Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Phonetic Alphabet in English and Urdu

The phonetic alphabet also known as NATO phonetic alphabet and alpha bravo Charlie explained in English and Urdu. Overcome spelling mistakes over phone. Phonetic mistakes over the phone can be eliminated by knowing and using the phonetic alphabet for phone calls. Improve call center spelling through the helpful call center phonetics which are reproduced hereunder. The below-mentioned list contains English letters "A to Z”, their phonic words starting with the letter for which it is spoken, and their pronunciation.

List of Phonetic Alphabets

LetterPhonic WordPronunciation
AAlphaAL FAH
BBravoBRAH VOH
CCharlieCHAR LEE
DDeltaDEL TAH
EEchoECK OH
FFoxtrotFOKS TROT
GGolfGOLF
HHotelHO TELL
IIndiaIN DEE AH
JJulietJEW LEE ETT
KKiloKEY LOH
LLimaLEE MAH
MMike or MotherMIKE or Muther
NNovemberNO VEM BER
OOscarOSS CAH
PPapaPAH PAH
QQuebecKEH BECK
RRomeoROW ME OH
SSierraSEE AIR RAH
TTangoTANG GO
UUniformYOU NEE FORM
VVictorVIK TAH
WWhiskeyWISS KEY
XX-rayECKS RAY
YYankeeYANG KEY
ZZuluZOO LOO

Phonetic Alphabet in English and Urdu

Phonetic Alphabets کی ضرورت کیوں ہے؟

ٹیلیفون پر کسی سے بات کرتے ہوۓ کبھی کبھی  کسی نام یا لفظ کی اسپیلنگ بتاتے ہوۓ کافی دشواری کا سامنا ہو سکتا ہے، کبھی ٹیلیفون لائین میں کسی گڑ بڑ کی وجہ سے اور کبھی  لائین  کے دوسری طرف موجود شخص  کے ذہن میں مختلف اسپیلنگ کی وجہ سے۔ ایسی صورتحال میں  کیا کرنا چاہئیے؟ فرض کریں آپ کراچی میں ہیں اور آپ اپنی فیملی کے ساتھ کچھ دنوں کے لیے مری سیر و تفریح کے لیے جانا چاہتے ہیں۔ وہاں آپ کو کسی ہوٹیل میں کچھ دنوں کے لیے قیام کرنا ہوگا۔اس سلسلے میں آپ کو کچھ دنوں کے لیے کمرے بک کروانے ہیں۔ ہوٹیل میں کمرے ریزرو کروانے کے لیے آپ کو اُس ہوٹیل میں فون کرنا ہوگا اور جن افراد کے نام سے کمرے ریزرو کروانے ہیں، ان کے نام فون پر بتانے ہیں۔ آپ اور ہوٹیل انتظامیہ چاہے گی کہ جن افراد کے نام سے یہ کمرے ریزرو ہوں اُن کے نام صحیح اسپیلنگ سے درج ہوں تا کہ  جب آپ وہاں پہنچیں تو کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہ ہو۔آپ کمرے بُک کروانے کے لیے ہوٹیل فون کرتے ہیں   اور اُن افراد کے نام  لکھوانا چاہتے ہیں جن کے نام پر کمرے ریزرو کر وانے ہیں۔ آپ کے اور ہوٹیل کے بکنگ  کلرک کے درمیان کچھ اس طرح کی گفتگو ہوگی

آپ

مجھے آپ کے ہوٹل میں دو کمرے بُک کروانے ہیں۔

بُکنگ کلرک

نام بتائیے پلیز

آپ

نوٹ کریں۔ ایک نام ہے Abdul Karim

بُکنگ کلرک

جی! Abdul Rahim

آپ

جی نہیں۔ Abdul Karim

بُکنگ کلرک

اسپیلنگ بتائیے پلیز

آپ

جی نوٹ کریں۔ l, u, d, b, a   

بُکنگ کلرک

l, a, d, b, a

آپ

d کےبعد a  نہیں u

آپ

اور  m, i, r, a, k

بُکنگ کلرک

m, e, r, a, k

آپ

r کے بعد  i  نہیں e

بُکنگ کلرک

جی اچھا۔ دوسرا نام بتائیں

آپ

Nasim Zehra

بُکنگ کلرک

Naseer Vohra

آپ

جی نہیں  Nasim Zehra

بُکنگ کلرک

اسپیلنگ بتائیں پلیز

آپ

m, i, s, a, n

بُکنگ کلرک

m, e, s, a, n

آپ

s کے بعد e  نہیں  i

آپ

اور a, r, h, e, z

بُکنگ کلرک

a, r, h, i, z

آپ

Z کے بعد i   نہیں e

 آپ دیکھیں، دونوں طرف کتنی جھک جھک ہو رہی ہے۔  ایسا صرف ہوٹلز میں نہیں، بلکہ  air tickets  کی بکنگ، دیگر کاروباری سر گرمیوں اور کال سینٹرز پر بھی ہوتا ہے۔

Phonetic Alphabet in English and Urdu

اس کا حل (solution) یہ ہے

Phonetic Alphabet in Urdu

ویڈیو کے شروع میں  ہوٹل میں کمرے بک کروانے کے لیے بکنگ کلرک سے ایک گفتگو  دکھائی گئی تھی۔ اگر کمرے بک کروانے والے کو ان  phonetic alphabets کا علم ہوتا تو گفتگو کچھ اس طرح ہوتی:ـ

آپمجھے آپ کے ہوٹل میں دو کمرے بُک کروانے ہیں۔
بُکنگ کلرکنام بتائیے پلیز
آپنوٹ کریں۔ ایک نام ہے Abdul Karim 
بُکنگ کلرکجی! آپ کیسے اسپیل کرتےہیں؟
آپ

جی  نوٹ کریں، نام کا پہلا حصہ ہے Abdul  اسکی اسپیلنگ ہے:

A for alpha, b for bravo, d for delta, u for uniform    اور   l for lima  

نام کا دوسرا حصہ ہے  Karim  اس کی اسپیلنگ ہے:

K for kilo, a for alpha, r for Romeo, I for India   اور  m for mother

بُکنگ کلرکجی میں نے نوٹ کر لیا: Abdul Karim
آپ

شکریہ، دوسرا نام نوٹ کریں:  Nasim Zehra   نام کے پہلے حصے Nasim    کی اسپیلنگ ہے:

  N for November, a for alpha, s for Sierra, I for India, m for mike

نام کا دوسرا حصہ  ہے  Zehra  اس کی اسپیلنگ نوٹ کریں:

Z for zulu, e for echo, h for hotel, r for Romeo,  اور  a for alpha

بُکنگ کلرکجی میں نے نوٹ کیا  Nasim Zehra
آپبہت شکریہ

آپ نے دیکھاکتنی آسانی سے نام لکھوا دئیے گۓ۔

امید کرتا ہوں کہ یہ آرٹیکل آپ نے بہت مفید پایا ہوگا۔ اس سے آپ کی انگلش اسپیکنگ اسکلز میں اضافہ ہوگا۔

درست تلفظ   یعنی pronunciation سننے کے لئیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

Phonetic Alphabet in English and Urdu

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے