate a website?
کیا آپ کسی ویب سائٹ پر آسانی سے اِدھر اُدھر جا سکتے ہیں؟
near قریب، نزدیک۔ نی ار
I am living very near to you.
میں آپ کے بہت قریب رہ رہا ہوں۔
necessary ضروری۔ نیسے سری
Your presence at today’s meeting is necessary.
آج کی میٹنگ میں آپ کی موجودگی ضروری ہے۔
necessity ضرورت۔ نیسے سٹی
A refrigerator is a necessity, not a luxury.
ریفریجریٹر ایک ضرورت ہے ، نہ کہ ایک عیاشی۔
neat صاف ستھرا، نفیس۔ نیٹ
You should come in a neat and clean dress.
آپ کو صاف ستھرے لباس میں آنا چاہئے۔
need ضرورت۔ نیڈ
I do not need your advice anymore.
مجھے اب آپ کے مشورے کی مزیدضرورت نہیں ہے۔
negate اختلاف کرنا، انکار کرنا، نفی کرنا۔ نی گیٹ
You have every right to negate his accusations.
آپ کو اس کے الزامات کی نفی کرنے کا پورا حق ہے۔
needle سوئی۔ نیڈل
I need a needle to sew my torn shirt.
مجھے اپنی پھٹی ہوئی قمیض کو سینے کے لئے ایک سوئی کی ضرورت ہے۔
negotiate بھاؤ تاؤ کرنا، کم زیادہ کے لیے بات کرنا۔ نیگو شی ایٹ
Can you negotiate some good prices?
کیا آپ کچھ اچھی قیمتوں کے لیے بھاؤ تاؤ کرسکتے ہیں؟
neither کوئی بھی نہیں۔ نائی در
Neither of us had a clue on what was happening outside.
ہم میں سے کسی کو بھی اندازہ نہیں تھا کہ باہر کیا ہو رہا تھا ۔
انگلش اردو بول چال کورس
n سےشروع والے الفاظ
nervous گھبرایا ہوا، اعصابی دباؤ۔ نروس
He looked nervous on the first day of his job.
ملازمت کے پہلے دن وہ گھبرایا ہوا نظر آیا۔
negligence غفلت۔ نیگلی جینس
The negligence of anybody will not be tolerated.
کسی کی بھی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
neighbor پڑوسی۔ نیبر
My neighbors are very gentlemen.
میرے پڑوسی بہت شریف لوگ ہیں۔
net خالص، جالی۔ نیٹ
What is your net income per year?
آپ کی سالانہ خالص آمدنی کتنی ہے؟
neutral غیر جانبدار۔ نیوٹرل
A judge must be a neutral person.
جج ایک غیر جانبدار شخص ہونا چاہئے۔
next اگلا، آئیندہ کا۔ نیکسٹ
What will be your next step after completing the education?
تعلیم مکمل کرنے کے بعد آپ کا اگلا قدم کیا ہوگا؟
new نیا۔ نیو
What is new in today’s news?
آج کی خبروں میں نیا کیا ہے؟
news خبریں۔ نیوز
Have you listened to today’s news?
کیا آپ نے آج کی خبریں سنی ہیں؟
nice اچھا، نفیس، عمدہ۔ نائس
It is a nice gift. یہ ایک اچھا تحفہ ہے۔
nil صفر، کچھ نہیں۔ نِل
The debt was nil by the end of the year.
سال کے آخر تک قرضہ صفر تھا۔
انگلش اردو بول چال کورس | See words starting with m
no نہیں۔ نو
My answer will again be ‘no‘.
میرا جواب دوبارہ بھی ہوگا ‘نہیں’۔
none کوئی بھی نہیں۔ نن
None of us will participate in the wedding.
ہم میں سے کوئی بھی شادی میں شریک نہیں ہوگا۔
normal حسب معمول، معمول پر۔ نارمل
The situation will come to normal very soon.
صورتحال بہت جلد معمول پر آجائے گی۔
note توجہ میں لانا، لکھ لینا، یاد داشت۔ نوٹ
He has been asked to note the minutes of the meeting.
اس سے اجلاس کی روداد لکھنے کو کہا گیا ہے۔
nothing کچھ بھی نہیں۔ نتھنگ
There is nothing in my pocket right now.
اس وقت میری جیب میں کچھ بھی نہیں ہے۔
notice آگاہ ہونا، مشاہدہ کرنا، علم میں آنا، تحریری اعلان۔ نوٹس
Concerned persons have been asked to notice the grim situation.
متعلقہ افراد سے کہا گیا ہے سنگین صورتحال سے آگاہ ہو جائیں۔
novel نیا، انوکھا، ناول نو ول
What a novel way to appear in the public!
!عوام میں سامنے آنے کا کیا نیا طریقہ ہے
number تعداد، نمبر, اعداد۔ نمبر
The number of deaths is falling sharply.
اموات کی تعداد میں تیزی سے کمی آ رہی ہے۔
numerical عددی. نیو مریکل
Numerical strength is not the guarantee of success.
عددی طاقت کامیابی کی ضمانت نہیں ہے۔
numb بے حس, سُن۔
Are you numb and deaf?
کیا آپ بے حس اور بہرے ہیں؟
numerous متعدد۔ نیوم رس
He has failed on numerous occasions.
وہ متعدد مواقع پر ناکام رہا ہے۔
nurture پرورش کرنا، تربیت دینا، غذا پنہچانا۔ نرچر
Nurture good habits in your children from the very beginning.
شروع سے ہی اپنے بچوں میں اچھی عادات کی تربیت کریں۔
انگلش بولنا سیکھیں | See words starting with m
انگلش اردو بول چال کورس
o سےشروع والے الفاظ
oath حلف، حلف اُٹھانا۔ اوتھ
Public office holders are required to take an oath.
عوامی عہدہ داروں کا حلف اٹھانا ضروری ہے۔
obey ماننا، حکم ماننا، تابعداری کرنا۔ اوبے
I will obey all my teacher’s instructions.
میں اپنے استاد کی تمام ہدایات کو مانوں گا۔
oblige شکر گزار ہونا، پابند ہونا، لازم کرنا۔ اوب لائج
I am obliged to you for your kindness.
میں آپ کی مہربانی کاشکر گزار ہوں۔
observe مشاہدہ کرنا, عمل کرنا، دیکھنا، منانا۔ آب زرو
Office timings are to be strictly observed.
دفتری اوقات پر سختی سےعمل کیا جاۓ۔
obtain حاصل کرنا۔ آب ٹین
You are required to obtain a clearance certificate from the police.
آپ کو پولیس سے کلیئرنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔
obsolete فرسودہ، غیر مروّج، استعمال میں نہ ہوں۔ اوب سو لیٹ
Their work is now rendered obsolete by machines.
ان کے کام اب مشینوں نےفرسودہ کردیے ہیں۔
obstruct رکاوٹ ڈالنا، مزاحمت کرنا۔ آبس ٹرکٹ
Nobody is allowed to obstruct police activities.
کسی کو بھی پولیس کے کاموں میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں ہے۔
obvious واضح، ظاہر۔ آب وی اس
The consequences are quite obvious.
نتائج بالکل واضح ہیں۔
occasion موقع۔ اوکے ژن
I was waiting for this occasion for a long time.
میں اس موقع کا کافی عرصے سے انتظار کر رہا تھا۔
occupy قبضہ کرنا، گھیرنا۔ آکیو پائی
The landlord forcibly occupied the land of the poor farmer.
زمیندار نے غریب کسان کی زمین پر زبردستی قبضہ کیا۔
occur واقع ہونا، ہونا۔ آکر
This should not occur again.
ایسا دوبارہ نہیں ہونا چاہئے۔
odd عجیب، مشکل، طاق عدد۔ آڈ
A successful person clears all the odds coming on his way.
ایک کامیاب شخص اپنے راستے میں آنے والی تمام مشکلات کو دور کرتا ہے۔
off دور، پرے، چھٹی پر۔ آف
I will be off work tomorrow.
میں کل کام سےدور رہوں گا ( چھٹی کروں گا)۔
offense مخالفت، نا راضگی، ضرر، جارحیت۔ آفینس
The best defense is a good offense.
جارحیت کرنا بہترین دفاع ہے۔
offer پیشکش کرنا۔ آفر
She has received a good offer from a company.
اسے ایک کمپنی کی طرف سے اچھی پیش کش ملی ہے۔
offset برابر کرنا، تلافی کرنا، ابتدا۔
What expenses can be offset against tax?
ٹیکس کے مقابلہ میں کن اخراجات کوبرابر کیا جاسکتا ہے؟
often اکثر آفن
I often visit seaside with my family۔
میں اکثر اپنے خاندان کے ساتھ سمندر کنارے جاتا ہوں۔
omit چھوڑ دینا, نظر انداز کرنا۔ اومِٹ
You are not allowed to omit any question.
آپ کو کوئی سوال چھوڑنے کی اجازت نہیں ہے۔
once ایک بار۔ ونس
He came to Pakistan only once in his lifetime.
وہ اپنی زندگی میں صرف ایک بار پاکستان آیا ۔
only صرف۔ اونلی
I have only 100 dollars at the moment.
فی الحال میرے پاس صرف 100 ڈالر ہیں۔
انگلش بولنا سیکھیں | See words starting with m
انگلش اردو بول چال کورس
o سےشروع والے الفاظ
open کھولنا۔ اوپن
Please open the door. برائے مہربانی دروازہ کھولئے۔
opinion راۓ۔ او پینین
What is your opinion in this regard?
اس سلسلے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
operate چلانا، کام کرنا, عمل کرنا۔
The flight will operate from Karachi to London.
یہ پرواز کراچی سے لندن تک چلائی جاۓ گی۔
oppose مخالفت کرنا۔ اپوز
Nobody will oppose you.
کوئی بھی آپ کی مخالفت نہیں کرے گا۔
opt انتخاب کرنا, چننا، اپنی مرضی سے اختیار کرنا۔ آپٹ
She has opted to operate from Karachi.
اس نے کراچی سے کام کرنے کا انتخاب کیا ہے۔
or یا آر
Either you leave now or I call the police!
یا تو آپ ابھی چلے جائیں یا میں پولیس کو بلاتا ہوں!
order حکم دینا، ترتیب۔ آرڈر
The officer ordered his subordinate to wear black shoes.
افسر نے اپنے ماتحت کو کالے جوتے پہننے کا حکم دیا۔
ordinary معمولی، عام سا۔ آرڈنری
The artwork seems to be ordinary.
فنکاری عام سی لگتی ہے۔
organ عضو آرگن
All the organs of the body should work properly.
جسم کے تمام اعضاء کو صحیح طریقے سے کام کرنا چاہئے۔
organize منظم کرنا، منعقد کرنا۔ آرگنائز
Before starting, a work must be organized.
شروع کرنے سے پہلے ، کام کو منظم کرنا ضروری ہے۔
originate آغاز ہونا، بنیاد پڑنا۔ او ریجی نیٹ
The issue first originated from France.
اس مسئلے کی بنیادسب سے پہلے فرانس سے پڑی تھی۔
other دوسرا۔ ادر
The other side of the story should also be heard.
کہانی کا دوسرا رخ بھی سنا جانا چاہئے۔
انگلش بولنا سیکھیں | See words starting with m n o
out باہر آؤٹ
Can you go out for a minute?
کیا آپ ایک منٹ کے لئے باہر جا سکتے ہو؟
outflow اخراج، باہر نکلنا، بہہ نکلنا۔ آؤٹ فلو
The outflow of the water must be stopped.
پانی کے اخراج کو لازماًًً روکنا ہوگا۔
outlaw مجرم، قانون کی خلاف ورزی کرنے والا۔ آؤٹ لاء
The police are trying to apprehend the outlaws.
پولیس مجرموں کو پکڑنے کی کوشش کر رہی ہے۔
overcast ابر آلود، بادلوں سے گھرا ہونا۔ اوور کاسٹ
The sky is heavily overcast.
آسمان بادلوں سے بری طرح گھرا ہوا ہے۔
overlap ایک چیز کا دوسری چیز پر چھا جانا۔ اوور لیپ
His sick leaves are overlapping his annual leaves.
اس کے بیمار ی کی چھٹیاں سالانہ چھٹیوں پر چھا رہی ہیں۔
overrule مسترد کرنا، منسوخ کرنا۔ اوور رول
The superior court has overruled the verdict of the subordinate court.
اعلی عدالت نے ماتحت عدالت کے فیصلے کو منسوخ قرار دے دیا ہے۔
overt اعلانیہ، کھلم کھلا، ظاہر, آشکار۔ اوورٹ
There was little overt support for his idea.
اس کی راۓ کو تھوڑی کھلم کھلا حمایت حاصل تھی۔
انگلش بولنا سیکھیں | See words starting with m
انگلش بولنا سیکھیں
دیگر حروف سے شروع ہونے والے الفاظ دیکھنے کے لیےنیچے دیے گۓمطلوبہ الفاظ کو کلک کریں۔
b, c, d سے شروع ہونے والے الفاظ
e, f, g, h سے شروع ہونے والے الفاظ
i, j, k, l سے شروع ہونے والے الفاظ
انگلش بولنا سیکھیں | See words starting with m