Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

need meaning in Urdu

need meaning in Urdu

need definition in Urdu

need  کو  noun  اور  verb  کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔  noun   کے طور پر اس کے معنی ہیں: ضرورت،  غرض،  حاجت مندی،   چاہ،   اور  verb   کے طور پر اس کے معنی ہیں:  ضرورت ہونا،  حاجت ہونا،   مطلوب ہونا ۔    پہلے اس کا استعمال بطور  noun   اِن جملوں میں دیکھئیے:ـ

Examples - Use of need in sentences as noun

مجھے آپ کی مدد کی فوری ضرورت ہے۔

I need your help urgently.

ضرورت پڑنے پر آپ مجھے ہمیشہ گھر پر کال کر سکتے ہیں۔

You can always call me at home if the need arises.

میرے خیال میں ابھی مزید بحث کی ضرورت ہے۔

I think there is still a need for further discussion.

تبدیلی کی ضرورت ہمیشہ رہتی ہے۔

There is always a need for change.

یہ نئے طریقے فصلوں پر نقصان دہ کیمیکل استعمال کرنے کی ضرورت کو کم کرتے ہیں۔

These new methods reduce the need to use harmful chemicals on crops.

مجھے صورتحال پر قابو پانے کی ضرورت محسوس ہوئی۔

I felt a need to take control of the situation.

ہم آپ کی ہر ضرورت کو پورا کرنے کے لیے اپنے ضابطوں کو نظر انداز کر دیں گے۔

We will go out of our way to meet your every need.

براہ کرم مختصراً بتائیں کہ آپ کی اہم ضروریات کیا ہیں۔

Please state briefly what are your important needs.

زلزلے کے بعد انتظامیہ نے متاثرہ علاقے میں ٹیمیں روانہ کیں تاکہ ضروریات کا اندازہ لگایا جا سکے اور طبی امداد فراہم کی جا سکے۔

Following the earthquake, the administration sent teams into the affected area to assess needs and provide medical help.

مقدار اب بھی موجودہ ضرورت کے مطابق ناکافی ہے۔

The quantity is still inadequate to the current need.

ابneed   کا   verb کے طور پر استعمال دیکھیں:۔

need” used in sentences as verb"

ہمیں باہر  کی سیر کی سخت ضرورت ہے۔

We badly need an outing.

مجھے کچھ مشورہ چاہیے۔ اس تجویز کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟

need some advice. What do you think of this suggestion?

اگر ہمیں اصل مسئلہ تلاش کرنا ہے تو مزید انکوائری کی فوری ضرورت ہے۔

Further inquiry is urgently needed if we are to find the real issue.

اسے کچھ آرام کرنے کی ضرورت ہے۔

He needs to take some rest.

زخمی شخص کو فوری سرجری کی ضرورت ہے۔

The injured person needs immediate surgery.

معاہدے پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔

The contract needs to be revisited.

معافی مانگنے کی ضرورت نہیں، عزیز۔

No need to apologize, dear.

اسے فوری طور پر کچھ کھانے کی ضرورت ہے۔

He immediately needs to eat something.

مقامی لوگوں کو پینے کے لیے صاف پانی کی ضرورت ہے۔

The locals need clean water to drink.

مجھے آپ کی مزید ضرورت نہیں ہے۔

I don’t need you anymore.

:Verb forms of need

Present form: need, needs,

         Present participle form: needing

         Past form: needed

         Past participle form: needed

need meaning in Urdu

:Related words from need

needless meaning in Urdu

needless meaning in Urdu

needless” used in sentences"

کہنے کی ضرورت نہیں،  کوئی آسان حل نہیں ہے۔

Needless to say, there is no easy solution.

آپ کی غلطی سے ہمیں بے جا اضافی کام کی بھاری قیمت چکانی پڑی ہے۔

Your mistake has cost us a great deal of needless extra work.

مسئلہ،  کہنے کی ضرورت نہیں،  لاگت  ہے۔

The problem, needless to say, is the cost involved.

needlessly meaning in Urdu

needlessly meaning in Urdu

needlessly” used in sentences"

یہ عمل غیر ضروری طور پر سست تھا۔

The process was needlessly slow.

بہت سے لوگوں کو بلا ضرورت بھرتی کیا گیا۔

Many persons were recruited needlessly.

کسی بھی جنگلی جانور کو بلاوجہ  نہ   مارا جائے۔

No wild animal should be killed needlessly.

"Synonyms of "need

ضرورت ہونا

require

ضرورت ہونا، لازمی ہونا

necessitate

طلب کرنا

demand

ضرورت

requirement

فرض، مجبوری، عہد و پیمان

obligation

مطلوب شہ

requisite

خواہش

wish

 

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English