Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

good meaning in Urdu

For Urdu-speaking persons who want to learn English from Urdu, good meaning in Urdu, its use in sentences, and its synonyms with Urdu meanings, are presented here. 

good meaning in Urdu

good  انگلش میں کسی شخص یا چیز کی خوبی بیان کرنے کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے،  جیسے ، اچھا،  عمدہ،  خوب،  لائق،   مفید،  نیک،  سچا،  مہربان،  نفیس،  مناسب،  کافی ، وغیرہ وغیرہ۔   اسے زیادہ تر  adjective  کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے،  اور  noun    اور  adverb   کے  طور پر  بھی استعمال کیا جاتا ہے۔   good کا نیچے دئیے ہوۓ جملوں میں استعمال ،  آپ کو اس کا مطلب اور اچھی طرح سمجھا دے گا۔  پہلے اس کا استعمال بطور  adjective    دیکھئیے:ـ

Examples - Use of good in sentences

good" used in sentences as adjective"

وہ اپنی ماں کی طرح عمدہ پکانے والی ہے۔She is as good a cook as her mother.
مجھے ایک مفید خیال آیا ہے۔I have got a good idea.
یہ ایک اچھا سوال ہے۔It is a good question.
میں نے حال ہی میں ایک نفیس کیمرہ خریدا ہے۔I recently bought a good camera.
مدیحہ گانے میں خوب ہے۔Madiha is good at singing.
امجد کی لکھائی اچھی ہے۔Amjad has good handwriting.
مصطفیٰ اور میں اچھے دوست ہیں۔Mustafa and I are good friends.
وہ ایک مناسب نوکری کی تلاش میں ہے۔He is looking for a good job.
یہ واقعی بہت اچھی کہانی ہے۔It is really quite a good story.
کیا آپ اچھا وقت گزار رہے ہیں؟Are you having a good time?

"Degrees of adjective “good

Positive Degreegood

         Comparative Degree: better

         Superlative Degreebest

good کو  noun  کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔  یہ مثالیں دیکھیں:ـ

good" used in sentences as noun"

کیا مذہب ہمیشہ بھلائی کی طاقت ہے؟

Is religion always a force for good?

یہ میں آپ کو صرف آپ کی بھلائی کے لیے کہہ رہا ہوں۔

I am only telling you this for your own good.

تازہ ہوا آپ کو اچھا کرے گی۔

The fresh air will do you good.

کیا آپ کو نہیں لگتا کہ اس سے بات کرنا کچھ اچھا ہو گا؟

Don’t you think talking to her would do some good?

ملازمت کی تبدیلی آپ کی اچھی دنیا بنا دے گی۔

A change of job would do you a world of good.

کچھ حضرات کا خیال ہے کہ  good  کو  adjective  کے طور پر استعمال کرنا چاہئیے۔  اسے  adverb  کے طور پر کبھی استعمال نہیں کرنا چاہئیے۔  اگر اسے  adverb  کے طور پر استعمال کرنا ہو تو  good  کی جگہ  well   کرنا چاہئیے۔ کچھ جگہوں پر  good  کا بطور   adverb   استعمال درست ہے۔  یہ مثالیں دیکھیں:ـ

good" used in sentences as adverb"

وہ اپنی نئی نوکری میں بہت اچھا کر رہا ہے۔

He’s doing pretty good at his new job.

اس نے مجھے دکھایا کہ میں کتنا اچھا کر رہا ہوں۔

He showed me how good I was doing.

ہم کافی اچھے عرصے سے دوست تھے۔

We had been friends for a good long time.

good meaning in Urdu

Synonyms of good

بڑھیا، نفیس، عمدہ

fine

بر تر، اعلیٰ، بالا دست

superior

اطمینان بخش

satisfactory

سیدھا، راست باز

upright

موافق، طرفدار

favorable

عظیم، بڑا

great

حیرت انگیز، قابل تعریف، عمدہ

wonderful

بہت عمدہ، بہت خوب، شاندار

excellent

ممتاز، خصوصی،  غیر معمولی

exceptional

نادر، انوکھا، عجیب

marvelous

مثبت، صحیح، سچا

positive

شاندار، کمال درجہ کا

superb

انگلش کے دیگر اہم الفاظ کے معنی اور ان کا جملوں میں استعمال دیکھنے کے لئیے اس ویب سائیٹ  کے اس سیکشن کو وزٹ کریں

انگلش سیکھنے یا اپنی انگلش بہتر کرنے کے لئیے ہمارے یہ صفحات دیکھیں:ـ

English Grammar – Parts of Speech

12 Tenses

Sentence formation

Vocabulary

Tips to improve your English

Videos on learning English

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے