vocabulary meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the vocabulary meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
vocabulary definition in Urdu
vocabulary کے معنی ہیں: ’’ ذخیرہ الفاظ، مجموعہ الفاظ، لغت، فرہنگ‘‘۔ہم جب کسی سے کوئی بات کرتے ہیں یا کچھ لکھتے ہیں تو جملوں کے ذریعے کرتے ہیں۔ یہ noun ہے۔ ایک جملہ کچھ الفاظ کے ایسے ترتیب میں دئیے ہوۓ مجموعے کو کہتے ہیں جس کے کچھ معنی ہوتے ہیں۔ ہر زبان کے سمجھنے ، بولنے اور لکھنے کا دارومدار اس شخص کے ذخیرہ الفاظ (vocabulary) یعنی الفاظ کی کل تعداد پر ہوتا ہے۔ جو شخص جتنے زیادہ الفاظ جانتا ہو گا اس زبان پر اس کا اتنا ہی عبور ہو گا۔ اس ہی لئیے کہا جاتا ہے کہ اگر آپ اپنی انگلش بہتر کرنا چاہتے ہیں تو اپنے ذخیرہ الفاظ یعنی vocabulary میں اضافہ کریں۔ vocabulary کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
vocabulary” used in sentences"
زاہد کا ذخیرہ الفاظ بہت وسیع ہے۔ |
Zahid has a very wide-ranging vocabulary. |
نیلم نے بہت سی نئی لغت سیکھی ہے۔ |
Neelam has learned a lot of new vocabulary. |
پڑھنے سے بچے کی لغت میں وسعت آتی ہے۔ |
A child’s vocabulary expands through reading. |
اس کی تقریر خام ہے، اور اس کا ذخیرہ الفاظ محدود ہے۔ |
His speech is immature, and his vocabulary limited. |
انٹرنیٹ نے ہمیں ایک بالکل نیا ذخیرہ الفاظ فراہم کیا ہے۔ |
The Internet has given us a whole new vocabulary. |
غیر ملکی الفاظ سیکھنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ |
What is the best way to learn foreign vocabulary? |
کسی زبان کا بنیادی ذخیرہ الفاظ وہ الفاظ ہیں جنہیں سیکھنا ضروری ہے۔ |
The basic vocabulary of a language is those words that must be learned. |
کچھ لوگ گرامر کے بجائے الفاظ کو اہمیت دیتے ہیں۔ |
Some people look for vocabulary rather than grammar. |
اس کا ذخیرہ الفاظ درست تھا اور اس کی گرامر بہترین تھی۔ |
His vocabulary was sound and his grammar was excellent. |
چیئرمین کے پاس یقیناً ایک الفاظ کا ذخیرہ اور تخیل تھا۔ |
The chairman certainly had a vocabulary and an imagination. |
"Synonyms of “vocabulary
الفاظ کا ذخیرہ | word stock |
لغت، تشریح الفاظ | dictionary |
فہرست، تشریح الفاظ | glossary |
الفاظ کی کتاب | wordbook |
الفاظ | words |
محاورہ، طرز کلام | phraseology |
ذخیرہ، جامع لغات | thesaurus |
الفاظ کا مجموعہ | word-hoard |
بازاری زبان | jargon |
بولی، بول چال | lingo |
vocabulary meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ