Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

Names of clothes

The number of words a person knows plays important role in his reading, writing, and speaking skills. For Urdu-speaking persons, we are presenting here Names of clothes  in English with Urdu translation.  We hope this will help you to learn English from Urdu. For viewing the previously published lists of words kindly visit our section "English vocabulary with Urdu meanings” under the TIPS menu of this website.

آپ کی vocabulary   میں  اضافے کے لئیے اس مضمون میں آپ کو  پہننے والی مختلف ملبوسات  کے انگلش میں نام بتاۓ جائیں گے۔ اس کے علاوہ   ملبوسات کے مختلف حصوں اور ان کے ساتھ جو ورب استعمال ہوتے ہیں، کے انگلش  الفاظ بھی بتائیں گے۔ جو حضرات ان ورڈز  کا  text  ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو نیچے  description  میں اس کا  لنک  موجودہے۔

Names of clothes in Urdu

Learn names of clothes with Urdu meanings

قمیض

shirt

چھوٹی آستینوں کی قمیض

t-Shirt

پتلون

pants

جینز کی بنی ہوئی پتلون

jeans

بنیان

vest

قمیض کے اوپر  پہننے کا پہناوا۔ عام طور پر سردی یا  گردو غبار سے بچنے کے لئیے استعمال کی جاتی ہے۔

جیکٹ

jacket

مغربی ممالک میں پہنا جانے والا خواتین کا نیکر  جیسا لباس

لہنگا نما خواتین کا پہناوا

skirt

موزے

socks

شلوار، پاجامہ، پتلون

trousers

ٹوپی

cap

مغرب میں استعمال ہونے والی ٹوپی  جس کے چاروں طرف کچھ حصہ باہر کو نکلا ہوتا ہے دھوپ سے بچاؤ کے لئیے۔

ٹوپی

hat

عام طور پر  دیہاتی  یا کچھ قبائل میں پہنا جاتا ہے۔

پگڑی

turban

پتلون جیسا لیکن گھٹنوں سے اوپر تک کا پہناوا

نیکر

knickers

کانوں کو ڈھکنے یا گلے میں ڈالنے والا  لمبا سے کپڑا

مفلر

muffler

جس کے پائنچے کھلے ہوے ڈھیلے ڈھالے اور   ٹخنے سے کافی اوپر اور گھٹنے سے کچھ نیچے ہوتے ہیں۔

چھوٹی پتلون

shorts

شرٹ کے اوپر پہنا جاتا ہے، عام طور پر  پارٹیوں میں، اور سردی سے بچنے کے لئیے

کوٹ

coat

کوٹ کے اوپر کا ایک اور کوٹ

اوور کوٹ

overcoat

بغیر آستین کا کوٹ

واسکیٹ

waistcoat

برساتی کوٹ

raincoat

لمبا کوٹ

long coat

وردی

uniform

Learn names of clothes with Urdu meanings

خواتین سر ڈھانپنے کے لئیے استعمال کرتی ہیں

سر کو ڈھکنے والا رومال

scarf

سردی سے بچاؤ کا قمیض کے اوپر کا پہناوا، عام طور پر اون سے بنا ہوتا ہے۔

سویٹر

sweater

تولیہ نما چوغہ جو نہانے کے بعد پہنا جاتا ہے۔

نہانے کا چوغہ

bathrobe

کپڑوں کے اوپر پہننے وال پیراہن جیسا لیبارٹریوں اور ہسپتالوں  کا عملہ پہنتا ہے۔ کچھ جگہوں پر مریضوں کو بھی پہنایا جاتا ہے۔

پیراہن، قبہ، بالا پوش

apparel

کپڑوں کے اوپر  سامنے کی طرف پہننے والا کپڑا جو چھینٹوں وغیرہ سے بچنے کے لئیے پہنا جاتا ہے جیسا باورچی، بیکری میں کام کرنے والے، اور دوسرے مزدور  لگا لیتے ہیں۔

پیش بند، بالا پوش

apron

بغیر آستینوں والی قمیض

sleeveless shirt

پینٹ شرٹ یا شلوار قمیض کے اندر پہنے جانے والے مختصر کپڑے جیسے انڈر وئیر وغیرہ۔

مختصر کپڑے

briefs

کھلاڑیوں کا مخصوص نشانوں والا کوٹ

blazer

فوجی برساتی کوٹ

trench coat

پینٹ یا شلوار کے اندر  کا مختصر پہناوا

زیر جامہ

underwear

Learn names of clothes with Urdu meanings

نیچے پہننے والا لباس

زیر جامہ

lower

پاؤں سے لے کر گھٹنوں تک کے موزے یا پہناوے

لمبے موزے

stockings

پاؤں سے لے کر گھٹنوں تک کا پہناوا

ٹانگوں کا پہناوا

legging

رات کا ڈھیلا ڈھالا پہناوا

nighty, or nightie

سونے کا لباس

sleeping suit

زنانہ کرتی، زنانی جیکٹ

blouse

خواتین یا بچوں کا  انڈرویئر

panties

عورتوں یا بچوں کا کرتا

frock

قمیض کے اوپر پہننے والی جرسی یا سویٹر

pullover

خواتین کی بغیر آستین کی قمیض

jumper

رومال

handkerchief

پہننے والے کپڑوں کے نام انگلش میں جانئیے

عام طور پر خواتین سردیوں  میں استعمال کرتی ہیں۔

شال، سر پر اوڑھنے والی چادر

shawl

چوغہ، جبہ، برقعہ

gown

ہاتھوں، انگلیوں  کا پہناوا

دستانے

gloves

تیراکی کا لباس

swimsuit

swimming costume

موزے، بنیان، اور زیر جامہ پہننے کی اشیأ

hosiery

بچوں کے گلے میں باندھا جانے والا رال سے بچانے کا کپڑا

bib

بچوں کے پیشاب وغیرہ کو باہر نکلنے سے روکنے کا کپڑا۔

بچوں  کا پوتڑا

diaper

کانوں کو ڈھکنے کا کپڑا

کن پوش

earmuffs

لبادہ جو کام کرتے وقت کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے۔

overall

کام کرنے کی جگہوں پر استعمال ہونے والا لباس  جس کاپینٹ اور شرٹ کو حصہ جڑا ہوتا ہے یعنی ایک   پیس میں ہوتا ہے۔

ڈانگری

dungarees

ورزش کرنے والوں کا ڈھیلا ڈھالا سوٹ

ٹریک سوٹ

tracksuit

پہننے والے کپڑوں کے نام انگلش میں جانئیے

خواتین  کا زیر جامہ جو ساڑھی، لہنگے، یا اسکرٹ کے نیچے پہنا جاتا ہے۔

پیٹی کوٹ

petticoat

چست پاجامہ

tights

ڈھیلی ڈھالی لمبی نیم آستین قمیض

tunic

ابھری ہوئی دھاریوں والا کپڑا

twill

نقاب، گھونگٹ، حجاب

veil

بازو  پر باندھی جانے والی پٹی جیسی امام ضامن یا  احتجاج کرنے کی نشانی کے طور پر باندھی جانے والی پٹی۔

بازو بند

armband

باریک قمیض کے نیچے پہننے کا پیراہن۔

شمیض

corset

پوشاک، لباس، بھیس

garb

لمبا ڈھیلا ڈھالا چوغہ

robe

بنے ہوے کپڑے

knitwear

Names of parts of clothing

لباس کے حصوں کے نام

گریبان

collar

گریبان کی پٹی

collar band

آستین

sleeve

قمیض کے بازو کا آخری حصہ جس میں بٹن لگا ہوتا ہے

کف

cuff

قمیض کے کف بند کرنے کے بٹن

cuff links

بٹن

button

کاج

button hole

شلوار میں ڈالنے والا کمر بند

کمر بند، ناڑا، پیٹی

girdle

پتلون کسنے (باندھنے) کی پیٹی

کمر پیٹی

belt

جھالر، کپڑے کا کنارا

hem

پائنچہ

bottom

جیب

pocket

بیلٹ یا کسی اور چیز کے سرے جوڑنے والا

buckle

کسی پہناوے کو  آسانی سے کھولنے اور بند کرنے کی  دندانے دارچیز

zip,  or,  zipper

بچوں کی پتلون، انڈرویئر، شلوار وغیرہ کو آسانی سے کھولنے اور بند کرنے کے لئیے استعمال ہوتی ہے۔

لچکدار ڈوری

elastic

گارمینٹس کی دکانوں میں کپڑوں کی فٹنگ چیک کرنے کا کمرہ۔

ٹرائی کرنے کا کمرہ

try room

سر پوش، ٹوپ

hood

کپڑے لٹکانے والا

ہینگر

hanger

ایسے ملبوسات جو  مردوں اور عورتوں دونوں کے لئیے موزوں ہوں۔

مردوں اور عورتوں دونوں کے لئیے

unisex

بچوں کی اوپری پوشاک

romper

فوجی ٹوپی

beret

جوڑ

seam

تسمہ، قیتہ، پٹی

strap

Verbs used with clothes

پہنناattire
سلائی کرنا، سیناsew
ٹانکنا، سیناstitch
کاٹناcut
پہنناwear
لباس پہنناdress
لباس اتارناundress
کناروں کو بند کرنے کی سلائیoverlock
رفو کرناdarn
پیوند لگاناpatch
حلیہgetup
باندھناtie
پورا آناfit
ناپناmeasure
بڑا ہوناoversize
بُنناknit
مرمت کرناmend
درزیtailor

سیلاب سے متعلق انگلش الفاظ اردو معنی کے ساتھ

 اِس موضوع پر یہ ویڈیو بھی دیکھیں۔