Sentences on Sports in Urdu

For Urdu speaking persons who want to learn or improve their English speaking, reading and writing skills, reading and understanding English Sentences with Urdu translation on various activities of life, will be very helpful.  If you want to learn English,  you will need to understand in Urdu, how the English sentences are formed. Here, we will provide you a collection of English sentences on sports  with Urdu translation. So that you easily understand and learn making useful English sentences on sports.

کھیلوں (sports) پر اردو سے انگریزی عام بول چال کے جملے

Sentences on Sports activities with Urdu translation

Many people like horse riding sport.     گھڑ سواری بہت سارے لوگوں کو پسند ہے۔

It is good to see girls running on the track.     لڑکیوں کو  ٹریک پر دوڑتے ہوے دیکھنا اچھا لگتا ہے۔

Outdoor sports are more strenuous.     بیرونی کھیل زیادو محنت طلب ہوتے ہیں۔

At cricket, he was equally good as a batsman and as a wicket-keeper.     کرکٹ میں وہ  اچھےوکٹ کیپر  کی طرح اتنا ہی اچھا بیٹسمین تھا۔

Do you like sports?    کیا آپ کو کھیل پسند ہیں؟

She likes playing badminton.     اسے بیڈمنٹن کھیلنا پسند ہے۔

He owns a yellow sports car.      اسکے پاس ایک پیلی اسپورٹس کار ہے۔

There is a shortage of cricket grounds in Karachi.    کراچی میں کرکٹ کے میدانوں کی کمی ہے۔

Jawed is a professional hockey player.     جاوید ایک پیشہ ور  ہاکی کا کھلاڑی ہے۔

There is a golf course five miles away from here.      یہاں سے 5 میل دور ایک گولف کا میدان ہے۔

Do you like watching wrestling?     کیا آپ کو کشتی دیکھنا اچھا لگتا ہے؟

How do you want to see a game – on TV or on a ground.     آپ کھیل کیسے دیکھنا چاہتے ہیں – ٹی وی پر یا میدان میں؟

Olympic games have been postponed due to corona virus.     کورونا وائرس کی وجہ سے اولمپک کھیل ملتوی کر دیے گۓ ہیں۔

Playing games is beneficial for health.     کھیل کھیلنا صحت کے لیے مفید ہے۔

Sentences on Sports in Urdu language

Saleem is the front runner in the national games.     سلیم قومی کھیلوں میں سب سے آگے رہنے والا ہے۔

Germany has very good football players.     جرمنی کے پاس فٹبال  کے بہت اچھے کھلاڑی ہیں۔

Messey is a world-renowned football player.    میسی دنیا کا مشہور فٹبال کا کھلاڑی ہے۔

Americans do not play cricket.   امریکی کرکٹ نہیں کھیلتے۔

Cricket, Football, and Hockey teams consist of 11 players.     کرکٹ، فٹبال اور ہاکی کی ٹیموں میں گیارہ کھلاڑی ہوتی ہیں۔

Americans enjoy playing baseball.     امریکی بیس بال کھیل کر خوش ہوتے ہیں۔

Mohammad Ali was a great boxer.     محمد علی ایک عظیم باکسر تھا۔

Games played in a room are called indoor games.     ایک کمرے میں کھیلے والے کھیل اندرونی کھیل کہلاتے ہیں۔

Games played in an open field are called outdoor games.     کھلے میدان میں کھیلے جانے والے کھیل بیرونی کھیل کہلاتے ہیں۔

Girls are now increasingly participating in outdoor games.     لڑکیاں اب بیرونی کھیلوں میں  زیادہ حصہ لے رہی ہیں۔

Gymnastics are learned in very early age.     جمناسٹک کم عمری میں سیکھی جا تی ہے۔

Wasim Akram was a very fast bowler.     وسیم اکرم  ایک بہت تیز باولر تھا۔

Salahuddin was a great hockey player.      صلاحدین  ہاکی کے ایک بڑا کھلاڑی تھے۔

Swimming is considered an excellent physical exercise.     تیراکی ایک زبردست  جسمانی ورزش ہے۔

Polo is a game played riding on the horses.     پولو ایک کھیل ہے جو گھوڑوں پر سوار ہو کر کھیلا جاتا ہے۔

Ice hockey is played on icy fields.     آئس ہاکی برفانی میدانوں میں کھیلے جاتی ہے۔

Volleyball is a game played with hands.      والی بال ایک ہاتھوں سے کھیلا جانے والا کھیل ہے۔

Ludo is a famous indoor game.    لوڈو ایک مشہور اندرونی کھیل ہے۔

In long jump, an athelete has to jump as long as possible.     لانگ جمپ میں کھلاڑی کو زیادہ سے زیادہ لمبی جمپ لگانی ہوتی ہے۔

In high jump, an athelete has to jump in the air as high as possible.     ہائی جمپ میں کھلاڑی کو زیادہ سے زیادہ اونچی جمپ لگانی ہوتی ہے۔

Sentences on Sports in Urdu language

The boys are playing tennis.     لڑکے ٹینس کھیل رہے ہیں۔

The girls are playing basketball.     لڑکیاں باسکٹ بال کھیل رہی ہیں۔

Wajid is playing ping pong.      واجد پنگ پانگ کھیل رہا ہے۔

Ahmed likes playing football.      احمد کو فٹبال کھیلنا پسند ہے۔

Rustam enjoys playing the harmonium.     رستم کو ہارمونیئم بجا کر خوشی  ہوتی ہے۔

I own a black sports car.     ایک کالی اسپورٹس کار میری ملکیت ہے۔

Riaz is the captain of the football team.      ریاض فٹبال ٹیم کا کپتان ہے۔

I like to play badminton very much with my friends and family.     مجھے اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلنا پسند ہے۔

Do you want to arm wrestle?      کیا آپ بازو سے کشتی لڑنا چاہتے ہیں؟

Fawad has a friend who is a wrestling coach.      فواد کا ایک دوست ہے جو کشتی کا کوچ ہے۔

They came running to meet me.      وہ دوڑتے ہوے اس سے ملنے آۓ۔

Yatching is a water sport played in seas.     کشتی رانی ایک آبی کھیل ہے جو سمندروں میں کھیلا جا تا ہے۔

Surfing is a game played on the waves in the sea.     سرفنگ ایک کھیل ہے جو سمندر کی لہروں پر کھیلا جا تا ہے۔

Basketball is the game of taller persons.     باسکٹ بال لمبے انسانوں کا کھیل ہے۔

Wrestling is  played and enjoyed in rural areas.     کشتی دیہات میں کھیلی اور پسند کی جاتی ہے۔

In cricket, a bowler has to throw 6 balls in an over.     کرکٹ میں ایک باولر کو ایک اور میں چھ گیندیں پھینکنی ہوتی ہیں۔

On a penalty stroke, only the goalkeeper is allowed to save the goal.     پینالٹی اسٹروک پر صرف گول کیپر کو گول بچانے کی اجازت ہوتی ہے۔

Marathon is a game in which there is no restriction on the number of participants.     میراتھون میں شریک ہونے والوں کی تعداد پر کوئی پابندی نہیں ہوتی ہے۔

A cricket test match is played in 5 days.     ایک کرکٹ ٹیسٹ میچ پانچ دن میں کھیلا جا تا ہے۔

A twenty-twenty cricket match consists of 20 overs by both sides.    ایک ٹوینٹی ٹوینٹی کرکٹ میچ ہر سائیڈ کے 20  اوورز پر مشتمل ہوتا ہے۔

See Sentences on Sports  with Urdu translation

Waheed is running on the beach.        وحید ساحل پر دوڑ رہا ہے۔

  Some boys are playing baseball.      کچھ لڑکے بیس بال کھیل رہے ہیں۔

The players’ squad for the coming foreign tour has been announced.     آنے والے غیر ملکی دورے کے لیے کھلاڑیوں کے دستے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

Have you ever driven a sports car?      کیا تم نے کبھی اسپورٹس کار چلائی ہے؟

He likes swimming and playing football.     اسے تیراکی اور فٹبال کھیلنا پسند ہے۔

Who’s your favorite wrestler?      آپ کا پسندیدہ پہلوان کون ہے؟

Do you like to play golf?      کیا آپ کو گولف پسند ہے؟

He had been running for a long way.     وہ بہت دور سے دوڑ رہا ہے۔

The game of chess triggers brain activity.     شطرنج کا کھیل دماغی سرگرمی کو متحرک کرتا ہے۔

The punch of a boxer can cause the death of the rival boxer.     باکسر کا ایک مکا مخالف باکسر کی جان لے سکتا ہے۔

Paragliding is a beautiful air sport.     پیرا گلائیڈنگ ایک خوبصورت فضائی کھیل ہے۔

Polo is a hockey-type game played on riding horses.     پولو ایک ہاکی کی طرح کا کھیل ہے جو گھوڑوں پر سوار ہو کر کھیلا جا تا ہے۔

Sports activities help in bringing nations closer.     کھیلوں کی سرگرمیاں قوموں کو قریب لانے میں مدد دیتی ہیں۔

There will hardly be a person not interested in a sports.     مشکل سے ہی کوئی شخص ہوگا جسے کھیلوں میں دلچسپی نہ ہو۔

Villagers’ only entertainment is sports.    دیہاتیوں کی واحد تفریح کھیل ہیں۔

Games can now be watched easily at home on a TV.    کھیلوں کو اب آسانی سے گھر پر ٹی وی پر دیکھا جا سکتا ہے۔

Flood lights are used in stadiums for night games.    اسٹیڈئیم میں رات کے کھیلوں  کے لیے فلڈ لائیٹس کا استعمال ہوتا ہے۔

She is very athletic.    وہ بہت پھرتیلی ہے۔

Football players are highly paid sportsmen.    فٹبال کھیلنے والے  سب سے زیادہ پیسے لینے والے کھلاڑی ہیں۔

Everything is allowed in free wrestling.     فری ریسلنگ میں ہر چییز کی آزادی ہے۔

World cups of many games are organized every 4 years.     کئی کھیلوں کے ورلڈ کپ ہر چار سال کے بعد ہوتے ہیں۔

See Sentences on Sports  with Urdu translation

English sentences on Sports with Urdu translation.

People are showing interest in mixed martial arts sport.     لوگ مخلوط مارشل آرٹ میں دلچسپی دکھا رہے ہیں۔

She showed us the athletics awards she had won.     اس نے اپنے  جیتے ہوے کھیلوں کے انعام دکھاۓ۔

The girls like doing gymnastics.      لڑکیوں کو جمناسٹک کرنا پسند ہے۔ 

My brother is not good at sports.    میرا بھائی کھیلوں میں اچھا نہیں ہے۔

Raees enjoys playing chess.     رئیس کو شطرنج کھیلتے ہوے  اچھا لگتا ہے۔

Children are very interested in water sports.     بچوں  کو آبی کھیلوں میں بہت دلچسپی ہوتی  ہے۔

What sports do you like to play?     آپ کوکون سا کھیل پسند ہے۔

I like to play tennis and to swim.     مجھے ٹینس کھیلنا اور تیرنا  پسند ہے۔

Football is the most popular sport in Brazil.     برازیل میں فٹبال سب سے پسندیدہ کھیل ہے۔

Badminton is very famous and interesting outdoor game.     بیڈمنٹن بہت مشہور اور دلچسپ بیرونی کھیل ہے۔

Did you go running this morning?     کیا آپ آج صبح دوڑنے گۓ تھے؟

My daughter wants to compete in athletics.     میری بیٹی  کھیلوں میں مقابلہ کرنا چاہتی ہے۔

Is football popular in your country?     کیا آپ کے ملک میں فٹبال مقبول ہے؟

He likes watching outdoor games at home.     اسے بیرونی کھیل گھر پر دیکھنا پسند ہیں۔

روزانہ عام استعمال میں آنے والے مزید جملے دیکھنے کے لیے ہمارے مندرجہ ذیل صفحے وزٹ کریں:-

Daily Use Sentences           –  روزانہ استعمال ہونے والے جملے

◊ Sentences on Shopping           – شاپنگ میں استعمال ہونے والے جملے

◊ Sentences on Travelling and Eating           – سفر  اور کھانےمیں استعمال ہونے والے جملے

◊ Sentences on Health                      – صحت سے متعلق جملے

◊ Sentences on Manners           – تہذیب اور آداب سے متعلق جملے

◊  Sentences on Education              – تعلیم  سے متعلق جملے

◊ Miscellaneous Sentences             –  مختلف موقعوں پر استعمال ہونے والے جملے