Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

nerd meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the nerd meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formationtensesvocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

nerd meaning in Urdu

nerd definition in Urdu

nerd  ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو کسی خاص چیز میں گہری دلچسپی لیتا ہو  اور اپنے ارد  گرد سے لا پرواہ ہو،  یعنی اسے دلچسپی نہ ہو کہ وہ  سماجی طور پر کیسا  دیکھا جا رہا ہے،  پرکشش نہ ہو ،  عجیب سا ہو  یا سماجی طور پر ناگوار ہو یا ایک ایسا شخص ہو جو کسی ایک مضمون میں بہت دلچسپی رکھتا ہے،  خاص طور پر کمپیوٹر،  اور اس کے بارے میں بہت سے حقائق جانتا ہو۔   اپنے آپ میں منہمک شحص ،  اپنے ارد گرد سے بے خبر،  جسے عام طور پر خبطی کہا جاتا ہے۔  ایسے لوگوں کو  بے وقوف بھی کہا جاتا ہے۔ یہ لفظ ایک  slang  یعنی عامیانہ بول چال  کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ nerd     ایک  noun  ہے۔  اس کا نیچے دئیے گۓ جملوں میں استعمال اس لفظ کے معنی مزید واضح کر دے گا:۔

nerd” used in sentences"

یوسف ایک حقیقی گرامر کا  جنونی ہے۔

Yousuf is a real grammar nerd.

وہ ہائی اسکول میں ایک حقیقی مضحکہ خیز تھا –  میں یقین نہیں کر سکتا کہ وہ اب اتنا خوبصورت ہے۔

He was a real nerd in high school – I can’t believe he’s so handsome now.

تم اس لباس میں احمق لگ رہے ہو۔

You look like a nerd in this dress.

اپنی زندگی کےبیشتر حصہ  میں اسے زیادہ تر لوگ "بیوقوف” سمجھتے رہے ہیں۔ کم از کم اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ مجھ سے کم خبطی ہیں۔

For most of his life, he has been what most people consider a "nerd.”

At least that means that you are less of a nerd than I am.

وہ اسے ہر وقت احمق ہونے کے بارے میں چھیڑتی تھی۔

She teased him all the time about being a nerd.

بچے اسے چار آنکھوں والا،  ایک  نرالا اور بیوقوف کہتے تھے۔

Kids called him Four Eyes, a geek, and nerd.

ریحان کالج میں اتنا  خبطی تھا کہ وہ ہفتے کی راتیں لائبریری میں گزارتا تھا۔

Rehan was such a nerd in college that he spent Saturday nights at the library.

ایسے کیوں دیکھ رہے ہو،  تم اتنے  احمق کیوں ہو؟

Looking like that, why are you such a nerd?

وہ کمپیوٹر جنونی ایک مکمل سماجی غیرموزوں ہے۔

That computer nerd is a total social misfit.

اس کے والد ایک بہت بڑے تاریخ کے جنونی ہیں اور گھنٹوں اس کے بارے میں بات کر سکتے ہیں۔

His dad is a huge history nerd and can talk about it for hours.

"Synonyms of “nerd

بیزار کن

bore

جنونی

obsessive

انوکھا شخص، نرالا شخص

geek

ایک بیزار کن سماجی طور پر نا اہل شخص

dweeb

کسی مضمون میں بہت زیادہ دلچسپی لینے والا

wonk

کتابی کیڑا

bookworm

ذہین

genius

عالم

scholar

دانشور

intellectual

تکنیکیات کا ماہر یا شوقین

techie

nerd meaning in Urdu

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 English Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

nerd meaning in Urdu