Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

inspiration meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, inspiration meaning in Urdu inspire meaning in Urdu, and inspired meaning in Urdu, their use in English sentences with Urdu translation, pronunciation explained in Urdu, and synonyms of assessment with Urdu meanings, are presented here. 

inspiration meaning in Urdu

inspiration definition in Urdu

inspiration  انگلش میں کسی سے متأثر ہو کر اُس جیسا بننے کی خواہش کو کہتے ہی۔ کوئی شخص کسی بڑےآدمی کے کام سے متأثر ہو کر اُس  جیسا بننے کی خواہش کرے جیسے نیلسن منڈیلا یا قائد اعظم یا آئن اسٹائین تو کہا جاۓ گا اس نے ان سے  inspiration  لی ہے۔ یہ   noun  ہے۔ یہ انگلش ورڈ  inspire  سے اخذ کیا گیا ہے جو  verb ہے،  جس کے معنی ہیں  ’’ کسی سے متأثر ہو کر اس جیسا بننے کی خواہش کرنا، سانس اندر کی طرف  لینا  وغیرہ،‘‘  جس پر ہم آگے چل کر مختصراً روشنی ڈالیں گے۔ آپ نے اکثر ٹی وی پر سنا اور دیکھا ہو گا کہ کسی ابھرتے ہوۓ کھلاڑی سے سوال کیا جاتا ہے کہ آپ کس سے  inspire   ہوۓ ہیں تو وہ جواب میں وسیم اکرام،  بریڈمین ، یا کسی اور شعبے سے متعلق کھلاڑی کا نام لے گا۔   زندگی کے کسی بھی شعبے سے متعلق کسی بھی شخص  یا  واقعے سے  inspire  ہوا جا سکتا ہے۔    inspiration کا نیچے دئیے ہوۓ جملوں میں استعمال ،  آپ کو اس کا مطلب اور اچھی طرح سمجھا دے گا۔ تو   پہلے،  ورڈ  inspiration  کا جملوں میں استعمال دیکھتے ہیں:۔

Examples - Use of inspiration in sentences

بہت سے لوگ نیلسن منڈیلا سے ترغیب لیتے ہیں جنہوں نے اپنی قوم کی آزادی کے لیے سخت محنت کی۔

Many people take inspiration from Nelson Mandela who worked hard for the freedom of his nation.

شاعر اور فنکار اکثر فطرت سے متاثر ہوتے ہیں۔

Poets and artists often draw their inspiration from nature.

کیا خواب کسی شخص کے لیے تحریک کا ذریعہ بن سکتے ہیں؟

Can dreams be a source of inspiration for a person?

مقصود کے پاس اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کا وقت اور حوصلہ تھا۔

Maqsood had the time and the inspiration to develop his talent.

عبدالستار ایدھی کا خیراتی کام ہم میں سے بہت سے لوگوں کے لیے ایک حوصلہ لینے کی تحریک ہے۔

Abdul Sattar Edhi’s charity work is an inspiration to many of us.

مریض سانس اندر لیتے ہوۓ مشکل میں دکھائی دے رہا تھا۔

The patient seemed struggling for inspiration.

تب سے یہ ان کے ہم وطنوں کے لیے ایک حوصلہ کن تحریک رہا ہے۔

It has been an inspiration to his countrymen ever since.

اپنی پوری زندگی میں،  اور آخر تک،  "کام”  اس کا مستقل حوصلہ رہا۔

Throughout his life, and to the very end, "work” was his constant inspiration.

آپ کے فن کے لیے ترغیب کہاں سے آتی ہے؟

Where does the inspiration for your art come from?

یہ منصوبہ خیالات اور    حوصلہ لینےکا اشتراک تھا۔

The project was a collaboration of ideas and inspiration.

inspiration meaning in Urdu

جیسا کا شروع میں بتایا  گیا،  inspiration   کا لفظ  inspire  سے نکلا ہے،  جس کے معنی ہیں کسی سے متأثر ہو کر اس جیسا بننے کی خواہش کرنا یا اُس جیسا کرن ؎، کسی کے کام سے حوصلہ لینا، سانس اندر کی طرف  لینا  وغیرہ ۔  inspire  ایک  verb  ہے۔  اس کی یہ  verb  forms   ہیں:۔

:"Verb forms of "inspire

Present form: inspire, inspires

         Present participle form: inspiring

         Past form: inspired

         Past participle form: inspired

inspire  کی مختلف  verb forms  کے اردو معنی یہ ہیں:۔

inspire meaning in Urdu

inspired meaning in Urdu

inspired meaning in Urdu

اب   inspire   کا مختلف  verb forms  میں جملوں میں استعمال دیکھیں:۔

inspire” used in sentences in differed verb forms"

ان کا ماضی کا ریکارڈ اعتماد کو متاثر نہیں کرتا۔

Their past record does not inspire confidence.

ہمیں کسی ایسے شخص کی ضرورت ہے جو ٹیم کو حوصلہ دے سکے۔

We need someone who can inspire the team.

آپ کو اس طرح کے کھلاڑی  بننے کے لیے کس نے متاثر کیا؟

Who inspired you to become such a sportsman?

مجھے امید ہے کہ یہ کامیابی آپ کو مزید کوششوں کی ترغیب دے گی۔ I hope this success will inspire you to greater efforts.
عظیم شخصیات ہمیشہ لوگوں کو آگے بڑھنے کی ترغیب دیتی رہی ہیں۔

Great personalities have always been inspiring the persons to move ahead.

آئن سٹائن نے بہت سے لوگوں کو سائنسدان بننے کی ترغیب دی۔

Einstein inspired many people to become scientists.

ملک کو ایک ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جو اپنے شہریوں کو ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی ترغیب دے سکے۔

The country needs a leader who can inspire its citizens to move the country on a progressive path.

inspiration meaning in Urdu

"Synonyms of "inspiration

حوصلہ افزائی

encouragement

ترغیب

incentive

تحریک،  باعث

motivation

جوش

enthusiasm

بصیرت،  پرکھ

insight

بصارت،  نظر

vision

اثر

influence

افشا، انکشاف

revelation

ابھارنا،  ہیجان،  حوصلہ افضائی،  اشتعال

arousal

inspiration meaning in Urdu

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English