For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the language meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
language definition in Urdu
جب کوئی انسان کسی دوسرے انسان سے کوئی بات کرتا ہے تو کچھ الفاظ منہ سے ادا کرتا ہے جو دوسرا انسان سمجھ لیتا ہے۔ وہ مخصوص الفاظ جو کسی علاقے میں بات چیت کرنے کے لئیے استعمال کیے جاتے ہیں، اردو میں بولی یا زبان کہتے ہیں اور انگلش میں language کہتے ہیں۔ دنیا کے مختلف علاقوں میں آپس میں بات چیت کرنے کے لئیے مختلف الفاظ یعنی زبان یا بولیاں استعمال کی جاتی ہیں۔ ان زبانوں اور بولیوں کے اپنے اپنے نام ہیں، جیسے انگلش، ہندی، اردو، چینی، فرانسیسی، عربی، فارسی، پنجابی، سندھی، پشتو، بلوچی، وغیرہ وغیرہ۔ یہ تمام بولیاں انگلش میں languages کہلاتی ہیں۔
language گرامر کے لحاظ سے noun ہے۔ language کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
language” used in sentences"
انگریزی ایک بین الاقوامی زبان ہے۔
English is an international language.
اردو پاکستان کی قومی زبان ہے۔
Urdu is Pakistan’s national language.
دنیا بھر میں ہزاروں زبانیں بولی جاتی ہیں۔
There are thousands of languages spoken around the world.
اپنی زبان کا خیال رکھیں۔ یعنی، تمیز سے بات کریں۔
Mind your language.
آپ ایک ہفتے یا ایک مہینے میں غیر ملکی زبان سیکھنے کی توقع نہیں کر سکتے۔
You can’t expect to learn a foreign language in a week or a month.
دوسری بولی پر عبور حاصل کرنا مفید ہے۔
It is useful to master a second language.
زبان فن نہیں ہے بلکہ دونوں انسانی رویے کی شکلیں ہیں۔
Language is not art but both are forms of human behavior.
بیرونی ملک میں کام کرنے والوں کو مقامی بولی سیکھنی چاہیے۔
People working in a foreign country must learn the local language.
ان کی زبان کا انداز سفارتی اور شائستہ تھا۔
The tone of his language was diplomatic and polite.
ایک دوسری زبان کے ساتھ ایک اور ذہنیت ساتھ آتی ہے۔
With another language comes another mindset.
"Synonyms of “language
زبان
tongue
تقریر
speech
بولی
dialect
زبان
lingo
الفاظ
wording
زبانی
verbalization
مقامی (زبان)
vernacular
بول چال
colloquial
language meaning in Urdu
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ