thesaurus meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, thesaurus meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formationtensesvocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

thesaurus meaning in Urdu

thesaurus definition in Urdu

Thesaurus کے لغوی معنی ہیں:  ذخیرہ، خزانہ۔  اِس لفظ کا مطلب ہے ایسی الیکٹرانک کتاب جس میں کسی لفظ کے  ہم معنی یعنی مترادف الفاظ کا ذخیرہ ہوتا ہے۔ انٹرنیٹ پر موجود ڈکشنریوں میں آپ نے دیکھا ہو گا کہ جب کسی لفظ کے معنی تلاش کئیے جاتے ہیں تو وہیں پر  thesaurus  کا بھی ایک خانہ ہوتا ہے جسے کلک کرنے پر اس لفظ کے مترادف دیگر الفاظ مل جاتے ہیں۔یہ ایک کتاب یا الیکٹرانک وسیلہ ہوتا ہے جو الفاظ کو مترادفات اور متعلقہ تصورات کے گروپوں میں درج کرتا ہے۔ یہ الفاظ کی کتاب یا کسی خاص فیلڈ یا تصورات کے سیٹ کے بارے میں معلومات کی کتاب ہوتی ہے۔ اسے حوالہ اور بازیافت کے لیے دستاویزات کے مجموعے کی تنظیم میں استعمال کے لیے عام طور پر کراس ریفرنس سسٹم کے ساتھ موضوع کے عنوانات یا وضاحت کنندگان کی فہرست بھی کہہ سکتے ہیں

thesaurus meaning in Urdu

"Synonyms of “thesaurus

لفظ ڈھونڈنے والا

word finder

الفاظ کی کتاب

wordbook

مترادف

synonym

حوالہ کی کتاب

reference book

الفاظ کا ذخیرہ

vocabulary

الفاظ کی فہرست

word list

کسی کتاب کے دقیق الفاظ کی فہرست

glossary

thesaurus meaning in Urdu

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors