Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

please meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, please meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formationtensesvocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

please meaning in Urdu

please definition in Urdu

please    کا لفظ عام طور پردرخواستوں یا سوالات میں شائستگی لانے یا زور دینے کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے معنی ہیں: ’’ براہ کرم،  مہربانی کر کے،  از راہ نوازش‘‘۔ اس کا یہ استعمال  adverb  کے طور پر ہوتا ہے۔  ان معنوں میں یا تو یہ جملے کے شروع میں لگتا ہے یا آخر میں۔

اسے  verb  کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس صورت میں اس کے معنی ہوتے ہیں: خوش کرنا، مطمئن کرنا،

 please   کا جملوں میں adverb  کے طور پر استعمال  دیکھیں:۔

please” used in sentences as adverb"

براۓ مہربانی میری معذرت قبول کریں۔

Please, accept my apologies.

کیا آپ مہربانی کر کے میری مدد کر سکتے ہیں؟

Can you help us please?

براہ کرم اندر تشریف لے آئیں۔

Please come in.

جنید۔ مہربانی کرو۔ میرے پاس اس کے لئیے وقت نہیں ہے۔

Junaid. Please. I don’t have time for this. 

کیا آپ مہربانی کر کے دروازہ کھول دیں گے۔

Would you please open the door?

جناب مہر بانی کریں، کیا آپ کچھ اور مثالیں دے سکتے ہیں؟

Please sir, can you give some more examples?

کیا میں یہاں بیٹھ سکتا ہوں؟    جی مہربان۔

May I sit here?’—’Please do.’ 

از راہ نوازش اسے نہ بتائیں کہ میں کہاں ہوں۔

Please don’t tell him where I am.

کیا ہمیں بل مل سکتا ہے مہربان۔

Can we have the bill please?

کیا آپ مہربانی کر کے اپنا فون بند کر دیں گے۔

Will you please turn your phone off?

please” used in sentences as verb"

امجد  اپنے والد کو خوش کرنے کے لئیے کرکٹ ٹیم میں شامل ہو ا۔

Amjad joined the cricket team to please his father.

اسے اس سے بات کر کے خوشی ہوئی۔

It pleased him to talk to her.

اس کے والدین اس کے فیصلے سے خوش ہوۓ۔

Her parents were pleased by her decision.

میں واقعی تمہیں یہاں دیکھ کر خوش ہوں۔

I am really pleased to see you here again.

کام سے دور کچھ تازہ ہوا لینا خوش کن ہے۔

It is pleasing to come away from the work and get some fresh air.

مجھے یہ جان کر خوشی ہو رہی ہے کہ تمہیں تحفہ پسند آیا

It pleases me to know that you liked the gift.

اگر کوئی شخص یا کوئی چیز  آپ کو راحت دے تو آپ کو خوش ہونے اور مطمئن ہونے کا احساس   ملتا ہے۔

If someone or something pleases you, they make you feel happy and satisfied.

انہیں خوش کرنا بہت مشکل ہے۔

They are very hard to please.

مجھے جاننے دیں کہ کیا چیز آپ کو خوش کرے گی۔

Let me know, what will please you.

یہ جان کر مجھے خوشی ہوئی کی آپ کو ترقی دی گئی ہے۔

I am pleased to learn that you have been promoted.

Synonyms of “please" as verb

خوش کرنا، مسرور کرنا

delight

مطمئن  ہونا

satisfy

خوشی منانا

rejoice

خوش ہونا

glad

خوشی، مسرّت

pleasure

خوش کرنا، مسرور کرنا

gladden

خوش کرنا، فرحت دینا

gratify

please meaning in Urdu

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English