For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, into meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formation, tenses, vocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.
into definition in Urdu
into کے معنی ہیں : ’کے اندر، کی طرف، میں، بیچ میں، درمیان میں، سے‘‘۔ اگرچہ یہ دو (2) الفاظ ہیں لیکن انہیں ہمیشہ ملا کر لکھا جاتا ہے۔ اگر آپ انہیں علیحدہ علیحدہ لکھیں گے، ایک تو یہ غلط ہو گا، دوسرے اس کے معنی بدل سکتے ہیں۔Part of speech کے لحاظ سے یہ preposition ہے۔ اِس کا جملوں میں استعمال دیکھیں:۔
into” used in sentences"
کشتی کراچی کی بندرگاہ کے اندر چلی گئی۔
The boat sailed into the Karachi harbor.
بچوں نے تیراکی کے لیے جھیل کے درمیان میں چھلانگ لگا دی۔
The children jumped into the lake for a swim.
معاہدہ یکم جنوری سے نافذ العمل ہوگا۔
The agreement goes into effect on January 1.
اس نے اپنا خط ایک لفافے کے اندر رکھا اور اسے بند کر دیا۔
She placed her letter into an envelope and sealed it.
میں چائے کی دکان میں ایک کپ چائے پینے جا رہا ہوں۔
I am going into the teashop to have a cup of tea.
عبید ڈرائیو وے کی طرف مڑ گیا۔
Ubaid turned into the driveway.
ریاض نے اپنی تمام فائلوں کو الگ الگ لیبل والے فولڈرز میں ترتیب دیا۔
Riaz sorted all his files into separately labeled folders.
بدقسمتی سے، اس کا بیٹا منشیات میں چلا گیا۔
Unfortunately, his son got into drugs.
برتن کو ڈھانپ کر فریج میں رکھ دیں۔
Cover the bowl and put it into the fridge.
وہ ایک کھڑی کار سے ٹکرا گیا۔
He crashed into a parked car.
"Synonyms of “into
اندر کی طرف
inside
کے اندر
within
کے اندر
to the inside of
اندر کی طرف
towards the inside of
گہرائی میں
deep into
سیدھا درمیان میں
straight into
میں براہ راست
direct into
کی طرف
towards
درمیان
amid
کے درمیان
in between
into meaning in Urdu
into کو ملا کر لکھنے اور علیحدہ علیحدہ لکھنے سے اس کے معنوں میں فرق پڑتا ہے۔ ہماری یہ ویڈیو دیکھٰیں اور اس فرق کو اچھی طرح سمجھیں:۔
انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ