thesaurus meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, thesaurus meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
thesaurus definition in Urdu
Thesaurus کے لغوی معنی ہیں: ذخیرہ، خزانہ۔ اِس لفظ کا مطلب ہے ایسی الیکٹرانک کتاب جس میں کسی لفظ کے ہم معنی یعنی مترادف الفاظ کا ذخیرہ ہوتا ہے۔ انٹرنیٹ پر موجود ڈکشنریوں میں آپ نے دیکھا ہو گا کہ جب کسی لفظ کے معنی تلاش کئیے جاتے ہیں تو وہیں پر thesaurus کا بھی ایک خانہ ہوتا ہے جسے کلک کرنے پر اس لفظ کے مترادف دیگر الفاظ مل جاتے ہیں۔یہ ایک کتاب یا الیکٹرانک وسیلہ ہوتا ہے جو الفاظ کو مترادفات اور متعلقہ تصورات کے گروپوں میں درج کرتا ہے۔ یہ الفاظ کی کتاب یا کسی خاص فیلڈ یا تصورات کے سیٹ کے بارے میں معلومات کی کتاب ہوتی ہے۔ اسے حوالہ اور بازیافت کے لیے دستاویزات کے مجموعے کی تنظیم میں استعمال کے لیے عام طور پر کراس ریفرنس سسٹم کے ساتھ موضوع کے عنوانات یا وضاحت کنندگان کی فہرست بھی کہہ سکتے ہیں
thesaurus meaning in Urdu
"Synonyms of “thesaurus
لفظ ڈھونڈنے والا | word finder |
الفاظ کی کتاب | wordbook |
مترادف | synonym |
حوالہ کی کتاب | reference book |
الفاظ کا ذخیرہ | vocabulary |
الفاظ کی فہرست | word list |
کسی کتاب کے دقیق الفاظ کی فہرست | glossary |
thesaurus meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ