انگلش ٹینسز اردو میں سمجھیں
انگلش ٹینسز آسان اردو میں سمجھیں۔ اس ویب سائیٹ پر آپ کومکمل گرامر، ٹینسز ، tenses ، انگلش الفاظ کا بہت بڑا ذخیرہ اور جملے بنانے کے طریقے ملیں گے۔ ان تمام صفحوں کو وزٹ کریں اور اپنی انگریزی پڑہنے، لکھنے اور بولنے کی صلاحیتوں میں اضافہ کریں۔ انگلش ٹینسز کو تفصیل سے سمجھنے کے لیے ہمارے صفحے Tenses کو وزٹ کریں.
For Urdu speaking persons who want to learn or improve their English, knowledge of extensive vocabulary with meanings in Urdu language is quite essential. If you want to learn English, you will have to have, along with Grammar, a sufficient vocabulary according to your need. Here, we will provide you a collection of important English words starting with e, with Urdu meaning, related English sentence and its Urdu translation, so that you can speak and write good English in every walk of your life.
g, f, e اور h سے بننے والے الفاظ
اس صفحے پر ہم آپ کے لیے g, f, e اور hسےشروع ہونے والے اہم الفاظ کا ذخیرو پیش کر رہے ہیں۔ الفاظ کے ساتھ انکا اردو میں تلفظ، اردو معنی، لفظ سے متعلق انگریزی جملہ اور اسکا اردو ترجمہ بھی پیش کر رہے ہیں۔ آپ نے اپنے آپ کو ان الفاظ تک محدود نہیں رکھنا ہے۔ اپنے موضوعات کے لحاظ سے آپ نے اپنا الفاظ کا ذخیرہ بڑہاتے رہنا ہے۔الفاظ کو زبانی یاد کرنا بڑا مشکل کام ہے۔ زیادہ سے زیادہ پریکٹس کے لیے آپ کو بہت سارا لکھنا ہو گا۔زیادہ لکھنے کےلیے آپ کو بہت کچھ پڑھنا، سننا اور دیکھنا ہوگا۔انگریزی اخبار، کتابیں، رسائل اور مووی دیکھیں اور خوب لکھیں۔ انگلش ٹینسز کو تفصیل سے سمجھنے کے لیے ہمارے صفحے Tenses کو وزٹ کریں.
Words starting with e
e سے بننے والے الفاظ
eager بے قرار، بے چین، شوقین۔ ایگر
He was eager to get into politics.
وہ سیاست میں آنے کے لیے بے قرار تھا۔
earn کمانا. ارن
Can you earn a million dollars in a year?
کیا تم ایک سال میں دس لاکھ ڈالر کما سکتے ہو؟
ease آسانی۔ ایز
She finished the assignment with ease.
اس نے ذمے دیا گیا کام آسانی سے ختم کر دیا۔
edge کنارا۔ ایج
Aslam fell down from the edge of his bed.
اسلم بستر کے کنارے سے گر گیا۔
edit درست کرنا، ترتیب دینا، ترمیم کرنا۔ اے ڈٹ
Edit this article in an hour.
ایک گھنٹے میں یہ مضمون درست کر دو۔
effect اثر ہونا۔ ایفیکٹ
There will be no effect if he is expelled from the party.
اسے پارٹی سےنکالنےکا کوئی اثر نہیں ہو گا۔
effort کوشش, زور، تگ و دو۔ ایفرٹ
Put in more effort if you want to succeed.
اگر تم کامیاب ہونا چاہتے ہو تو زیادہ کوشش کرو۔
either یا تو۔ آئی در
You will be picked from school either by me or your mother.
تمہیں اسکول سے یا تو مٰیں یا تمہاری والدہ لے لیں گی۔
elect انتخاب کرنا، چننا۔ ای لیکٹ
A new chairman of the board is to be elected.
بورڈ کے چیر مین کا انتخاب کیا جانا ہے۔
else علاوہ، ورنہ، کوئی اور، کچھ دوسرا۔ ایلس
No one else except your father can help you.
تمہارے والد کے علاوہ کوئی دوسرا تمہاری مدد نہیں کر سکتا۔
انگلش ٹینسز کو سمجھنے کے کیے ہمارے صفحے Tenses کو وزٹ کریں
انگلش ٹینسز اردو میں سمجھیں
express اظہار کرنا، ظاہر کرنا، بتانا۔ ایکس پریس
She expressed her gratitude for helping her.
اس نے اپنی مدد کرنے پر تشکر کا اظہار کیا۔
enact قانون بنانا، فرمان جاری کرنا، وضع کرنا۔ این ایکٹ
A new law is being enacted to control corruption.
بد عنوانی کی روک تھام کے لیے ایک نیا قانون وضع کیا جا رہاہے۔
encourage ہمت بڑہانا، حوصلہ افزائی کرنا۔ این کریج
Always encourage newcomers to take more responsibilities.
ہمیشہ نۓ آنے والوں کی مزید ذمےّ داریاں لینے کی حوصلہ افزائی کریں۔
enforce نافذ کرنا، لاگو کرنا، لگا دینا۔ این فورس
The new law will be enforced immediately.
نیا قانون فوراً نافذ کر دیا جاۓ گا۔
engage مشغول ہونا، ملوث ہونا، مصروف رھنا، جاری رہنا۔ ان گیج
He is engaged in a personal discussion in another room۔
وہ ایک دوسرے کمرے میں ایک ذاتی بات چیت میں مصروف ہے۔
enjoy لطف اندوز ہونا۔ این جواۓ
My children are enjoying in the garden.
میرے بچےّ باغ میں لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
enlarge بڑا کرنا۔ این لارج
The picture was enlarged to double size.
تصویر کو دگنی سائز میں بڑا کر دیا گیا۔
ensure یقینی بنانا۔ این شور
Please ensure that nobody cheats on the exam.
براۓ کرم یقینی بنائیں کہ کوئی امتحان میں ناجائز طریقے استعمال نہ کرے۔
انگلش ٹینسز اردو میں سمجھیں
انگلش ٹینسز کو سمجھنے کے کیے ہمارے صفحے Tenses کو وزٹ کریں
enter داخل ہونا۔ این ٹر
Do not enter without permission.
بغیر اجازت داخل نہ ہوں۔
entire تمام، مکمل، سب۔ این ٹائر
The entire area has been put under curfew.
تمام علاقے میں کرفیو لگا دیا گیا ہے۔
entrust سپرد کرنا، حوالے کرنا، سونپنا۔ این ٹرسٹ
Waheed has been entrusted with additional responsibility.
اضافی ذمہ داریاں وحید کے سپرد کی گئی ہیں۔
equate برابر کرنا۔ ای کو ایٹ
You cannot equate wrong with right.
آپ غلط بات کو صحیح بات کے برابر نہیں کر سکتے۔
equip لیس کرنا، آراستہ کرنا، تیار کرنا۔ ای کویپ
A good education will equip you for life.
ایک اچھی تعلیم تمہیں زندگی کے لیے تیار کرے گی۔
erase مٹانا۔ ای ریز
Do not erase the board before copying the same in your copies.
اپنی کاپیوں میں اتارنے سے پہلے بورڈ کو مت مٹائیں۔
escape فرار ہونا، بھاگ جانا، بچنا۔ ایس کیپ
You must not escape from the taken responsibilities.
تمہیں لی گئی ذمہ داریوں سے بھاگنا نہیں چاہییے۔
evade بچنا، ٹالنا۔ ای ویڈ
He managed to evade the police.
وہ پولس سے بچ کے نکل گیا۔
exact عین، ٹھیک۔ ایگ زیکٹ
You must reach before the exact office time.
تم آفس کے عین وقت سے پہلے ہر حالت میں پہنچو۔
excel سبقت لے جانا۔ ایکسل
He excels in Accounting.
وہ اکاؤنٹنگ میں سبقت لے گیا ہے۔
انگلش ٹینسز کو سمجھنے کے کیے ہمارے صفحے Tenses کو وزٹ کریں
excess زیادہ ہونا، فاضل، اضافی ہونا، زیادتی۔ ایک سز
Do you have some excess money?
کیا تمہارے پاس اضافی رقم ہے؟
exchange بدلے میں تبدیل کرنا، بدلنا۔ ایکس چینج
The exchange of prisoners took place last week.
گذشتہ ہفتے قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا۔
exclude الگ کرنا، میں سےنکالنا، رد کرنا۔ ایکس کلوڈ
The possibility of negotiation should not be excluded.
بات چیت کے امکان کو رد نہیں کرنا چاہییے۔
execute تعمیل کرنا، نافذ کرنا، پھانسی دینا۔ ایگ زی کیوٹ
The murderer was executed early in the morning.
قاتل کو صبح سویرے پھانسی دے دی گئی۔
expend خرچ کرنا۔ ایکس پینڈ
Governments expend a lot of resources on war.
حکومتیں جنگ پر بہت سارےوسائل خرچ کر تی ہیں۔
exploit فائدہ اٹھانا، استحصال کرنا۔ ایکس پلوائٹ
The poor are always and everywhere exploited.
غریبوں کا ہمیشہ اور ہر جگہ استحصال کیا جاتا ہے۔
export ملک سےبا ہر بھیجنا،بر آمد کرنا۔ ایکس پورٹ
The exports of the country are stagnant for a long time.
ملک کی برآمدات کافی عرصے سے ساکت ہیں۔
extend بڑھانا، اضافہ کرنا۔ ایکس ٹینڈ
The result announcement date has been extended by 15 days.
نتیجے کے اعلان کی تاریخ 15 دن سے بڑھا دی گئی ہے۔
extract کھینچ نکالنا، نچوڑنا، میں سے نکالنا، خلاصہ ایکس ٹریکٹ
He read out a brief extract from his book.
اس نے اپنی کتاب سے ایک خلاصہ پڑھا۔
extreme انتہائی، آخری، انتہا پسندانہ ایکس ٹریم
Some of his views are extreme.
اسکے کچھ خیالات انتہا پسندانہ ہیں۔
انگلش ٹینسز کو سمجھنے کے کیے ہمارے صفحے Tenses کو وزٹ کریں
انگلش ٹینسز اردو میں سمجھیں
f سے بننے والے الفاظ
flash چمک، تیزی سے ہو جانا، روشن ہونا، منعکس ہونا۔ فلیش
It was done in a flash.
یہ ایک دم ہو گیا۔
flat ہموار، سیدھا، چپٹا، لا جواب، فلیٹ فلیٹ
He just walked off and left me flat.
وہ بس چلا گیا مجھے لا جواب چھوڑ کر۔
flaw نقص، کمی، خامی۔ فلا
There is a flaw in your reasoning.
آپ کے استدلال میں ایک خامی ہے۔
float تیرنا، تیرنے والی کوئی چیز، ٹھیلا۔ فلوٹ
The dead body was floating in the river.
نعش دریا میں تیر رہی تھی۔
flock ریوڑ, گلہّ۔ فلاک
They kept a small flock of sheep.
ان کے پاس بھیڑوں کا ایک چھوٹا گلہّ تھا۔
flop ناکام ہونا، پٹِ جانا۔ فلاپ
The play was a total flop.
ڈرامہ ایک مکمل ناکام تھا۔
flow بہاؤ، بہنا۔ فلو
All rivers in the end flow to the sea.
تمام دریا آخر کار سمندر میں گرتے (بہتے) ہیں۔
fluid بہتا ہوا، غیر مستحکم، مائع، مرطوب۔ فلویڈ
The weather is fluid in summer.
گرمیوں میں موسم مرطوب ہوتا ہے۔
flush فلش
شرم سے چہرہ سرخ ہونا،جذبات کا تیزی سے ابھرنا، صاف کرنا۔
Give the toilet a flush.
ٹوائلٹ کو فلش (پانی بہائیں) کریں۔
foggy دھندلا، غیر واضح۔ فاگی
In winter it is very foggy in Punjab.
سردیوں میں پنجاب میں بہت دھند ہوتی ہے۔
fold تہہ کرنا۔ فولڈ
Please fold your bed when you leave the house.
براۓ کرم، کمرہ چھوڑنے سے پہلے اپنا بستر تہہ کریں۔
fond شوقین۔ مشتاق۔ فانڈ
I am very fond of fried fish.
میں تلی ہوئی مچھلی کا بہت شوقین ہوں۔
fool بے وقوف، بے وقوف بنانا۔ فول
Don’t make me fool. مجھے بے وقوف مت بناؤ۔
forbid منع کرنا۔ فوربڈ
Spitting in the classroom is strictly forbidden.
کمرہ کلاس میں تھوکنا سخت منع ہے۔
force طاقت، زور دینا، مجبورکرنا۔ فورس
Use of force should be avoided in political agitations.
سیاسی احتجاج میں طاقت کے استعمال سے گریز کرنا چاہییے۔
foresee پیش بینی کرنا، پیش گوئی کرنا، بھانپنا، پہلے سے دیکھنا۔ فورسی
How do you foresee the future of your country?
آپ اپنے ملک کا مستقبل کیسے دیکھتے ہیں؟
forgive معاف کرنا۔ فارگیو
Children should be forgiven for petty mistakes۔
بچوں کو چھوٹی غلطیوں پر معاف کر دینا چاہییے۔
form بنانا، وجود میں لانا، شکل، روپ، درخواست فارم۔ فارم
Can you form a group of 1000 viewers on Facebook?
کیا تم فیس بک دیکھنے والے ایک ہزار افراد کا گروپ بنا سکتے ہو؟
fortify قلعہ بند کرنا، مضبوط کرنا۔ فورٹی فائی
They decided to fortify their house.
انہوں نے اپنے گھر کو قلعہ بند بنانے کا فیصلہ کیا۔
forward آگے, آگے کی طرف، اگلا۔ فارورڈ
Is there a way forward?
کیا آگے بڑہنے کا کوئی راستہ ہے؟
frame ڈھانچہ، فریم، صورت، کیفیت۔ فریم
I could not understand his frame of mind?
میں اس کی دماغی کیفیت کو نہیں سمجھ سکا۔
free آزاد، بغیر قیمت کے۔ فری
Everybody is free to express his views.
ہر کسی کو اپنے خیالات کے اظہار کی آزادی ہے۔
freeze جمانا۔ فریز
You can freeze anything in this refrigerator.
اس ریفریجریٹر میں آپ کچھ بھی جما سکتے ہیں۔
fright خوف، ڈر۔ فرائٹ
The crowd scattered in fright.
مجمع خوف سے منتشر ہو گیا۔
fulfill پورا کرنا، تکمیل کرنا۔ فلفل
Does this job fulfill your expectations?
کیا یہ کام تمہاری امیدوں پر پورا اترتا ہے؟
fund چندہ، رقم، پیسا۔
I need more funds to continue my studies.
مجھے اپنی پڑہائی جاری رکھنے کے لیے مزید پیسوں کی ضرورت ہے۔
futile بےکار، بے نتیجہ، لاحاصل۔ فیو ٹائل
Her appeal proved futile.
اس کی گزارش لا حاصل ثابت ہوئی۔
انگلش ٹینسز کو سمجھنے کے کیے ہمارے صفحے Tenses کو وزٹ کریں
g سے شروع ہونے والے الفاظ
gain نفع، حاصل کرنا، اضافہ ہونا، فتح پانا۔ گین
The train gained speed gradually.
آہستہ آہستہ ٹرین کی رفتار میں اضافہ ہوا۔
gauge ناپنا، جانچنا، پیمائش کا آلہ۔ گیج
Aslam tried to gauge her mood.
اسلم نے اس کا مزاج جانچنے کی کوشش کی۔
gaze گھورنا، نظر۔ گیز
He kept his gaze fixed on the car ahead.
اس نے اپنی نظر اگلی گاڑی پر قائم رکھی۔
generate پیدا کرنا, بنانا۔ جین ریٹ
The new plant will generate 500 MW of electricity per day.
بجلی پیدا کرے گا۔MW 500 نیا پلانٹ روزانہ
get حاصل کرن، لیناا۔ گیٹ
Get some milk from the nearby shop.
قریبی دکان سے کچھ دودھ لے لو۔
gigantic بہت بڑا، دیو ہیکل۔ جاۓ گین ٹک
The airplane looked like a gigantic bird.
ہوائی جہاز ایک بہت بڑے پرندے جیسا دکھائی دیا۔
gist خلاصہ، نچوڑ، اصل مدعا۔ جسٹ
Give me the gist of the report.
مجھے رپورٹ کا خلاصہ دیں۔
give دینا۔ گیو
Can you give me this book for a week?
کیا آپ یہ کتاب مجھے ایک ہفتے کے لیے دے سکتے ہیں؟
glad خوش ہونا۔ گلیڈ
I am really glad to see you here.
تمہیں یہاں دیکھ کر مجھے واقعی خوشی ہو رہی ہے۔
glance نظر، جھلک، دیکھنا۔
I could not recognize her in a glance.
میں اس ایک نظر میں نہیں پہچان سکا۔
glide سرکنا، پھسلنا، ہوا میں تیرنا۔ گلائیڈ
A bird can glide through the air without moving its wings.
ایک پرندہ اپنے پروں کو ہلاۓ بغیر ہوا میں تیر سکتا ہے۔
gloom اداسی, غمی، افسردگی، اندھیرا، تاریکی۔ گلوم
The news filled her with gloom.
اس خبر نے اس میں افسردگی بھر دی۔
glorify تعریف کرنا، حمدو ثنا کرنا۔ گلوری فائی
I’m not trying to glorify her.
میں اس کی حمدو ثنا کرنے کی کوشش نہیں کر رہا ہوں۔
gossip گپ شپ کرنا۔ گوزپ
Do you really have time for gossiping?
کیا واقعی تمہارے پاس گپ شپ کرنے کا وقت ہے؟
انگلش ٹینسز کو سمجھنے کے کیے ہمارے صفحے Tenses کو وزٹ کریں
grace فضل، دلکشی، آراستہ کرنا۔ گریس
By the grace of God, his life was spared.
اللہ کے فضل سے اس کی جان بخش دی گئی۔
grasp گرفت، پکڑنا، مہارت، سمجھ۔ گریسپ
Did he grasp the overall situation?
کیا اس نے تمام صورتحال کو سمجھا؟
grade درجہ، ترتیب دینا۔ گریڈ
Try to get an A grade in your final examination.
اپنے آخری امتحان میں اوّل درجہ حاصل کرنے کی کوشش کرو۔
grant منظور کرنا۔ گرانٹ
He has been granted a loan of Rs.50,000.
اس کا 50،000 کا قرض منظور ہوا ہے۔
grand بڑا، شاندار، عالیشان۔ گرانڈ
The grand ceremony will be held in the capital.
–عظیم الشان تقریب دارالخلافہ میں ہو گی
grate چھیلنا، گھسنا، رگڑنا، کدو کش کرنا۔ گریٹ
Peel and grate the potatoes.
آلووں کا چھلکا اتار دو اور کدو کش کر دو۔
grave قبر، سنگین، شدید گریو
The matter was of grave concern to the police.
معاملہ پولس کے لیے شدید تشویش کا تھا۔
greed لالچ، لالچ کرنا۔ گریڈِ
His greed for power is not hidden from anybody.
اقتدار کے لیے اس کی لالچ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔
grill آگ پر سینکنا، انگیٹھی، بھوننا۔ گرِل
Cook under a hot grill for 10 minutes.
گرِل پر دس منٹ تک سینکیں۔
grim سنگین، بے رحم، ڈراؤنا۔
He painted a grim picture of growing crime.
اس نے بڑہتے ہوے جرائم کی ایک ڈراؤنی تصویر پیش کی۔
grind پیسنا, رگڑنا، مشقت کرنا۔ گرائنڈ
Mills of God grind slowly but surely.
اللہ کی چکّیّ آہستہ پیستی ہے مگر پیستی ضرور ہے۔
gross مجموعی، بہت بڑا، شدید، گندا۔ گراس
Rustam was guilty of gross negligence.
رستم شدید غفلت کا مرتکب پایا گیا۔
ground میدان، زمین، بنیاد گراؤنڈ
On what grounds can he be relieved?
کس بنیاد پر اسے نجات دی جا سکتی ہے۔
guard حفاظت کرنا، محافظ، دفاع کرنا، پاسبانی کرنا۔ گارڈ
Be on your guard against pickpockets.
جیب کتروں سے اپنی حفاظت کرو۔
guide رہنمائی کرنا، ہدایت دینا۔ گائیڈ
I cannot guide you every time.
میں ہر وقت تمہاری رہنمائی نہیں کر سکتا۔
guess اندازہ، اندازہ کرنا، مفروضہ گیس
I guess it’s going to rain.
میرا اندازہ ہے کہ بارش ہونے والی ہے۔
انگلش ٹینسز کو سمجھنے کے کیے ہمارے صفحے Tenses کو وزٹ کریں
h سے شروع ہونے والے الفاظ
habitual عادی۔ ہیبی چو ول
He is habitual of coming late to the office.
وہ آفس دیر سے آنے کا عادی ہے۔
hack کاٹنا، مریل گھوڑا، کاری زخم، کھوں کھوں کرنے والا ہیک
I’m going to hack the tree down.
میں درخت کو کاٹ کر گرانے جا رہا ہوں۔
halt روکنا، رک جانا۔ ہالٹ
The bus came to an abrupt halt.
بس ایک دم رک گئی۔
halve آدھا کرنا۔ ہاو
She cut the watermelon into two halves.
اس نے تربوز کو دو آدھے حصوں میں کاٹ دیا۔
handful مٹھی بھر۔ ہینڈفل
Some handful of persons protested against the new law.
کچھ مٹھی بھر افراد نے نۓ قانون کے خلاف مظاہرہ کیا۔
handicap معذوری۔ ہینڈی کیپ
Blindness is a great handicap.
اندھا پن ایک بڑی مؑعذوری ہے۔
handle دستہ، کرنا، برتاؤ کرنا، معاملہ کرنا۔
This is too much for me to handle.
یہ میرے کرنے کے لیے بہت زیادہ ہے۔
hang لٹکنا، لٹکانا۔ ہینگ
The shirt was hanging on the rope.
قمیض رسیّ پر لٹک رہی تھی۔
harass ہراساں کرنا، ڈرانا۔ ہے راس
They continued to harass and threaten her.
انہوں نے اسے ہراساں کرنا اور دھمکانا جاری رکھا۔
harm نقصان پنہچانا، تکلیف دینا، زخمی کرنا۔ ہارم
She should not be harmed in any way.
اسے کسی بھی طرح تکلیف نہیں پہنچنی چاہییے۔
harsh سخت، ترش, درشت، کرخت، شدید۔ ہارش
He regretted his harsh words.
اس نے اپنے درشت الفاظ پر افسوس کیا۔
haste جلدی، عجلت۔ ہیسٹ
He left the office in haste.
وہ عجلت میں آفس سے گیا۔
hatch انڈوں سے بچے نکلنا، انڈے سینا۔ ہیچ
When will the baby chickens hatch out?
چوزے (انڈوں سے) باہر کب نکلیں گے؟
hate نفرت کرنا۔ ہیٹ
He professed to hate his nickname.
اس نے اپنے عرفیت والے نام سے نفرت کا اقرار کیا۔
head سر، سربراہی کرنا، دماغ۔ ہیڈ
Who will head the cricket team?.
کرکٹ ٹیم کی سربراہی کون کرے گا؟
hear سننا۔ ہی یر
Are you hearing the gunfire?
کیا تم بندوق سے فائرنگ کی آواز سن رہے ہو؟
heat حرارت۔ ہیٹ
The fire gave out a fierce heat.
آگ نے شدید حرارت دی۔
heel ایڑی۔ ہیل
She had a blistered heel.
اس کی چھالے زدہ ایڑی تھی۔
help مدد کرنا۔ ہیلپ
Always help disabled persons.
معذور افراد کی ہمیشہ مدد کریں۔
hence لہٰذا۔ ہینس
It was handmade and hence expensive.
یہ ہاتھ کی بنی ہوئی تھی لہٰذا منہگی تھی۔
Words starting with e f g h
here یہاں۔ ہی یر
You can come here at any time.
آپ یہاں کسی بھی وقت آ سکتے ہیں۔
hesitate ہچکچانا۔ ہیزی ٹیٹ
Don’t hesitate to ask a question if you are not clear.
سوال کرنے سے مت ہچکچائیں اگر آپ واضح نہیں ہیں۔
hide چھپانا۔ ہائیڈ
Never hide anything from your parents.
اپنے والدین سے کبھی کچھ نہ چھپائیں۔
hire کراۓ پر لینا، نوکری پر لینا۔ ہائر
I want to hire a bicycle for two hours.
میں ایک سائکل دو گھنٹے کے لیے کراۓ پر لینا چاہتا ہوں۔
hitch رکاوٹ, رک رک کر چلنا۔ ہچ
Is there any hitch left now?
کیا اب کوئی رکاوٹ باقی ہے؟
hold تھامنا, پکڑنا، روک کے رکھنا۔
Can you hold my bag for 5 minutes?
کیا آپ میرا بیگ 5 منٹ کے لیے تھام سکتے ہیں؟
hoodwink دھوکا دینا۔ ہڈ ونک
It is very easy to hoodwink her.
اسے دھوکا دینا بہت آسان ہے۔
horrify ڈرانا، خوفزدہ کرنا۔ ہوری فائی
That is a horrifying tale.
یہ ایک خوفناک داستان ہے۔
host میزبان، میزبانی کرنا۔ ہوسٹ
Our host was very happy to see us.
ہمارا میزبان ہمیں دیکھ کر بہت خوش تھا۔
hostile مخالفانہ، دشمنی والا
She was very hostile towards her ex-husband.
وہ اپنے سابقہ شوہر کے بہت خلاف تھی۔
house گھر۔ ہاؤس
My house is only 5 kilometers away from here.
میرا گھر یہاں سے صرف 5 کلو دور ہے۔
hover منڈلانا, ڈگمگانا، چکر کھانا، گھومنا۔ ہوور
The birds were hovering over the surging waves.
پرندے بلند ہوتی ہوئی لہروں پر منڈلا رہےتھے۔
howl چیخنا، چلانا، درد بھری آواز نکالنا۔ ہاؤل
Are you hearing the howls of wolves?
کیا آپ بھیڑیوں کے چلاّ نے کی آواز سن رہے ہیں؟
hue رنگت، صورت، ہیو،
A terrific hue and cry were raised against the new local law.
نۓعلاقائی قانون کے خلاف بہت شور و غوغا مچایا گیا۔
humble غرور نہ کرنے والا، عاجز، حلیم۔
She is very humble about her success.
اپنی کامیابی پر وہ بہت عاجز ہے۔
humor مزاح، ہنسی مذاق۔ ہیومر
They have no sense of humor.
ان میں ہنسی مذاق کی حس نہیں ہے۔
hurdle رکاوٹ۔ ہرڈل
She could not clear the last hurdle.
وہ آخری رکاوٹ دور نہ کر سکی۔
hurl زور سے پھینکنا، دور سے پھینکنا۔ ہرل
Some persons hurled stones at the crowd.
کچھ لوگوں نے مجمع پر پتھر پھینکے۔
hurry جلدی۔ ہری
I am in no hurry at all.
میں بالکل بھی جلدی میں نہیں ہوں۔
انگلش ٹینسز اردو میں سمجھیں
دیگر حروف سے شروع ہونے والے الفاظ دیکھنے کے لیےنیچے دیے گۓمطلوبہ الفاظ کو کلک کریں۔
b, c, d سے شروع ہونے والے الفاظ
i, j, k, l سے شروع ہونے والے الفاظ
m, n, o, سے شروع ہونے والے الفاظ