Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

tough meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the tough meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formationtensesvocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

tough meaning in Urdu

tough definition in Urdu

tough کے معنی ہیں:  سخت،  جفا کش،  مضبوط،  کٹھن،  مشکل۔  سختی  سے مراد کسی مادے یا شے کااتنا مضبوط ہونا  ہو سکتا ہے  کہ منفی حالات  کاکسی نہ کسی طرح سے مقابلہ کر سکے۔  جفا کشی  سے مرادکسی شخص کا مشکل حالات یا درد کو برداشت کرنے کے قابل ہونا ہے۔ tough    کا ورڈ کسی سخت اور متشدد آدمی کے لئیے بھی استعمال ہوتا ہے۔  مضبوط سے مراد مشکل یا مشکل کا دور برداشت کرنا ہے۔  مضبوط شخص آسانی سے ٹوٹتایا کمزور نہیں ہوتا۔  یہ adverb, verb, noun, adjective,    کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔  tough   کا جملوں میں استعمال  دیکھیں:۔

tough” used in sentences"

یہ کھلونے سخت پلاسٹک سے بنائے گئے ہیں۔

These toys are made from tough plastic.

آسٹریلیا سخت ٹیم ہو گی شکست دینے کے لئیے۔ Australia will be a tough team to beat.
کچھ سخت سودے بازی کے بعد، ہم آخرکار ایک بیوپار  پر متفق ہو گئے۔ After some tough bargaining, we finally agreed on a deal.
بچوں کے جوتے سخت ہونے چاہئیں۔ Children’s shoes need to be tough.
بہت سے بے گھر لوگوں کو سخت سردی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ Many homeless people will have to face a tough winter.
ایک جفا کش شخص مضبوط اور پرعزم  ہوتاہے، اور مشکل یا تکلیف کو برداشت کر سکتا ہے۔ tough person is strong and determined and can tolerate difficulty or suffering.
اپنی زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے آپ کوجفا کش ہونا پڑے گا۔ You have to be tough to be successful in your life.
ثانیہ جفاکش اور پرجوش ہے۔ Sania is tough and ambitious.
حکومت دہشت گردی کے خلاف سخت رویہ اپنائے ہوئے ہے۔ The government is continuing to take a tough line on terrorism.
یہ ایک کٹھن دن رہا ہے۔ It has been a tough day.

"Synonyms of “tough

سختstrict
فسادی، جھگڑالو،  بد تمیزrowdy
وحشیwild
متشدد، تشدد پر آمادہviolent
کرخت، کھردراharsh
سختhard
ہیبت ناک، ظالم، بے رحمgrim
مزاحم، مخالفresistant
سختrigid
مضبوطfirm

tough meaning in Urdu

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

tough meaning in Urdu