For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the unpredictable meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
unpredictable definition in Urdu
unpredictable کے معنی ہیں: نا قابل پیش گوئی، جس کے بارے میں پہلے سے کچھ نہ کہا جا سکے، غیر متوقع۔ کسی شخص کے رویے، مزاج، یا کسی کیفیت جس کی پیش گوئی نہ کی جاسکے یا غیر متوقع ہو تو اسے انگلش میں unpredictable کہا جاتا ہے۔ خاص طور پر غیر متوقع موسم کے بارے میں بہت استعمال ہوتا ہے۔ یہ adjective ہے۔ unpredictable کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
unpredictable” used in sentences"
اس وقت موسم کافی نا قابل پیش گوئی ہے۔
The weather at present is quite unpredictable.
عبدالرحمن بالکل نا قابل پیش گوئی ہے۔
Abdul Rehman is utterly unpredictable.
یہ ملک میں ایک غیر متوقع اور انتہائی خطرناک صورتحال ہے۔
It is an unpredictable and very dangerous situation in the country.
اس نے غیر متوقع رویے کی شہرت حاصل کر لی ہے۔
He has gained a reputation for unpredictable behavior.
آپ غیر یکساں اور غیر متوقع ہیں۔
You are inconsistent and unpredictable.
ماضی کی فارم یہ بھی بتاتی ہے کہ وہ کچھ غیر متوقع کام کرے گا۔
The past form also suggests that he will do something unpredictable.
ہجوم کا مزاج غیر متوقع تھا۔
The mood of the crowd was unpredictable.
خطرناک سمندر اور غیر متوقع موسمی نقوش کا مطلب ہے کہ سفر خطرناک ہے۔
Dangerous seas and unpredictable weather patterns mean the journey is risky.
برطانیہ اپنے غیر متوقع موسم کے لیے مشہور ہے۔
Britain is well known for its unpredictable weather.
وہ بہت غیر متوقع ہیں اور کبھی بھی ڈھیلے پڑ سکتے ہیں۔
They are very unpredictable and they just let loose.
"Synonyms of “unpredictable
غیر مستقل
changeable
اوپر نیچے ہونے والے
fluctuating
ہلچل والا
flickery
رواں، بہنے والا
fluid
غیر یکساں
inconsistent
غیر یقینی
uncertain
اوپر نیچے ہونے والے
volatile
مزاج کی طرح تبدیل ہونے والا
temperamental
متذبذب، متلوّن، بدلنے والا
fickle
غیر مستحکم
unsettled
unpredictable meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ