slime meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, slime meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
slime definition in Urdu
slime کے معنی ہیں: کیچڑ، گاد، رقیق، رال۔ ایک ناگوار، گاڑھا، اور پھسلنے والا مادہ۔ ایک چپکنے اور پھسلنے والا مادہ جیسا کہ مچھلیاں اور گھونگے وغیرہ خارج کرتے ہیں جسے چھونا ناگوار لگتا ہے یا سبز ، بھورے رنگ کا مادہ جو پانی کے قریب پایا جاتا ہے۔ اسے noun اور verb کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ slime کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
slime” used in sentences"
مینڈک اپنی جلد کو نم رکھنے کے لیے لیس دار مادہ پیدا کرتے ہیں۔ |
Frogs produce slime to keep their skin moist. |
بچے اپنی کیچڑ خود بنا رہے ہیں۔ |
The kids have been making their own slime. |
ہوشیار رہو کہ فرنیچر پر یہ کیچڑ نہ لگے۔ |
Be careful not to get that slime on the furniture. |
ریاض سر سے پاؤں تک کیچڑ میں لپٹ گیا۔ |
Riaz got coated with slime from head to toe. |
انہوں نے دیکھا کہ ایک سبز کیچڑ فرش پر نئی نمودار ہوئی ہے۔ |
They noticed a green slime newly appeared on the floor. |
کیچڑ جس نے جلد کو ڈھانپ رکھا تھا اس میں شدید ناگوار بو تھی۔ |
The slime that covered the skin had a strong unpleasant smell. |
گھونگے کیچڑکی ایک دھار چھوڑ دیتے ہیں۔ |
Snails and slugs leave a trail of slime. |
گٹر کے پائپ کے قریب ایک سبزی مائل کیچڑ نے پانی کی سطح کو ڈھانپ لیا۔ |
A greenish slime covered the surface of the water near the sewer pipe. |
ایک ہفتے کے بعد پائپ کیچڑ میں ڈھکا ہوا تھا او ر تقریباً ناقابل شناخت تھا۔ |
After a week pipe was covered in slime and almost unrecognizable. |
تالاب مٹی اور سبز کیچڑ سے بھرا ہوا تھا۔ |
The pond was full of mud and green slime. |
"Synonyms of “slime
کیچڑ، دلدل |
sludge |
کیچڑ |
mud |
گندگی، غلاظت، کیچڑ |
muck |
بدبو دار مواد، چکنا یا لجلجا مواد |
gunk |
بلغم، لیس دار مادہ |
mucus |
کائی |
fungus |
فضلہ، گاد، تلچھٹ |
scum |
گیلھی مٹی، کیچڑ |
ooze |
کیچڑ، دلدل |
mire |
slime meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ