Kitchen items names in English and Urdu

The number of words a person knows plays important role in his reading, writing, and speaking skills. For Urdu-speaking persons, we are presenting here kitchen items names in English with Urdu translation.  We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the previously published lists of words kindly visit our section "English vocabulary with Urdu meanings” under the TIPS menu of this website.

آپ کی  vocabulary   میں اضافے کے لئیے  اس مضمون میں کچن میں استعمال ہونے والی 100  اشیأ   اور باورچی خانے میں ہونے والے کاموں کے انگلش الفاظ کا چناؤ کیا  گیا ہے۔  یہ عام استعمال میں آنے والے انگلش الفاظ ہیں جنہیں آپ اپنی روزمرہ زندگی میں   استعمال کر  تے ہیں۔جب یہ انگلش  الفاظ آپ کے سامنے آئیں  گےتو آپ ان کا مطلب سمجھ جائیں گے۔  جو حضرات اس ویڈیو کا  text  ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو نیچے اس کا  لنک دیا گیا ہے۔ انگلش الفاظ کا درست تلفظ  (pronunciation)  سننے کے لئیےیہ ویڈیو دیکھیں۔

kitchen items names in English and Urdu

Kitchen items names in English and Urdu

چاقو

knife

10

مکھن لگانے والی چھری

butter knife

11

ڈبل روٹی کاٹنے والی چھری

bread knife

12

چاقو تیز کرنے والا

knife sharpener

13

سلائیس کاٹنے والا

slicer

14

کدو کش۔ کدو وغیرہ کو باریک کرنے والا

grater

15

چھیلنے والا، سبزی کا چھلکا اراتارنے والا

peeler

16

کھانے میں استعمال ہونے والا چمچے نما کانٹا

fork

17

Kitchen items names in English and Urdu

پیالی

cup

18

طشتری، رکابی، پیالی کے نیچے رکھنے والی  طشتری

saucer

19

مگا، پیالی سے بڑا برتن عموماً چاۓ پینے میں استعمال ہوتا ہے۔

mug

20

جگ، کئی گلاس پانی یا دودھ وغیرہ رکھنے کا برتن۔

jug

21

مٹکا، جگ کے متبادل بھی استعمال ہوتا ہے۔

pitcher

22

گلاس، پانی پینے کا برتن

glass

23

برتن رکھنے کا خانہ

dish rack

24

نعمت خانہ، کھانے سے متعلق اشیأ رکھنے کی جگہ

pantry

25

Kitchen items names in English and Urdu

تھالی، رکابی، پلیٹ

plate

26

خوانچہ، پرات، ڈش نما چیز جس میں کچھ اشیأ کو رکھ کر لے جایا جا سکے۔

platter

27

ٹرے، بڑی تھالی جس میں کچھ اشیأ کو لے جا یا جا سکے

tray

28

چمچ

spoon

29

دیگچی، ہانڈی یا کوئی برتن جیسے کٹورا، مرتبان، وغیرہ

pot

30

کھانا کھانے میں استعمال ہونے والے چھری کانٹے

cutlery

31

ٹن کے ڈبے کھولنے  والا

can opener

32

کشادہ تھالی، ٹرے، بڑی تھالی جس میں زیادہ اشیأ لے جائی جا سکیں

dish

33

باورچی خانے نیں استعمال ہونے والی اشیأ کے نام

کیتلی، چاۓ پکانے اور چاۓ پیش کرنے کا برتن

kettle

34

چاۓ دانی

teapot

35

دودھ دان

milk pot

36

چینی  دان

sugar pot

37

نمک دانی

salt pot

38

مصالحہ دانی

spice pot

39

چاۓ  کی چھلنی

tea strainer

40

چھلنی، آٹا وغیرہ چھاننے کے لئیے

sieve, sifter

41

انڈا پھینٹنے والا، پھینٹنی

whisk

42

چھلنی، سبزیاں  وغیرہ چھاننے کے لئیے

colander

43

ناپنے والے چمچے

measuring spoons

44

ناپنے والی پیالیاں

measuring cups

45

انگیٹھی، گرِل، آگ پر سینکنے والی

grill

46

اووِن میں تیز گرم چیزوں کو تھامن والے دستانے

oven mitts

47

دستانے

gloves

48

باورچی خانے میں تولنے والی مشین

kitchen scale

49

کنستر، ٹین یا کسی دھات کو ڈبہ

canister

50

گندھا ہوا آٹا

dough

51

پکانے والا برتن، پریشر ککر

cooker

52

لیموں کا رس نکالنے والا

lemon press, squeezer

53

ادرک کچلنے والا

garlic press

54

آلو کچلنے والا

potato masher

55

چوڑے، چپٹے پھل والا بڑا چمچ جو تلنے میں کام آتا ہے۔

spatula

56

دیگچی میں اشیأ کو ہلانے والا چمچ

stirring spoon

57

سوراخوں والا بڑا چمچ

slotted spoon

58

ڈوئی

ladle

59

مکھن بلونے والا

churner

60

چمٹا

tongs

61

بڑا چپٹا چمچہ جس سےبالائی یا کف اتارے جاتے ہیں

skimmer

62

سنگترے، کینو، وغیرہ کا جوس نکالنے والی مشین

citrus juicer

63

سلاد مکس کرنے والا

salad spinner

64

چولہا

burner, stove

65

پھونکنی

blowpipe

66

شعلہ

flame

67

دھواں

smoke

68

ماچس کی ڈبیہ

match box

69

ماچس کی تیلی

match stick

70

بجلی یا گیس سے چلنے والا تندور

oven

71

مٹی کا تندور

clay oven

72

کڑاہی

sauce pan

73

کرچھا، کڑاہی، فرائینگ پین

skillet

74

چکلا، روٹی بیلنے والا رولر

rolling pin

75

بورڈ جس پر رکھ کر روٹی بیلی جاتی ہے۔

pastry board

76

تلنے والی کڑاہی

frying pan

77

کڑاہی، توا

pan

78

توا

griddle

79

سل بٹہ

grindstone

80

موصل،  کوٹنے والا دستہ

pestle

81

مرتبان، جار

jar

82

اب آپ کو  باورچی خانے میں  کئیے جانے والے کاموں یعنی  action verbs  کے بارے میں بتاتے ہیں۔

سینکنا، آنچ پر پکانا، سیخ یا انگیٹھی پر پکانا

grill

83

بھوننا

roast

84

خشک آگ میں پکانا، بیکری میں پکانا

bake

85

بھاپ میں پکانا

steam boil

86

دھونا

wash

87

پانی میں سے نکالنا، نچوڑنا،  نکاس کرنا

drain

88

انڈیلنا، ڈالنا

pour

89

گوندھنا

knead

90

آنچ دینا، گرم کرنا

heat

91

ابالنا

boil

92

کاٹنا

cut

93

کاٹنا، چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنا

chop

94

چھلکا اتارنا

peel

95

پتلی،چپٹی  پھانک کاٹنا، ٹکڑے کرنا،

slice

96

گھسنا،  رگڑنا، کدوکش سے چھیلنا

grate

97

پکانا

cook

98

تلنا

fry

99

نرم آنچ پر پکانا

stew

100

DOWNLOAD

Kitchen item’s names in English and Urdu

باورچی خانے نیں استعمال ہونے والی اشیأ کے نام

انگلش ووکیبلری کے دیگر ورڈزکے معنی اور دیگر تفصیل جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں وہ ورڈ لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے