What do you do? meaning in Urdu is presented here along with some explanation for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

What do you do? meaning in Urdu

what do you do meaning in Urdu

What do you do? explanation in Urdu

جب کسی سے ملاقات ہوتی ہے تو علیک سلیک کے بعد اس سے اس کی خیریت پوچھی جاتی ہے اور دیگر معاملات پر بات ہوتی ہے۔  ان دیگر معاملات میں اکژ یہ سوال کیا جاتا ہے کہ ’’آپ کیا کرتے ہیں؟‘‘  یا   ’’ آپ کی گزر بسر کیسے ہوتی ہے؟‘‘۔  انگلش میں یہ پوچھنے کے لئیے کہا جاتا ہے  What do you do?   جس کے معنی ہیں  ’’آپ کیا کرتے ہیں‘‘۔   یہ پوچھنے کے لئیے  کچھ دوسرے الفاظ بھی استعمال ہوتے ہیں۔ What do you do? کے کچھ متبادل جملے یا سوالات یہ ہو سکتے ہیں؟
آپ کس پر کام کر رہے ہیں؟

What are you working on?

آپ کہاں کام کر رہے ہیں؟

Where are you working?

آپ کیا کام کرتے ہیں؟

What is your job?

آپ کیا کام کر رہے ہیں؟

What are you working as?

آپ کا پیشہ کیا ہے؟

What is your profession?

آپ کا پیشہ کیا ہے؟   یا     آپ کی مصروفیت کیا ہے؟

What is your occupation?

آپ کے کام کی  نوعیت کیا ہے؟

What is your line of work?

ان دنوں آپ کو  کیا چیز  مصروف رکھتی ہے؟

What keeps you busy these days?

آپ کی  روزی روٹی کیا ہے؟

What is your bread and butter?

آپ اپنی گزر بسر کے لئے کیا کرتے ہیں؟

What do you do for a living?

انگلش کے دیگر عام جملے اور ان کے معنی دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English