Names of fingers
Names of fingers
Thumb
Index Finger
Middle Finger
Ring Finger
Little Finger
Learn names of fingers with Urdu meanings
Thumb meaning in Urdu
Thumb کے اردو معنی ہیں انگوٹھا۔ ہاتھ کا انگوٹھا ہو یا پاؤں کو انگوٹھا، دونوں کو thumb ہی کہا جاتا ہے۔ اس لفظ کو تھمب نہ بولئیے گا۔ اسے تھم بولا جاتا ہے۔
Index Finger meaning in Urdu
انگوٹھے کے برابر والی انگلی جسے اشارہ کرنے کے لئیے بھی استعمال کیا جاتا ہے انگلش میں index finger کہا جاتا ہے۔ اردو میں اسے انگشت شہادت ، شہادت کی انگلی، اور حکم والی انگلی بھی کہا جاتا ہے۔
Middle Finger meaning in Urdu
Middle Finger کے معنی ہیں درمیانی انگلی۔
Ring Finger meaning in Urdu
Ring Finger کے معنی ہیں انگوٹھی والی انگلی۔ انگوٹھے کے بعد ہاتھ کی تیسری انگلی یا سب سے چھوٹی انگلی کے برابر والی انگلی ، جس میں انگوٹھی پہنی جاتی ہے ، اس ہی نسبت سے ring finger کہلائی جاتی ہے۔
Little Finger meaning in Urdu
Little Finger کے معنی ہیں چھوٹی انگلی۔ اسے چھنگلی بھی کہتے ہیں۔ یہ انگوٹھے کے بعد سب سے آخری اور سب سے چھوٹی انگلی ہے۔
اِس موضوع پر یہ ویڈیو بھی دیکھیں۔