Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

hope meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, the hope meaning in Urdu, and its definition in Urdu is presented here along with its synonyms. This website contains a complete course on learning English from Urdu, containing pages on grammar – all parts of speech, sentence formationtensesvocabulary, and a blog continuously giving tips to improve English from Urdu.

hope meaning in Urdu

hope explanation in Urdu

کسی چیز کے ہونے کی توقع اور خواہش کے احساس کو اردو میں امید کیا جاتا ہے اور انگلش میں  hope  کہا جاتا ہے۔   یہ لفظ  noun  اور  verb  کے طور پر  استعمال ہوتا ہے۔noun    کے طور پر اس کے معنی ہیں  ’’امید،   آس،   آسرا،   توقع‘‘  اور  verb  کے طور پر اس کے معنی ہیں ’’امید کرنا،  آس لگانا،  آسرا کرنا،   چاہنا کہ کچھ ایسا ہو جاۓ،  توقع کے ساتھ خواہش کو پالنا،  کسی چیز کے  ہو جانے یا سچ ہونے کی توقع کرنا ‘‘۔hope      کا جملوں میں استعمال  دیکھیں:۔

hope” used in sentences as noun"

اس دوا نے ہزاروں مریضوں کے لیے امیدیں روشن کر دی ہیں۔

The drug has brought hope to thousands of sufferers.

اس کی سنچری نے ٹیم کی امیدیں بڑھا دی ہیں۔

His century has raised the hopes of the team.

وکلا جلد فیصلے کی جھوٹی امیدیں نہیں بڑھانا چاہتے۔

The lawyers do not want to raise false hopes for an early judgment.

اسلم کو جلد ہی نوکری ملنے کی امید کم ہی تھی۔

Aslam had little hope of getting a job soon.

جب انہوں نے شادی کی تو وہ جوان اور امید سے بھرپور تھے۔

When they married, they were young and full of hope.

hope” used in sentences as verb"

انہیں امید تھی کہ وہ غروب آفتاب سے پہلے اپنے شہر پہنچ جائیں گے۔

They hoped they would reach their town before the sunset.

آئیے بہتر کی امید کرتے ہیں۔

Let’s hope for the better.

مجھے امید ہے کہ آپ کے خاندان کا ہر فرد خیریت سے ہے۔

I hope every member of your family is well.

کیا آپ امید کرتے ہیں کہ آپ کا قرض لیا ہوا پیسہ واپس مل جائے گا؟

Do you hope that you will get back your loaned money?

مجھے امید نہیں تھی کہ حالات اتنے خراب ہوں گے۔

I did not hope that the situation will worsen so much.

"Synonyms of “hope

خواہش

wish

توقع

expectation

چاہ، تمنا

desire

آرزو،  تمنا

ambition

چاہت،  تمنا

aspiration

خواب

dream

چاہنا

want

پیش بندی کرنا،  متوقع ہونا

anticipate

توقع کرنا

expect

کی خواہش کرنا

wish for

 

hope meaning in Urdu

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 English Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

hope meaning in Urdu