Diseases names in English and Urdu

Vocabulary for names of diseases in English and Urdu is presented here. See important English words with Urdu translation, daily use English words with Urdu meaning, basic English words with Urdu meaning, and English vocabulary with Urdu translation. 

The number of words a person knows plays important role in his reading, writing, and speaking skills. For Urdu-speaking persons, we are presenting here 100 important English words relating to common diseases.  We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the previously published lists of words kindly visit our section "frequently used 2265 English words” under the TIPS menu of this website.

انگلش  سیکھنے کے لیے جہاں گرامر سیکھنا ضروری ہے، وہاں انگلش الفاظ کے ذخیرے یعنی  English Vocabulary کی بھی اپنی اہمیت ہے۔ آپ جتنے زیادہ انگلش الفاظ جانتے ہوں گے آپ  کی انگلش لکھنے، بولنے  اور پڑہنے کی صلاحیتوں میں  اتنا ہی اضافہ ہوتا جاۓ گا اور آپ  مزید انگلش جملے بنا سکیں گے۔   آپ کی  vocabulary   میں اضافے کے لئیے ہم نے بیماریوں سے متعلق ۱۰۰ انگلش الفاظ کا چناؤ کیا ہے۔  یہ عام استعمال میں آنے والے انگلش الفاظ ہیں جنہیں آپ اپنی روزمرہ زندگی میں ضرورت پڑنے پر استعمال کر سکتے ہیں۔جب یہ الفاظ آپ کے سامنے آئیں  گےتو آپ ان کا مطلب سمجھ جائیں گے۔  ہم نے کوشش کی ہی کہ یہ الفاظ میڈیکل  ٹرمینالوجی سے نہ ہوں بلکہ عام فہم انگلش الفاظ ہوں۔ البتہ  ان میں کچھ الفاظ ایسے ہوسکتے ہیں جن کا اردو میں کوئی نعملبدل نہ ہو۔

ان الفاظ  کا صحیح تلفظ سننے اور ان کی مزید تفصیل جاننے کے لئیے، ہماری یہ  ویڈیو دیکھئیے۔

Learn 100 Diseases names in English and Urdu

Diseases names in English and Urdu

11

Bronchitis

سانس کی نالی کی سوزش

12

Boil

پھوڑا

13

Blister

آبلہ

14

Coma

طویل بے ہوشی

15

Cancer

سرطان، ناسور

16

Cough

کھانسی

17

Chickenpox

خسرہ،  چیچک کی ایک قسم

18

Constipation

قبض

19

Cholera

ہیضہ

20

Cataract

موتیا بند، (آنکھ کی بیماری)

21

Conjunctivitis

آشوب چشم

22

Coronavirus

بخار اور سانس کا مرض

23

Diabetes

ذیابیطس، جسم میں  شوگر کا اضافہ ہونا

24

Dizziness

سر میں چکر آنا

25

Dehydration

جسم میں پانی کی کمی ہونا

26

Depression

ذہنی دباؤ، مایوسی کی کیفیت،

27

Diphtheria

خناق، گلے کی سوزش کی بیماری

28

Dysentery

پیچش

29

Diarrhea

اسہال، دست کی بیماری

30

Deafness

بہرہ پن

31

Dumbness

گونگا پن

32

Eczema

کھال کی ایک بیماری

33

Epilepsy

مرگی

34

Fever

بخار

35

Freckles

ضرورت سے زیادہ گرمی کی وجہ سے جسم پر پیلے رنگ کے داغ

36

Food poisoning

ناقص غذا کھانے سے بد ہضمی ہونا

37

Fatigue

تھکاوٹ

38

Flu

شدید نزلہ، زکام

39

Gastric

پیٹ سے متعلق، معدے سے  متعلق

40

Gallstone

پتے کی پتھری

41Gum diseaseمسوڑھوں کی بیماری
42Gastroenteritisمعدے اور چھوٹی آنت کی سوزش
43Goutگٹھیا کا مرض
44HIV/AIDSجسم کی قوت مدافعت زائل ہو جاتی ہے
45Hepatitisجگر کی سوزش، کالا یرقان
46Hemorrhoids (Piles)بواسیر
47Herniaجسم کے اندرونی حصے کا باہر کی طرف نکلنا
48Headacheسر کا درد
49Heart failureدل کا بند ہو جانا، دل کا کام نہ کرنا
50Hearing lossسما عت سے محرومی
51Hyperhidrosisکثرت سے پسینے کا اخراج
52Inflammationسوجن
53Itch, itchingخارش، کھجلی
54Insomniaبے خوابی
55Influenzaوبائی زکام

English words with Urdu meaning

56Jaundiceیرقان
57Kidney Stonesگردے کی پتھری
58Leukemiaخون کا سرطان
59Leg crampsٹانگوں کا اینٹھنا اور مڑ جانا
60Lung cancerپھیپڑوں کا سرطان
61Liver cancerجگر کا سرطان
62Migraineآدھے سر کا درد
63Mumpsگلپھڑوں کی سوجن
64Measlesخسرہ
65Meningitisگردن توڑ بخار
66Malnutritionجسم میں غذا کی کمی
67Miscarriageحمل کا گر جانا
68Malariaموسمی بخار، ملیریا کا بخار
69Motionsدست
70Nauseaمتلی، قے

Learn 100 Diseases names in English and Urdu

71Nose runningناک کا بہنا
72Nosebleedناک سے خون بہنا
73Pancreatic Cancerلبلبے کا سرطان
74Parkinson’s diseaseرعشہ کی بیماری جس میں ہاتھ کانپتے رہتے ہیں
75Psychosisذہنی انتشار والا مرض
76Pneumoniaنمونیا
77Pusپیپ
78Plagueطاعون
79Paralysisفالج
80Polioٹانگوں کا فالج
81Rashجلد پر داپھڑ یا خراشیں
82Rubellaخسرہ کی ایک قسم
83Stomachacheپیٹ کا درد
84Scabiesایک قسم  کی جلدی خارش
85Sprainموچ

Learn 100 Diseases names in English and Urdu

86Smallpox چیچک
87Sore throatگلے کا دکھنا
88Shinglesایک جلدی بیماری جس سے کمر کے گرد  چتّے پڑ جاتے ہیں
89Sunburnتیز دھوپ سے چہرے یا جسم کے کسی حصے کا جلنا
90Tetanusتشنج
91Tuberculosisتپ دق جسے مختصراً TB  بھی کہتے ہیں
92Tumorsرسولی، پھوڑا، گلٹی
93Threadwormsدھاگے نما پیٹ کے کیڑے
94Thyroid cancerگلے کے  غدود کا کینسر
95Tinnitusکانوں کا بجنا، کانوں کی سنسناہٹ
96Typhoidمعیادی بخار
97Tonsilsگلے کے  غدود کا سوج جانا
98Ulcerمعدے کا زخم یا ناسور
99Vomitingقے
100Yellow Feverزرد بخار

انگلش ووکیبلری کے دیگر ورڈزکے معنی اور ان کی مزید تفصیل جاننے کے لئیے نیچے  search  کے خانے میں وہ ورڈ لکھیں اور  search   کے نشان کو کلک کریں۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے