What do you do? meaning in Urdu
What do you do? meaning in Urdu is presented here along with some explanation for the Urdu-speaking persons trying to improve their English speaking and writing skills. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
What do you do? explanation in Urdu
آپ کس پر کام کر رہے ہیں؟ |
What are you working on? |
آپ کہاں کام کر رہے ہیں؟ |
Where are you working? |
آپ کیا کام کرتے ہیں؟ |
What is your job? |
آپ کیا کام کر رہے ہیں؟ |
What are you working as? |
آپ کا پیشہ کیا ہے؟ |
What is your profession? |
آپ کا پیشہ کیا ہے؟ یا آپ کی مصروفیت کیا ہے؟ |
What is your occupation? |
آپ کے کام کی نوعیت کیا ہے؟ |
What is your line of work? |
ان دنوں آپ کو کیا چیز مصروف رکھتی ہے؟ |
What keeps you busy these days? |
آپ کی روزی روٹی کیا ہے؟ |
What is your bread and butter? |
آپ اپنی گزر بسر کے لئے کیا کرتے ہیں؟ |
What do you do for a living? |
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ
عام استعمال میں آنے والے دیگر انگلش جملوں کے معںی، ان کا جملوں میں استعمال اور انہیں کن مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے، جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں ڈھونڈا جانے والا جملہ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔ اِس کے علاوہ انگلش سیکھنے سے متعلق موضوعات جیسے گرامر، ٹینسز، جملے کیسے بنتے ہیں، اور انگلش ورڈز کے معنی جاننے کے لئیے نیچے search کے خانے میں متعلقہ ٹاپک یا ورڈ لکھیں اور search کے نشان کو کلک کریں۔