meme meaning in Urdu
For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, meme meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
meme کے اردو معنی جانئیے
meme definition in Urdu
آپ نے سوشل میڈیا اور ٹی وی وغیرہ پر دیکھا ہوگا کہ سیاستدانوں، کھلاڑیوں، سیلیبریٹیز کی تصویریں یا ویڈیوز کچھ تبدیلی کے ساتھ کارٹون اسٹائل میں مزاحیہ انداز میں شائع کی جاتی ہیں جو کسی مخصوص واقعہ کی طرف اشارہ یا توجہ دلاتی ہیں۔ ایسی تصایر ، ویڈیوز، اور خاکوں کو انگلش میں meme کہا جاتا ہے۔ ایک دل لگی یا دلچسپ آئٹم (جیسے عنوان والی تصویر یا ویڈیو) یا آئٹمز کی صنف جو آن لائن خاص طور پر سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلتی ہے۔
meme ایک خیال، طرز عمل، یا انداز ہے جو ایک ثقافت کے اندر ایک شخص سے دوسرے شخص میں نقل کے ذریعے پھیلتا ہے اور اکثر علامتی معنی رکھتا ہے جو کسی خاص رجحان یا تھیم کی نمائندگی کرتا ہے۔ میم ثقافتی خیالات، علامتوں، یا طریقوں کو لے جانے کے لیے ایک ذیعے کے طور پر کام کرتا ہے، جسے تحریر، تقریر، اشاروں، رسومات، یا نقلی تھیم کے ساتھ دیگر قابل تقلید مظاہر کے ذریعے ایک ذہن سے دوسرے ذہن میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔
meme meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ